Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)پاکستان میں بدھ کو 2019 میں دیے گئے سی ایس ایس کے امتحانات کا حتمی نتیجہ سامنے آیا تو کامیاب ہونے والے امیدواروں میں ایک نام ایسا بھی تھا جس کے لیے پاکستان کی سول سروس میں نوکری گھر کی سی بات بن گئی ہے۔پانچ بہنوں میں سب سے چھوٹی ضحیٰ ملک شیر پاکستان میں سینٹرل سپیریئر سروس کے امتحان کو پاس کر کے پاکستانی سول سروس کا حصہ بننے والی اس خاندان کی پانچویں رکن ہیں۔ان سے قبل ان کی چاروں بہنیں بھی سی ایس ایس کرنے کے بعد مختلف سرکاری عہدوں پر کام کر رہی ہیں۔21 سالہ ضحیٰ ملک شیر جو پاکستانی سول سروس کا حصہ بننے والی اپنے خاندان کی پانچویں رکن ہیںان پانچوں بہنوں کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور سے ہے اور ملک رفیق اعوان اور خورشید بیگم کی ان پانچوں بیٹیوں نے راولپنڈی کے کانونٹ سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔

FirstLove
 

اداسیاں ہیں مگر وجہِ غم معلوم نہیں۔۔
دل پہ بوجھ سا ہے شاید بکھر گیا ہوں میں

FirstLove
 

سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے❤
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥

FirstLove
 

اَپنا خَیال رکھا کَرو ـ یَار . . ❤❤ . .
مُجھـــے اَچھے لَگتـے ہو

FirstLove
 

میں کسی ایسی جگہ کی تلاش میں ہوں
جہاں گہری تنہائی تو ہو مگر احساس تنہائی نہ ہو

FirstLove
 

اگر ھم ہی مر گئے بھری جوانی میں..!!
تو کیا بچے گا تیری کہانی میں..💯

FirstLove
 

میری خاموشی کا___ احترام کیا کریں!!
میرے الفاظ____ آپ سہہ نہیں سکیں گے🖤🔥

FirstLove
 

'کسی کو کچھ بھی خبر نہیں ہے'
واشنگٹن —وہ ایک سرجن ہیں۔ قائدِ اعظم میڈیکل کالج بہاولپور کے پرنسپل رہے ہیں۔ سرجنز اور ڈاکٹروں کے استاد ہیں۔ مگر ڈاکٹر جاوید اقبال کو یہ معلوم نہیں ہے کہ کرونا وائرس کا زور کب تھمے گا۔ فکر ہے تو یہ کہ اپنے لوگوں کو اس کی شدت کا احساس کیسے دلائیں۔ ڈاکٹر جاوید اقبال کے اپنے دو ڈاکٹر بیٹے اس مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور وہ ان کا خود علاج کر رہے ہیں۔ لیکن، وہ کہتے ہیں کہ بعض اوقات انہیں ایک الجھن، ایک بے بسی سی محسوس ہوتی ہے کہ ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے وہ جو کچھ جانتے ہیں اپنے ملک کے لوگوں کو اس پر عمل کرنے پر مجبور نہیں کر سکتے۔

FirstLove
 

کراچی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے شہر قائد کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ہم نیوز کے مطابق یہ تجویز ڈپٹی کمشنر ضلع غربی نے پیش کی ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں کمشنر کراچی کو باقاعدہ مراسلہ بھیج دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ضلع غربی فیاض سولنگی کی جانب سے کمشنر کراچی کو بھیجے جانے والے مراسلے میں ذرائع کے مطابق کہا گیا ہے کہ منگھوپیر کی یوسی 5، بلدیہ کی یوسی 3 اور5 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسمارٹ لاک ڈاون کی ضرورت ہے۔ہم نیوز کو اس سلسلے میں ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے اپنے مراسلے میں تجویز پیش کی ہے کہ سائٹ کی یوسی 4 اوریوسی 6 میں بھی اسمارٹ لاک ڈاون کرنے کی ضرورت ہے

FirstLove
 

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس میں ایک شہری کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں.بھارتی فوج نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر سویلین آبادی کو اپنی فائرنگ سے نشانہ بنایا ہے۔ — DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 16, 2020 ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق انڈین فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے باغسر میں شہری آبادی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے مہتیکا گاؤں کا رہائشی شہری بابر حسین زخمی ہو گیا۔ خیال رہے کہ بھارتی فوج نے 12 جون کو بھی آزاد جموں و کشمیر کے مختلف سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں بزرگ خاتون جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوئے تھے۔

FirstLove
 

رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤

FirstLove
 

تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔

FirstLove
 

کس کس طرح سے چھپاؤں تم کو....
میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم....... ❤️☺️

FirstLove
 

جذبوں کی صداقت کا بھرم ٹوٹ نہ جائے
میں تجھ سے بہت دور ہوں ملنے کی دعا کر

FirstLove
 

رکھ کر تیرے عشق کا روزہ ہم بھی
کبھی کھولے گے تیرے دیدار سے

FirstLove
 

پاکستان کے مختلف علاقوں میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اسلام آباد کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ اسلام آباد،راول پنڈی، مردان ،بونیر،مالاکنڈ اور ایبٹ آباد میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ 5.7 شدت کے زلزلے کا مرکز تاجکستان تھا اور اس کی گہرائی 112 کلومیٹر تھی۔زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

FirstLove
 

*میرا ہنسنا مری گواہی ہے*
*یار اندر سے مر چکا ہوں میں

FirstLove
 

کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے🙈
مگر ہمیشہ اُس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل🔥💯

FirstLove
 

نہیں یار قصور زمانے دا
اساں خود نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔🖤💯

FirstLove
 

*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو ہیرا نہیں کہتے☺*