Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن!
💔

FirstLove
 

شعروں میں پرو دیتا ہوں دل کے سبھی درد،
اس کے سوا کوئی چارہ بھی تو نہیں...

FirstLove
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکون دیتا ہے

FirstLove
 

😢دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو
💔میری ایک نظر کو ترسے گا۔💔

FirstLove
 

تیری تھوڑی سی دل لگی۔۔
میرے دل کو جا لگی۔۔۔

FirstLove
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابوں میں اسے محبت تھی؟ نہیں تھی؟ ہے؟ نہیں ہے؟

FirstLove
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

FirstLove
 

بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔

FirstLove
 

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے کالی گھٹائیں چھا گئیں جس کے بعد کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس سے گرمی اور حبس میں کمی آ گئی۔ موسم بھی سہانا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ میٹ آفس کے مطابق آج اتوار 19 جولائی کو اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز بارش کا امکان ہے۔ کورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد اموات کورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد اموات مختلف شہروں میں ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کے مطابق جموں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36، سری نگر 29 اور لیہہ 21 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

FirstLove
 

خود پر خود ترس کھاتے ہیں
اب زخم بھی ملے تو مسکراتے ہیں

FirstLove
 

"جیسا موڈ ہو ویسا منظر ہوتا ہے"
"موسم تو انسان کے اندر ہوتا ہے"
🔥🔥🔥

FirstLove
 

لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو 😏😏
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے 😎😎😂😂😂😂

FirstLove
 

نمک دانی میں نمک سرمہ دانی میں سرمہ صابن دانی میں صابن😁😁
پھر مچھر دانی میں انسان کیوں؟؟؟😝 😂😂😂

FirstLove
 

ہماری نیند پوری نہ خواب پورے ہیں
ادھورے لوگ ہیں لیکن ، عذاب پورے ہیں.

FirstLove
 

💯اب دل پہ لگ جاتی ہیں_اُنہیں ہماری باتیں
جو کہتے تھے_تُم کُچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے💔

FirstLove
 

مصروف ہے حلق عید کی تیاریوں میں اور میں
محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کے ملنا ہو گا

FirstLove
 

گزار کر بچپن سارا خوشیوں میں🖤
بھری جوانی میں اداس بیٹھا ہوں😢
#

FirstLove
 

عشق نے خاک نشیں کر دیا۔🍁
ورنہ
ہائے میں اپنے گھر کا لاڈلہ تھا۔💔

FirstLove
 

مشرق مغرب کی دوری مجھے نہیں معلوم
وہ مجھ سے دور ہے اور بہت دور ہے🥀🖤

FirstLove
 

احترام ایسا قدم ہے جو
محبّت سے ہزاروں میل آگے ہے 🖤🥀