مسافر ہوں
یادوں سےبھی چلا جاؤں گا 💞
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے
یہ سچ ہےبہت بُرا ہوں میں لیکن!
یقین مانو ! میں لا تعداد چہرے نہیں رکھتا 👥
🌿🌸
💔 ﺍﯾﺴﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﻮﻕ ﻧﮩﯿﮟ
💔
💔ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝ ﮐﮯ ﭘﻨﺠﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍُﮌﻧﮯ ﮐﺎ
ﺷﻮﻕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮ
سانپ اور انسان کے__ڈسنے میں بڑا فرق ہے
سانپ دفاع میں ڈستا ہے_اور انسان مفاد میں__!!
آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار ہے تیرا
کبھی کبھی ایک غلطی سے 💔
ایک دل🖤
ایک رشتہ 🌚
ایک امید💯
ایک سپنا🔥
ایک بھروسہ🧟
اور ایک انسان بھی ٹوٹ جاتا ہے ☠️
ہمیں تم سا نہ تمہیں ہم سا کوئی ملے گا
تـــم انـــمــول ٹھرے....اور ہم نــایــاب
کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے
کہ آ نسو تو پاس ہو تے ہیں مگر رویا نہیں جاتا۔
لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.💕
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں💔
میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے💔
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے💔
💔
:لوگ منتظر تھے_____کہ ہمیں ٹوٹتا ہوا دیکھیں
اور ہم تھے کہ برداشت____کرتے کرتے پتھر ہو گے
❣🕊❣
ہر درد کی شدت کو چھپایا جائے گا
لوگوں کے سامنے جانے کو مسکرایا جائے گا
اسلام آباد: (22 جون 2020) او آئی سی کے کشمیر کانٹکٹ گروپ کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کا متفقہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کیلئے ڈومیسائل ایکٹ کے نفاذ کو اجلاس میں رد کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ فوری طور پر کشمیر پر اپنے یکطرفہ و غیرقانونی اقدامات واپس لے۔اسلامی ممالک کی تنظیم کے کشمیر کانٹکٹ گروپ کا ہنگامی وزرائے خارجہ سطح کا اجلاس پاکستان کی درخواست پر منعقد کیا گیا۔ ورچوئل اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں کشمیر میں پانچ اگست 2019ء کے بعد سے ہونے والے بھارتی غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات اور انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لیا گیا۔
زیادتی کی کوشش کی گئی۔لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں مبینہ طور پر مریضہ سےپولیس کے مطابق مریضہ کو بلڈپریشر کم ہونے پر نجی اسپتال لایا گیا تھا کہ وہاں ملزم نے مریضہ کی برہنہ تصاویر بنائیں اور زیادتی کی کوشش کی لیکن مریضہ کی بہن کے موقع پر پہنچنے پر ملزم اسپتال سے فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مریضہ سے زیادتی کی کوشش پر نجی اسپتال کے ایک ملازم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے، ملزم کی تلاش کے لیے چھاپے مار ے جا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔ راجا یاسر ہمایوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ کورونا وائرس کے باعث پرچوں کی چیکنگ رکی ہوئی تھی۔ رواں ہفتے پرچوں کی چیکنگ کی اجازت ملنے کا امکان ہے۔ صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے کہا کہ اجازت ملتے ہی 90 روز میں نتائج کا اعلان کر دیں گے۔ طلبہ اطمینان رکھیں، پریشان مت ہوں۔ پنجاب بھر میں 10 لاکھ سے زائد طلبہ میٹرک نتائج کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں 2 لاکھ 75 ہزار طلبہ نے میٹرک کے امتحانات دے رکھے ہیں۔ شہر میں 27 مارکنگ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔
کراچی : بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم اسلم جناح طویل عرصے سے علیل تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔ اسلم جناح کی نمازجنازہ آج بعد نمازظہر ادا کی گئی ۔ مرحوم محمد اسلم جناح کو کراچی میں شاہ محمد قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
مجھ سے نفرت واجب ںِے تمہیں۔😔
یہ نہ کرو گےتو محبت ھو جائے گی
مجھے چھوڑ دیا ؟
کوئی بات نہیں ہم دعا کریں...
گے کوئی تجھے نہ چھوڑے
کسی اور کے لیے__!!♥💯
کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو
میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ جاتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain