Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

تیری ناراضگی_________واجب ہے۔ ۔ ۔
میں بھی خُود سے خُوش نہیں ہوں آج کل

FirstLove
 

💔اور کوئی دل میں نہیں آ ئے گا💔
🎭ختم کر دی ہے محبت تم پر

FirstLove
 

فوٹو : آن لائنعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد یکم جولائی سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں 2 ماہ قبل 20 ڈالر فی بیرل ملنے والے خام تیل کی قیمت 41 ڈالر 18 سینٹ فی بیرل ہوگئی یعنی قیمت میں دوگنا سے بھی زائد اضافہ ہوگیا ہے۔ماہر معاشیات ڈاکٹر وقار کہتے ہیں کہ بجٹ میں حکومت پٹرولیم لیوی 30 روپے فی لیٹر فکس کرنے کا اعلان کرچکی ہے جبکہ 17 فیصد سیلز ٹیکس اور فریٹ مارجن اس کے علاوہ ہے۔عوام نے حکومت سے ٹیکسز میں کمی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری رواں ماہ کے آخر میں اوگرا حکومت کو ارسال کرے گا جس کے بعد قیمتوں کا حتمی تعین کیا جائے گا۔

FirstLove
 

دنیا کا سب سے مشکل کام اس بندے کو اگنور کرنا
جس سے بات کرنے کے لئے آپ مر رہے ہوں 💔🌚💯

FirstLove
 

اَگر تُم دیکھ لو نہ میرے دِل میں اپنا مُقام۔۔؟
تو خُدا کی قَسّم۔۔!
کِسی اور کو دِیکھنا بھی گُناہ سَمجھو گے۔۔۔❤❤❤

FirstLove
 

*دور کی دوستی بھی کیا کمال کی ہوتی ہے*
*ملنا کہاں ہوتا ہے بس Online بات ہوتی ہے🔥💯*

FirstLove
 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 21 جون کو سورج گرہن ہوگا۔ یہ نظارہ دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ طبی ماہرین نے فلٹر والے چشمے کے بغیر سورج گرہن دیکھنے سے منع کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ سورج گرہن بلوچستان کے ساحلی علاقوں، شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب میں دیکھا جا سکے گا۔موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ سال 1999ء والے گرہن کے بعد یہ سب سے تگڑا سورج گرہن ہوگا، کراچی میں سورج گرہن کا آغاز صبح 9 بج کر 29 منٹ پر ہو گا، جب کہ صبح 10 بج کر 59 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔ سورج کا 92 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔کراچی میں سورج گرہن کا اختتام دوپہر 12:36 منٹ پر ہو گا، لاہور میں سورج گرہن کا آغاز صبح 9:48 منٹ پر ہوگا، 11:26منٹ پر اس کا عروج ہو گا، سورج کا 91 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا۔

FirstLove
 

🅱🅷🆃 🅳🅰🆁🅳 🅷🅾🆃🅰 🅷 🅹🅱 🅺🅾🅸 🅱🅴 🆆🅹🅰 🅺🅷🅰🅼🅾🆂🅷 🅷🅾🆃🅰 🅷 😔😔

FirstLove
 

عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں
میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے😓

FirstLove
 

بہت نخرے دکھاتی ہے وہ مجھے
اسے پتا ہے میں اسے پسند کرتا ہوں
😏♥

FirstLove
 

دنیا سے تجھے چھین لینے کا حو صلہ ہے مجھ میں
لیکن تم ساتھ نہ دو گے ایسا کیو ں لگتاہے۔😰💔💔

FirstLove
 

لوٹ آو کہ منتظر ہے نگاہ،
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر بابِ الفت تمام ہو جائے،
اس سے پہلےکہ شام ہوجائے۔!!!!

FirstLove
 

میں تعلقات میں معاہدے نہیں رکھا کرتا👑⁦☘️⁩🥀
جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللّٰہ 🔥💯
🖤🍁

FirstLove
 

💔تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے💔
💔وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں...!!!💔

FirstLove
 

فیس بک کی زیر ملکیت پیغام رسانی کی سب سے بڑی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے آن لائن اسٹیٹس نے کام کرنا چھوڑ دیا جس کے سبب صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔صارفین اپنے گروپس میں یا انفرادی طور پر کسی کو آن لائن نہیں دیکھ پارہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی واٹس ایپ کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کررہا ہے جس میں صارفین اس مسئلے کو پیش کررہے ہیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ میں بہت بڑی تبدیلی ہوئی ہے اب آپ واٹس ایپ میں لاسٹ سین اور آن لائن آپشن نہیں دیکھ پائیں گے۔صارفین اگر آن لائن ہوں گے بھی سہی تو دوسرا آپ کو نہیں دیکھ سکے گا اور دوسرا آپشن یہ ختم ہوا ہے کہ آپ کب تک آن لائن تھے یہ دونوں آپشن ختم ہوگئے ہیں یہ جو آپشنز ہیں یہ آٹھ بجے کے بعد ختم ہوئے ہیں۔

FirstLove
 

سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ میں سخت حفاظتی اقدامات کے تحت اتوار سے 1500 سے زیادہ مساجد کو دوبارہ کھولا جارہا ہے۔کرونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کے باعث سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منوری سمیت ملک بھر کی سیکڑوں مساجد عام نمازیوں کیلئے بند کردی تھیں، مقدس ترین شہر کی مساجد بھی 3 ماہ سے بند پڑی تھیں۔سعودی مذہبی امور کی وزارت نے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ مساجد کو دوبارہ کھولنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی، جن میں اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ جائے نماز کو صرف ایک بار استعمال کیا جائے اور نمازی ایک دوسرے سے محفوظ فاصلہ رکھیں۔وزارت کا کہنا ہے کہ نماز کے دوران سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کیلئے مساجد میں نشانات لگا دیئے گئے ہیں۔ رضاکار مساجد میں داخل ہونے پر نمازیوں کو حفاظتی اقدامات سے بھی آگاہ کریں گے۔

FirstLove
 

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے مسافروں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا، ملک بھر میں قومی اور بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔سول ایوی ایشن نے پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا، مسافر طیاروں کے علاوہ چارٹرڈ اور کارگو پروازیں بھی بین الاقوامی ایئرپورٹس سے اڑان بھر سکیں گی۔گوادر اور تربت کیلئے پروازوں پر پابندی بدستور برقرار رہے گی، فلائٹ آپریشن کے دوران کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرایا جائے گا۔

FirstLove
 

*_بِن بُلائـے آجاتا ہـے سوال نہیـں ڪرتا,_
*ڪِـیوں تِیـرا خِـیال آخـــر مِـیرا خِـیال نہیـں ڪرتا…☆
      ❤🔥

FirstLove
 

پہلے لوگ مر جاتے تھے روح بھٹکتی رہتی تھی
آب روح مر جاتی ہے لوگ بھٹکٹے رہتے ہیں
💯〽️

FirstLove
 

مُحبت بسا کر میری آنکھوں میں ،
سانس سانس کا وہ مُجھے مُحتاج کر گیا ••💔