جولائی کے پہلے ہفتے میں میٹرک جبکہ تیسرے ہفتے میں انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس کے نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا اور دیگر صوبے بھی این سی سی کے فیصلوں کے مطابق نتائج کا اعلان کریں گے اس سلسلے میں کوئی ابہام نہیں ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود
ناسا (دی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن) کی جانب سے سورج کی ایک ایسی ویڈیو جاری کی گئی ہے جو ہر دیکھنے والے کو حیران کر دے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسی ناقابل یقین ویڈیو جاری کی ہے جس میں سورج کی حیرت انگیز 4 ہزار پکسلز میں 10 سال کا وقفہ دکھایا گیا ہے۔ جاری کی گئی ویڈیو میں پچھلے 10 سالوں کے ہر دن کے لیے ایک سیکنڈ میں سورج کی ایک تصویر دکھائی گئی ہے، اس طرح سورج کے پورے دس سال کو 61 منٹ میں قید کر دیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں سورج پر گزرنے والے گزشتہ دس سال کا عرصہ دکھایا گیا ہے، ویڈیو میں سورج زبردست طریقے سے گھومتا دکھائی دیتا ہے، یہ ویڈیو ناسا نے خلا میں اپنی سولر ڈائنامکس آبزرویٹری کی ایک دہائی پوری ہونے پر جاری کی ہے۔ مذکورہ ویڈیو کا عنوان سورج کے دس سال رکھا گیا ہے۔
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *🎊اچّھی باتیں🎊* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *🎊اچّھی باتیں🎊* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا عورت پردہ کو جہالت سمجھتی ہے ، مگر دونوں کو احترام اور عزت کی تلاش ہے ۔*
پب جی گیم کس طرح اپنے صارفین کی جاسوسی کرنے لگا؟ اہم انکشافات سامنے بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق موبائل اور سائبر سیکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے آئی فون صارفین کی حساس معلومات کی جاسوسی کے حوالے سے تحقیق کی۔ماہرین نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لپ سنکنگ کے ذریعے ٹک ٹاک اور پب جی سمیت 53 ایپس آئی فون صارفین کی جاسوسی کرنے میں مصروف ہیں۔ مذکورہ ایپس کی مدد سے صارفین کے کلپ بورڈ کی حساس معلومات کی جاسوسی کی جارہی ہے۔ماہرین کے مطابق صارفین کی حساس معلومات میں فون کا پاسورڈ، کرپٹو کرنسی، والٹ ایڈریس، اکاؤنٹ ری سیٹ لنکس، آئی کلاؤڈ اور ذاتی پیغامات پر نظر رکھنا شامل ہے۔سائبر اور موبائل سیکیورٹی پر نظر رکھنے والے ماہرین نے مارچ میں رپورٹ شائع کرنے کی کوشش کی مگر آئی فون کی یقین دہانی کے بعد اسے کچھ عرصے کے لیے خود ہی رو ک دیا تھا۔