لیلٰی اب نہیں تهامتی کسی بیروزگار کا ہاتھ ۔
مجنوں کو عشق ہو تو وہ کمانے لگ جاتا ہے
🥀
ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان نگل گیا ، نارروال میں شدید گرمی میں نہر پر نہانے کیلئے جانے والا محمد حسنین ٹک ٹاک وڈیو بناتے ہوئے ایم آر لنک ڈھلی نہر میں ڈوب گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حسنین دوستوں کے ساتھ نہر پر سیرو تفریح کے لیے گیا تھا، 3 دوست ٹک ٹاک وڈیو بنا رہے تھے کہ پاؤں پھسل گیا اور حسنین نہر میں ڈوب گیا، دوستوں نے اسے بچانے کی کوشش کی لیکن وہ تیز لہروں کی نذر ہو گیا۔ریسکیو 1122 کی ٹیمیوں نے 6 روز بعد طالبعلم کی لاش کو نہر سے تلاش کرلیا ہے ، جس کے بعد محمد حسنین کی میت گاؤں ملوک پور پہنچا دی گئی ہے۔محمد حسنین سیکنڈائیر میڈیکل کا طالبعلم تھا، نوجوان طالبعلم کی میت دیکھ کر ماں باپ پر غشی طاری ہے اور اہل علاقہ سوگوار ہیں۔
آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق کائنات میں موجود سب سے بڑے بلیک ہول ابیل -85 کا سائز سورج سے 40 ارب گنا بڑا ہے جب کہ J2157 نامی یہ بلیک ہول سورج سے 34 ارب گنا بڑا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ بلیک ہول تیزی سے پھیل رہا ہے اور روزانہ ہمارے سورج جتنا بڑھ رہا ہے جب کہ یہ گذشتہ ماہ کے مقابلے میں دگنا بڑا ہوگیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بلیک ہول کی بھوک اسی طرح جاری رہی یعنی وہ اسی طرح تیزی سے پھیلتا رہا تویہ ہماری کہکشاں میں موجود دو تہائی ستاروں کو کھا جائے گا۔بلیک ہول ہے کیا؟خیال رہے کہ کائنات کے اسراروں میں سے ایک اسرار بلیک ہول بھی ہے جسے جاننے اور سمجھنے کے لیے سائنسدان تگ و دو میں لگے رہتے ہیں۔بلیک ہول کائنات کا وہ اسرار ہے جسے کئی نام دیے گئے ہیں، کبھی اسے ایک کائنات سے دوسری کائنات میں جانے کا راستہ کہا جاتا ہے
لاہور (92 نیوز) حکومت پنجاب کی طرف سے آٹے کی قیمت مقرر کردی گئی مگر آٹا ابھی بھی مارکیٹ میں مہنگے داموں ہی فروخت ہو رہا ہے، فلور ملز والوں کا کہنا ہے کہ جیسے ہی نوٹیفکیشن اور سبسڈائز گندم ملے گی حکومتی ریٹ پر عملدرآمد شروع ہو جائے گا۔پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد شہریوں کے سستے داموں آٹا نہ مل سکا، مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کا تھیلہ ایک ہزار سے ایک ہزار پچاس روپے میں فروخت ہو رہا ہے، ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ ہر صورت احکامات پر عملدرآمد کروائیں گے۔پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت کا کسی چیز پر کنٹرول نہیں ہے۔
نیویارک: مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیرترین افراد میں پہلی پوزیشن کھو بیٹھے ہیں۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے بل گیٹس کو ایک درجہ نیچے دھکیل کر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیف بیزوس کے اثاثوں کی مالیت 166 بلین ہوگئی ہے جبکہ بل گیٹس کے موجودہ اثاثوں کی مالیت 109 بلین رہ گئی ہے۔بلوم برگ کی فہرست میں تیسرا نمبر فرانس سے تعلق رکھنے والے بلین ائیر برنانڈ ارناٹ کا ہے جن کی موجود اثاثوں کی مالیت 90 بلین ڈالر ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جہاں کئی بڑی کمپنیوں کو مالی نقصان ہوا ہے وہی ایمازون کے مالک جیف بیزوس کے مالی اثاثوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس اور ان کی اہلیہ میکینزی بیزوس کے درمیان 35 ارب ڈالر کا طلاق کا معاہدہ طے پایا تھا۔
❁✤Good✤❁ ❁❁ ❁✤Night✤❁
کراچی میں اسٹاک ایکسچیج پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی نجی ٹی وی چینل ڈرامے کی گذشتہ رات آن ائیر کی گئی قسط میں دیکھی گئی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر 29 جون 2020 کو ہونے والے دہشت گرد حملے میں استعمال ہونے والی کار 10 ماہ پہلے ہل پارک میں کھڑی دکھائی دی۔ڈرامے کی یکم جولائی 2020 کو نشر ہونے والی قسط نمبر 33 میں ڈرامے کے 2 کردار گفتگو کرتے ہوئے آگے بڑھتے ہیں تو پارکنگ ایریا میں کھڑی ایک کار پر یہی نمبر نظر آتا ہے, ڈرامے کی یہ قسط 30 اگست 2019 کو ہل پارک میں شوٹ کی گئی تھی۔ تاہم اب تک ڈرامہ پروڈکشن ٹیم اور تفتیشی حکام کی جانب سے اس پر کسی قسم کا کوئی بھی بیان سامنے نہیں آیا۔
ایف آئی اے کا بانی ایم کیو ایم کی جائیدادیں ضبط کرنے کافیصلہ کرلیا ، ایف آئی اے پراسیکوٹر خواجہ امتیاز احمد نے جائیداد ضبطگی کے لیے انسداد دہشتگردی عدالت میں درخواست دائر کردی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت بانی متحدہ، افتخار حسین، محمد انور اور کاشف خان کامران کی جائیدادیں بحق سرکار ضبط کرے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی متحدہ، افتخار حسین، محمد انور اور کاشف خان کو عدالت عمران فاروق قتل کیس میں اشتہاری قرار دے چکی ہے۔ چاروں ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہوئے لہذا چاروں ملزمان کی جائیدادیں بحق سرکار ضبط کی جائیں۔یاد رہے ایم کیو ایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں انسدادی دہشت گردی کی عدالت نے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی ، عدالت نے قتل کی سازش، معاونت اورسہولت کاری کیس پر فیصلہ دیا تھا۔
شیخوپورہ کے قریب فاروق آباد جاتری روڈ پھاٹک پر سکھ یاتریوں کی ویگن ٹرین کی زد میں آگئی، حادثے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ سکھ یاتری زیارت کے سچا سودا جا رہے تھے، ریلوے کی امدادی ٹیمیں اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، حادثہ ان مینڈ لیول کراسنگ پر ہوا۔
👈2020 تبدیلی کا سال ھوگا
👈جنوری : ٹماٹر نہیں مل رھے تھے
👈فروری : چینی نہیں مل رھی تھی
👈مارچ۔ : آٹا نہیں مل رھا تھا
👈اپریل : لوگ آپس میں نہیں مل رھے تھے
👈مئی : ہسپتال میں بیڈ نہیں مل رھے تھے
👈جون : عوام کو پیٹرول نہیں مل رھا
👈ابھی چھ ماہ باقی ھیں🙉
اپنے نخروں کو قابو_____میں رکھیئے ..... 🙈
میری ایک مُسکراہٹ______کی مار ہو تم.... 💕 💕
مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕
👈نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے غم میں بھی مسکرانے کی
*•||•______🎀🍃💦🍂*
عاجزی بھی کیاکمال کی چیز ہے...🙏
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں...♥️
*
🥀🥀🥀
ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ❤
•~ﺩﻝ ﻣﻮﻣﻦ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﻗﺒﻠﮧ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ
*•||•______🎀🍃💦🍂*
آپ لاکھ خوبصورت سہی ،
ایمان اور حیا نہیں تو کچھ نہی💖
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں آئندہ جمعہ سے مون سون بارشوں کے آغازکا پہلا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ جمعہ سے ملک میں مون سون سسٹم داخل ہونے کا امکان ہے، بالائی اور وسطی علاقوں میں مون سون کی کم شدت کی ہوائیں داخل ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے سے ان ہواؤں کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا، ہفتے کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ بھی ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔
🖤🖤"دل اٹھ سا گیا ہے ان بدلتے لوگوں سے"
ازل سے ہے مڪافاتِ عمل ڪاسلسلہ قائم
رُلایاجس نےاوروں ڪووہ خود بھی چشمِ ترہوگا
دنیا والو ں سے کوئی امیدیں نہیں رکھتا ھوں🔥
کرم ھے خدا کا کے وہ کبھی گِرنے نھی دیتا 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain