اک اجنبی تھا روح کا ،ارمان بن گیا۔۔
اک حادثہ تھا پیار کا ،عنوان بن گیا🥀
کیا شخص تھا کہ مجھے خود سے بیزار کر گیا🥀😑
جو ھمارا تھا ھمارا نہ ھوا
کیا یہ خسارہ تمھارا نہ ھوا
دونوں ھی مرتے رھے اک دوسرے پر
کوئی اللہ کو پیارا نہ ھوا ❤
الام آباد و(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعرات کے روز بڑی خبر ، کورونا ویکسین کے حوالے سے انتظار کی گھڑیاں ختم ،،، برازیل میں کورونا کی ویکسین کے تجربات تیسرے اور آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں، اب تک ہزاروں رضاکاروں پر ویکسین کی آزمائش کی جاچکی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تیسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ہی ویکسین کے استعمال کی منظوری کا اعلان سامنے آئے گا۔ ویکسین کی تیاری پر آکسفورڈ یونیورسٹی اور چین کے ادارے کے اشتراک سے کام کیا جارہا ہے۔ طبی ماہرین نے امید ظاہر کی نئی ویکسین کورونا کے خلاف انتہائی موثر ثابت ہوگی، ویکسین کے تجربات کامیاب ہونے کی صورت میں وائرس سے بری طرح متاثر ملک ترجیہی بنیادوں پر اپنے شہریوں کے لیے ویکسین تیار کرسکے گا۔واضح رہے کہ کورونا سے دنیا کے دوسرے سب سے زیادہ متاثرہ ملک برازیل کے صدر بھی اس وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
کراچی
09 جولائی 2020) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج بھی بوندا باندی کا امکان اور ساتھ ہی درجہ حرارت کے 38 سینٹی گریڈ جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے موسم کا احوال بتاتے ہوئے کہا کہ شہر میں تیز بارش کوئی امکان موجود نہیں،تاہم آج سورج کی تیپش میں اضافہ ہوسکتا ہے اور دوپہر کی اوقات میں گرمی بڑھنے کی صورت میں درجہ حرارت 36 سے38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے، تاہم میں ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے کے باعث گرمی کی شدت زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جائے گی۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ شہر میں شمال مشرق اور مشرقی سمت سے 17 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔دوسری جانب تین روز مسلسل بارش کے بعد شہر کی گلیاں ہوں یا سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں ،
اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کے دوران تعلیمی اداروں کو 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں تعلیمی ادارے کھولنے سے پہلے بھی مشاورت کریں گے۔اگست اور ستمبر میں ایس او پیز اور فیصلے پر عملددر آمد کا جائزہ لیا جائے گا،دو سے تین بار مزید مشاورت کریں گے،اگر معاملات ٹھیک نہ ہوے تو تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو بھی نہیں کھلیں گے، ادارے کھلے تو مختلف ایس او پیز بنائیں گے۔کلاسز کو تقسیم کریں گے، ایک کلاس روزانہ بلانے سمیت متعدد تجاویز ہیں،بڑی کلاسز کو پہلے بلایا جائے چھوٹی کلاسز بعد میں بلانے کی بھی تجاویز ہیں۔
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عید الاضحی ٰ پر ایک چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق عیدالاضحٰی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے جبکہہفتہ اور اتوار کو سرکاری چھٹیاں ہونگی۔وفاقی حکومت نے عید الاضحی ٰ پر ایک چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ کورونا کی روک تھام کے لئے ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے کیا گیا ہے ۔ غیر ضروری سفر سے روکنے کے لیے اضافی چھٹیاں نہیں دی جائیں گی۔
عجیب بیماری آئی ہے جس کا علاج فقط
دوری ہے ----- جدائی ہے ----- تنہائی ہے😥
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
:اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ھے -
اب عمر خواب دیکھنے والی نہيں رھی ۔...
ﺧﺎﮎ ﭘﺮ ﺧﺎﮎ ﮈﺍﻟﻮﮞ ﺍُﺱ ﻣﯿﮟ ﻣِﻼﻭ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ،
ﻣﯿﮟ ﺍِﮎ ﻣﺬﺍﻕ ﮨﻮﮞ ﺳﺐ ﻣِﻞ ﮐﮯ ﺍُﮌﺍﺅ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ🌛😑💔
"مجھے پسند ہیں وہ لوگ....😊
"جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
*❣❣❣*
کتابوں جیسے لوگ ہیں ہم!!!😪
گہرے خاموش اور الفاظ سے بھرپور🥀
نفســیات کہتی ہے♥️
*انســـان کو صرف محــبت کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اسے مستقل محبت کی ضرورت ہوتی ہے، جو شخص آپ کو کچھ دن محبت دے اور کچھ دن بھوکا رکھے تو ایسا شخص آپ سے محبت نہیں کرتا بلکہ آپ پر ذہنی تشدد کرتا ہے* 🔥
سینے سے لگا لوں تجھکو کچھ اس طرح ,😍
یہ وقت یہی رُک جاۓ ہمیشہ کیلیۓ ..❤❤
یہ فقیروں کی بزم ہے چلے آؤ
ہم بھلے لوگ ہیں اوقات نہیں پوچھتے🌹
*🏵🌼ســنــھــری بــاتــیــں🌼🏵
*انسانوں پر بھروسہ کر بھی لیا جائے ... تو وقت اور حالات پر نہیں کیا جا سکتا ... وقت اور حالات وہ چیز ہیــــں ... جو ہر جذبہ ... ہر رشتہ ... بدل دیتے ہیــــں
کراچی: مسلح ملزمان کار شوروم میں ڈکیتی کی بڑی واردات کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس نے کار شوروم کے مالک کی جانب سے ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ہم نیوز کے مطابق مدعی عبدالرحیم نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا ہے کہ کار سوار مسلح ملزمان نے شو روم پر پیر کی شب تقریباً 9 بجے دھاوا بولا۔ایف آئی آر کے مطابق تین مسلح ملزمان کار شوروم میں اندر داخل ہوئے جب کہ ان کا ایک ساتھی بیک اپ کے طور پر باہر گاڑی میں موجود تھا۔کار شوروم کے مالک عبدا لرحیم کے مطابق کار سوار مسلح ملزمان نے شوروم سے دو کروڑ 38 لاکھ روپے کی نقدی لوٹی ہے۔مسلح ملزمان فرار ہوتے وقت اپنے ہمراہ شوروم میں موجود لیپ ٹاپ سمیت دیگر قیمی سامان بھی لے گئے ہیں۔
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا!!
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain