ڈبلیو ڈبلیو کے معروف ریسلر شاڈ گیس پیارڈ کی لاش وینس بیچ سے تین دن بعد برآمد کرلی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار ریسلر شاڈ گیس پیارڈ کی لاش تین دن بعد سمندر سے برآمد کرلی گئی وہ اپنے بیٹے کے ساتھ وینس بیچ پر نہانے کے دوران ڈوب گئے تھے اور ان کے بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے بچالیا تھا۔ریسلر شاڈ گیس پیارڈ نے ڈوبنے کے دوران ریسکیو اہلکاروں کو کہا کہ پہلے ان کے 10 سالہ بچے کو بچایا گیا بعد میں انہیں بچایا جائے، بے رحم موجوں سے لڑتے ہوئے اہلکاروں نے بچے کو تو بچالیا لیکن ریسلر جان کی بازی ہار گئے۔رپورٹ کے مطابق بدھ کی دوپہر ڈیڑھ بجے حکام کو ریسلر کا بے جان جسم ریت کے گرد موجود ملا جسے بعدازاں اسپتال منتقل کیا گیا۔
❣️🏻 🌙
یہ دنیا جھوٹوں کی ہے یہاں کامیابی صرف اُسے ملتی ہے جو فریب اور چالاکیاں دکھاۓ ہم جیسے لوگ تو وفائیں نبھا کے بھی محروم ہیں
منو عیدی دو نی تے دمادم خالی کرو
😠😠😠
ایتھے پلازہ بنے گا🤣🤣🏡
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *27 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *21 مئی 2020ء* 💎
🔖 *08 جیٹھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🍁 *اچھے اور برے کی پہچان!*
🔹 *حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " تم میں بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) رہا جائے اور تم میں سے برا وہ ہے جس سے خیر کی امید نہ رکھی جائے اور جس کے شر سے مامون (بےخوف) نہ رہا جائے " .*🔹
📗«سنــن ترمذی-2263»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
سیالکوٹ میں اپنی کمسن بیٹی کو ڈبو کر قتل کرنے والی ملزمہ کو راضی نامے کے بعد جیل سے رہا کردیا گیا۔حاجی پورہ کے علاقے میں 12 مئی کو ملزمہ نے اپنی دو بیٹیوں کو پانی سے بھری بالٹی میں ڈال دیا تھا جس کے باعث ڈھائی سالہ بچی تو بچ گئی تھی لیکن 5 سالہ اريبہ جانبر نہ ہوسکی تھی۔پولیس نے جاں بحق ہونے والی بچی کے باپ اور ملزمہ کے شوہر کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے خاتون کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا، تاہم خاتون کا کہنا تھا کہ اس کا شوہر اسے بیٹا پیدا کرنے پر طعنے دیا کرتا اور جھگڑتا تھا۔بعد ازاں مقدمے کے مدعی اور گواہان کی طرف سے عدالت میں بیان حلفی جمع کرایا گیا کہ انہیں ملزمہ کیخلاف کيس کے اخراج پر کوئی اعتراض نہيں اور وہ مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درج کرایا گیا تھا۔اس طرح تقریباً ایک ہفتے بعد ملزمہ کو راضی نامہ ہوجانے کے باعث جیل سے رہا کردیا گیا۔
لاہور (خصوصی ر پورٹر)12ارب رو پے کی لا گت سے بنے والی دولفن فورس ، شہریو ں کو تلا شی کے بہا نے عیدی مہم سٹاٹ کردی ، شہر میں پو ش علاقوں میں ڈولفن کے اہلکا ر برینڈ گا ڑیو ں میں سورا شہریو ں سے مبینہ طو ر پر عیدی لے کر جا نے لگے ہیں ، کمزور گرو فت کی حا مل ایس پی دولفن عا ئشہ بٹ کے پا س چار ج ملنے کے بعد ڈولفن فورس میں کرپشن مزید بڑ ھنے لگی اور گا ر گردگی مزید متا ثر ہو نے لگی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق شہر میں وارداتوں کا سلسلہ بد ستور جاری ہے ،اور مو ثر گشت نہ ہو نے کے با عث شہر میں ڈکیتی مزا حمت پر قتل سمیت دیگر واقعا ت بڑھنے لگے ہیں ،
کراچی: (20 مئی 2020) سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کی ایس او پیز کے تحت شب قدر کے موقع پر عبادات اور نماز عید کی مشروط اجازت دے دی۔صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ نماز عید اور شب قدر میں عبادات وفاقی حکومت کی ایس او پیز کے تحت ہوں گی۔اپوزیشن کے احتجاج پر صوبائی وزراء نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت اور دیگر صوبوں کے نسبت سندھ میں طرز حکمرانی بہترین ہے۔مشیر قانون مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا چیف جسٹس کو خط لکھنا کم علمی ہے، انہیں خط نہیں لکھا جاسکتا۔وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ٹائیگر فورس کے نام پر اعتراض ہے۔ چیف سیکریٹری نے ڈپٹی کمشنرز کو ٹائیگر فورس کیلئے خط لکھ دیا تھا لیکن ٹائیگر فورس نے کرنا کچھ نہیں،
سونو👀
اپنا ڈوپٹہ ہی دے دو👰
نزلہ ہوگیا ہے😤😤😤😷😷😷
لاہور(ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا ہے جس میں ٹیکسوں کی مد میں اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے چینی اسکینڈل کا فرانزک آڈٹ مکمل کرلیا، جس کی رپورٹ آئندہ چند روز میں وزیر اعظم عمران خان کو بھی بھجوا دی جائے گی، رپورٹ میں شوگر مل انتظامیہ کے بیانات بھی ریکارڈ کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ایف آئی اے کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی بھی اسکینڈل کی تحقیقات میں پہلی بار فرانزک اڈٹ کروایا گیا، جس میں بڑے بڑے انکشافات سامنے آئے ہیں، شوگر مافیا کا تعلق تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہے، یہ مافیا آج تک پالیسی ہی نہیں بنانے دے سکا، اسٹیٹ بینک اور مسابقتی کمیشن سمیت دیگر ادارے بھی ملوث ہیں، تحقیقات شروع ہوئی تو سب ایک ہوگئے،
پاکستان کو جی 20 ممالک سے قرضوں پر 2 ارب 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہوگیا، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مفاہمتی یادداشت پر دستخطوں کا گرین سگنل دیدیا۔ عبدالحفیظ شیخ کہتے ہیں پاکستان کا کمرشل قرضوں پر ریلیف لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔کرونا وباء سے متاثرہ غریب ملکوں کو قرضوں پر ریلیف دلانے کی پاکستان کی کوششیں کامیاب ہوگئیں، جی 20 ممالک نے پاکستان کو قرضوں پر 1.8 ارب ڈالر کے بجائے 2 ارب 4 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک ر یلیف دینے پر آمادگی ظاہر کردی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کا گرین سگنل بھی دیدیا، حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔پاکستان کے ذمہ جی 20 ممالک کے قرضوں کا حجم 20 ارب ڈالر ہے، جس میں سے سب سے زیادہ 9 ارب ڈالر مالیت کے چینی قرضے ہیں، جاپان، فرانس، جرمنی، امریکا، جنوبی کوریا،
ایسا کوئی زندگی میں آئے😍
جو اس بار عید😌
کی شاپنگ😋 کروائے🙈
🙈🙈
*پہلی مرتبہ* آج ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کی *صدارت پاکستان* کرے گا ۔ 🇵🇰
دل کی ھمت وطن ۔ اپنا جزبہ وطن
من کی سچی لگن ۔ سیدھا رستہ وطن
کھائی ھے یہ قسم کھائی ھے باخدا
سن لے دشمن سبھی یہ وطن ھے سدا
ھر دل کی آواز ۔ دل دل کی آواز
*پاکستان ۔ زندہ باد*
سماجی رابطوں کی مقبول سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے مختلف اشیاء کی خریدوفروخت کا ایک نیا پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے۔مارک زکربرگ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد چھوٹے پیمانے پر کاروبار کرنے والوں کی مدد کرنا ہے تا کہ وہ اپنی اشیا یہاں فروخت کر سکیں۔استعمال کنندگان کو اس نئے پلیٹ فارم کی طرف متوجہ کرنے کے لیے فیس بک ایک نیا آئیکون ’’شاپ‘‘ متعارف کرائے گی، جو اس سائٹ کے پیجز پر آنے والے نوٹیفیکشنز اور پیغامات کے آئیکون کے ساتھ نمودار ہوگا۔یہ نیا آئیکون اس سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ کی موبائل ایپلی کیشن پر اسکرین کے نچلے حصے میں دکھائی دے گا۔ فیس بک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کا متعارف کردہ نیا پلیٹ فارم آئندہ چند دنوں میں دستیاب ہوگا۔فیس بک کے متعارف کردہ اس شاپنگ پلیٹ فارم پر استعمال کنندگان مختلف آئٹمز کی تصاویر دیکھ سکیں گے،
راولپنڈی ( 92 نیوز) بھارت سرحدی دہشتگردی سے باز نہ آیا ،نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باریکی گئی جس سے تین شہری شدید زخمیہو گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن فوج نے شہری آبادی پر خود کار ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ کی ، مارٹرز گولے برسائے جس سے تین پاکستانی شہری شدید زخمی ہوئے ۔دوسری جانب بھارت ہائیکمیشن کے سینئر سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی ہوئی جس میں پاکستان نے احتجاجیمراسلہ بھارتی سفارتکار کے سپرد کیا۔
چین میں اغوا کیا جانے والا بچہ 32 سال بعد جوان ہوکر والدین کو مل گیا۔چینی میڈیا کے مطابق 32 سال قبل 1988 میں ماؤ ین کو ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس وقت اس کی عمر 2 برس تھی۔ اغوا کیے جانے کے بعد اس لڑکے کو ایک بے اولاد جوڑے کو فروخت کردیا گیا تھا جس نے اس کی اپنی اولاد کی طرح پرورش کی۔پولیس کو رواں سال اپریل میں مغوی کے حوالے سے کچھ اطلاعات موصول ہوئیں کہ چینی صوبے سیچوان سے تعلق رکھنے والا ایک شخص 1988 میں ایک بچہ لے کر آیا تھا جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کیں۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے مغوی کو بازیاب کیا اور تصدیق کی کہ اسی بچے کو ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا۔پولیس نے 32 سال قبل اغوا کیے جانے والے اس لڑکے کو اس کے حقیقی والدین تک پہنچانے کے لیے چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی اور ڈی این اے کا سہارا لیا۔
لاہور: (20 مئی 2020) پنجاب میں 23 کھرب 80 ارب کا بجٹ پیش کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق بجٹ جون کے دوسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ بجٹ میں گزشتہ سال کی نسبت 3.5 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکپتن: (20 مئی 2020) عارف والا کے گاؤں میں شادی سے انکار پر مسلح ملزم کی خاتون کے گھر گھس کر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ ماں شدید زخمی ہوگئی۔پاکپتن کی تحصیل عارف والا کے گاؤں میں شادی سے انکار کرنے پر مسلح ملزم کی خاتون کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے خاتون موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ماں شدید زخمی ہو گئی۔ مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی جبکہ خاوند روزگار کے حوالے سے مسقط میں مقیم ہے۔ ملزم مقتولہ کو طلاق لے کر شادی کرنے پر مجبور کر رہا تھا ناکامی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
میں نے دل کو منا لیا محسن۔۔۔۔💔💔
اب یہ تیرے بغیر دھڑکے گا ۔۔۔۔۔💔💔

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *26 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *20 مئی 2020ء* 💎
🔖 *07 جیٹھ 2077ب* 💎
🌄 *بروز بدھ Wednesday* 🌅
🌼 *سچائی نیکی کا راستہ !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بلاشبہ سچ آدمی کو نیکی کی طرف بلاتا ہے اور نیکی جنت کی طرف لے جاتی ہے اور ایک شخص سچ بولتا رہتا ہے یہاں تک کہ وہ صدیق کا لقب اور مرتبہ حاصل کر لیتا ہے اور بلاشبہ جھوٹ برائی کی طرف لے جاتا ہے اور برائی جہنم کی طرف اور ایک شخص جھوٹ بولتا رہتا ہے، یہاں تک کہ وہ اللہ کے یہاں بہت جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-6094»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain