میری لمحوں کی تھکن سمیٹنے والا مُجھے صدیوں کا بوجھ دے گیا🥀
اتنی سی زندگی ہے پر خواب بہت ہیں 🙃🥀
جرم کا تو پتا نہیں پر الزام بہت ہیں 🌚
کسی کے اندر رہنے کی خواہش میں
ہم اپنے اندر مر جاتے ہیں🥀🖤
زندگی کے ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ لیکن 🙂
کسی کے بھروسے اور جزبات کا نہیں✌️🔥
بہت ویران ہے میری دنیا....!!
سجاؤں تو____ خریدو گے؟؟
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔🍁
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ
تجھے ہزار بار دیکھ ___کر بھی جی نہیں بھرا
ہر بار دل نے__ کہا صرف ایک بار اور.....!!🙈😍
اسے کہنا کےتیری یاد بہت آتی ہے😔
یہ بھی کہنا کے کوئی اور نہیں ہے میرا💔
کب سے اپنی نئی تصویر نہیں بنائی ہم نے
عرصہ ہوا خود کو اچھے نہیں لگے ہم
❣️بنا کے چھوڑ دیا تم نے اپنی یادوں کا عادی۔۔۔۔۔۔۔۔
💔💔💔
۔۔۔۔۔۔۔۔کیا تم لوگ اپنی دوستی کا صلہ ایسے دیتے ہو
ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں
میں شاعر بنا نہیں بنایا گیا ہوں
اور جو میں لکھتا ہوں صرف الفاظ نہیں
یہ کسی کا ستایا گیا ہوں💔
تم بهول ہی نہ پاؤ گے ہمارے پیار کو زندگی بهر
کیونکہ..
ہماری محبت میں ناراضگی تو ضرور هوگی پر بےوفائ نہیں..
سارے جہاں کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق❤️
مت کر قبول پر داد تو دے انتخاب کی
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
❤️ 🙂 🍂
تیرے عشـــــــق پر ڈھلتے ہیں میرے شام کہ قصے،
خاموشی سے مــــانگی______ہوئی دعا ہــــو تم...!
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر 💔
بےقصور بھی تھے اس کی محبت کے وفادار بھی تھے..
پھر کیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا..💔😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain