جب غلطی کا احساس ہو جائے
تو معافی مانگ لیا کرو
ہر بار زندگی #شب_برات تک پہنچنے کا موقعہ نہیں دیتی.😭.
یہ نہیں کہ میری محبتوں کو کبھی خراج نہیں ملا
مگر اتفاق کی بات ہے کوئی چاۓ کا ہم مزاج نہیں ملا
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا💔
یہ میرے صبر کی انتہا نہی تو اور کیا ہے😔
❤آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے😭
میں نے کبھی تیرے عشق میں شرک نہیں کیا
لیکن تیرے شرک کو میں نے سہا ضرور ہے.....
💔
ان لوگوں سے نہ ڈریں جو بدلہ لینا جانتے ہوں ،
ان لوگوں سے ڈریں جو اپنے معاملات الله پہ چھوڑ دیتے ہیں.
بے شک الله بہتر انصاف کرنے والا ہے !!🔥🔥🥀
فانی دنیا عارضی بسیرا، سب خُدا کا کچھ نہیں میرا🔥❣️
محبت کی داستان ختم ہو چکی
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
کتنی پاکیزہ آرزو ہے نہ___❤
اسے دیکھے نہ کوئی میرے سوا❤
ایـــک شــــور ہـے مجـــھ میں، جــو خامـــوش بہــت ہــے۔ 🙂🥀
💫 ہم لوگ بہت تھوڑے فائدے کی خاطر بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں کیا بہت زیادہ فائدے کی خاطر تھوڑا سا سچ نہیں بول سکتے؟*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
ترس #جاؤ گے ہمارے دیدار کو بھی😌
ہم نے تم سے ادھار لے کر غائب ہو جانا ہے 🤣🤣✌🏻
کچھ لڑکیاں👸 بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل🧛 کھا گئی ؟؟
🤭😂😜🤤😂🤣😁☺️✌️
اسلام آباد: (26 جون 2020) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 100 روپے 10 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 23 روپے 50 پیسے سے زائد کا اضافہ کیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل 101 روپے 46 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت 59 روپے 6 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
کتنے شوق سے چھوڑ دیا تم نے ہم سے بات کرنا
جیسے صدیوں سے تیرے دل پہ بوجھ تھے ہم
💘💘💘
💫 *وقت دوست رشتے انسان کو مفت میں ملتے ہیں لیکن ان کی قیمت بچھڑ جانے کے بعد معلوم ہوتی ہے۔
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
They came to me from the nature of birds
When the wings came out, he left the nest
عشق ❤️وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕
💞💞
ہر تاریک رات کے بعد صبح نمودار ہونی ہی ہوتی ہے اس لیے پر اُمید رہیں اللہ رب العزت کو پر اُمید لوگ بہت پسند ہیں
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain