"چاہتے ہیں تمہیں, باخدا, بے سبب, بے وجہ"!💕💯
"کچھ یوں ملی نظر ان سے.🍀🌸
باقی سب نظر انداز ہو گئے"!❤ 💯
بڑا ہی رنگین رہا یہ سال
ہر کسی نے اپنے رنگ دکھائے
ﺟﺘﻨﯽ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ ______ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺮﻟﻮ
ﮐﻔﻦ ﺟﻮ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮍﭖ ﺍﭨﮭﻮ ﮔﮯ
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب❤️🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯
تم بن نہیں کوئی ہمارا💔
اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا🔥🔥🔥
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
اپنی خوشیوں کے لیے
دوسروں کی خوشیاں مت خراب کرو