Damadam.pk
FirstLove's posts | Damadam

FirstLove's posts:

FirstLove
 

میں اس دور کا انسان ہوں جہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جسم کی پیاس بجھانے کو محبت کا نام دیتے ہیں۔۔۔۔

FirstLove
 

🦋__اساں دل دے میلے نئ شاکر__🦋
🦋__ساکوں یار منا فق کھا گئے ہن__🦋

FirstLove
 

اسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بتایا ہے کہ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال سی پیک منصوبے کے مغربی روٹ پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد سعید کا کہنا تھا کہ سی پیک تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور نئے منصوبے شروع کیے جا رہے ہیں۔ چھوٹے صوبوں کی جانب سے مغربی روٹ کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔انہوں نے بتایا کہ مغربی روٹ کے تحت ڈی آئی خان اور ژوب سڑک کی منظوری دی گئی۔ حیدر آباد اور سکھر موٹروے کا ٹینڈر رواں سال ہوگا۔ قومی خزانے پر بوجھ بنے بغیر 1800 کلومیٹر سڑکیں بنائیں گے

FirstLove
 

میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے

FirstLove
 

انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ ہو
زندگی کی تلخیاں کبھی نہ کبھی رولا ہی دیتی ہی_💞💞💞

FirstLove
 

ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.__ﮐﺮﻧﺎ
ﺗﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﮯ💔

FirstLove
 

#میں
گرنے سے ڈرتا ھوں
چاھےکسی کے دل سے ھو یا
نظروں سے ❤❤

FirstLove
 

عزیز اتنا ھی رکھو کہ جی بہل جاۓ اس قدر بھی نہ چاھو کہ دم نکل جاۓ

FirstLove
 

آج کل خود کو بھی کم میسر ہوں،
اپنی قلت کا سامنا ہے مجھے۔

FirstLove
 

یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞

FirstLove
 

#جانے کونسی حدوں تک ہے میری #چاہتوں کا سلسلہ💞💞
بس اتنا جان لو #میں___ وابستہ #تم ہی سے ہوں💞💞

FirstLove
 

اب منتیں نہیں کرنی اب منانا نہیں کسی کو
اب رہی سہی زندگی بس اپنے لیے ہے

FirstLove
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

FirstLove
 

💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔

FirstLove
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا

FirstLove
 

تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔

FirstLove
 

اپنی ہستی کی ہم تمھیں کیا مثال دیں
لوگ مشہور ہو گئے ہمارے ساتھ چلتے چلتے

FirstLove
 

👌👌 بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں.
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں

FirstLove
 

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بچوں کی اسکول کی فیس پر 100 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ نان فائلرز والدین کو اب اسکول کی فیس کے برابر ٹیکس دینا ہوگا۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے ہوئے کہا کہ سالانہ دو لاکھ روپے تک فیس ادا کرنے والے نان فائلرز والدین کو سو فیصد ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اگر آپ ماہانہ 16665 روپے فیس ادا کر رہے ہیں تو اس کے ساتھ ساتھ اتنا ہی ٹیکس بھی دینا ہو گا۔ یعنی مجموعی طور پر آپ کو ماہانہ 33333 روپے اسکول انتظامیہ کو ادا کرنے ہوں گے۔

FirstLove
 

میں محبت اپنے طریقے سے نبھاتا ہوں
میں روٹھے ہوئے یار کی منت نہیں کرتا