Damadam.pk
Fizakhattak's posts | Damadam

Fizakhattak's posts:

Fizakhattak
 

HBD to me

Fizakhattak
 

سب سے بڑی " بے حیائی " حیا کے فلسفے کو صرف عورت تک محدود رکھنا ہے 🔥

Fizakhattak
 

"👑🖤"
"- راہ حیات کی تلخیوں کو پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے ہو گۓ ہم -" 💯🤝🏻🔥

Fizakhattak
 

میں تعلق میں مہنگے تحفوں، بلا وجہ تعریفوں اور اچھی صورت کے حق میں نہیں ہوں۔
اگر ایک کہہ نہ سکے اور دوسرا اس کی پریشانی سمجھ لے، تھکے ہوٸے حلیے میں ایک دوسرے کے سامنے جانے میں ہچکچاہٹ نہ ہو اور عیبوں پر طعنے ملنے کی بجاۓ محبت سے نصیحتیں ملیں تو ،
میری ڈکشنری میں اسی کا نام محبت ہے یہی محبت ہے۔❤️

Fizakhattak
 

مٹی کی مورتوں کا ھے میلا لگا صاحب۔ آنکھیں تلاش کرتی ھیں انسان کبھی کبھی۔

Fizakhattak
 

یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں

Fizakhattak
 

زمونږ د احساساتو سره هر چا لوبې وکړې
واکدار دې، که جانان دې،که وختونه سرخوړلي

Fizakhattak
 

*_هــمـسـفـر ایسا ہو جو جنت تک ساتھ ہو۔۔!*_
❣️ ہو سکتــا ہے تمہاری شادی زمین پر پائے جانے والے سبــــ سے برے شخص سے ہو جاتی ہے جیسے حضرتــــ آسیــــہ کی فرعــون سے لیکن یہ چیز انکی اللـــہ سے محبتــــ کو بدل نہ سکــی
❣️ ہو سکتـــا ہے تمہاری شادی زمین پر موجود سب سے بہتر شخص سے ہو جاتی یے جیسے اللـــہ کے نبی سے، لیکن تم پهر بهی جنتــــ پہنچ جانے سے رہ جاتی جیسے لـــوط علیہ اسلام کی بیــوی
❣️ اور یہ بهی ہوسکتـــا ہے کہ تمہاری شادی کسی سے بهی نہیں ہوتی جیسے مریـــم علیہ اسلام اور اللّٰــــہ تعالی تمہیں جنتــــ میں ہر عورتــــ سے اونچا درجہ دے دیتا۔
❣️ اپنی ترجیحات کو جانو!
❣️ محبتــــ اور اعتبار سب سے پہلے اللـــہ کے ساتھ کرو یقیـــن کرو اللـــہ کهبــی تمهارے حـق میں غلـــط فیصلـــہ نہیــــں کــرے گا۔
📝

Fizakhattak
 

🚶♂️
د بې وسۍ تر ټولو لويه ګټه
ياران ماران په سړي وپيژني

Fizakhattak
 

دن ڈھلے تو سوچ الگ.شام ڈھلے وجدان الگ.
امید الگ. آس الگ. سکون الگ. طوفان الگ.

💖I need ALLAH in every single moment of my life❤😢😢
F  : 💖I need ALLAH in every single moment of my life❤😢😢 - 
Fizakhattak
 

بہترین ہیں وہ بازو جو اُس وقت تمہارے گِرد لپٹ کر تمہیں گلے سے لگائیں جب تم کمزور پڑ چُکے ہو اور سلام ہے ان آنکھوں کو جو اُس وقت بھی تم کو چاہیں جب دُنیا کی بدصورتیاں تم پر چھا چُکی ہوں اور عظیم ہے وہ دل جو تب بھی تم سے محبت کرتا رہے جب ساری دُنیا کی زمین تم پر تنگ ہو چکی ہو•♥️

Fizakhattak
 

لوگ ہیاں کے کالے بچھو
پل پل ڈسنے والے بچھو
تھا معلوم کہ ڈس لینگے
پھر بھی شوق سے پالے بچھو

Fizakhattak
 

سکون کی دو ہی حالتیں ہیں ، ایک ماں کی گود اور دوسری قبر ، میں نے تیسری تلاش کی تھی ، اور وہ تھے تم ، اب تم تیسری چیز کی وقعت تو جانتے ہی ہو_____، 🖤

Fizakhattak
 

دل ناداں بے خبر ہے کر ایا خطا ایسی
پتہ نہ تھا جدایی بھی ھے ہوتی اک سزا جیسی
وجہ ھوگی کویی اس کی کہ دل ہوں توڑ ایے ھے
کہ سب اپنو کی خاطر اک اپنا چھوڑ ایے ھے

Fizakhattak
 

جو صرف میرا تھا صرف میرا
میں نے اسے کیوں کھو دیا

Fizakhattak
 

خواب ہے تو خواب ہی ہی
تو پھر چلو نا
چلو
چلو خواب میں ملتے ہیں زُہراs
خواب میں ملتے ہیں
اور اسی خواب میں پھر سے اک نیا خواب بُنتے ہیں💕
خواب میں تتلیاں ہیں
جُگنو چاند اور تارے ہیں
خواب میں تم میرے ہو
اور یہ سب تمہارے ہیں💕
خواب میں ہم بھیگتے ہیں
جیسے کوئ بارش ہو
خواب ایک دھُندلی وادی ہے
جیسے بادلوں کی سازش ہو
خواب میں سب خواب سا ہے
ہر اک چہرا جناب سا ہے🥰
خواب جیسے کوئ پھُول نگر ہے
کُچھ موتیا تھوڑا گُلاب سا ہے🥀
تو چلو نا
اُس خواب میں چلتے ہیں👌💕

Fizakhattak
 

"اپنا مارتا ہے تو چھاؤں میں مارتا ہے."
بہت ہی عجیب لوجک ہے...سوال یہ ہے کہ اگر وہ اتنا ہی "اپنا" ہے تو مارتا ہی کیوں ہے؟؟پھر مرے ہوئے بندے کو کیا فرق پڑتا ہے کہ اسے چھاؤں میں مارا جائے یا دھوپ میں...اپنوں کے دیے ہوئے زخم زیادہ تکلیف دیتے ہیں...

Fizakhattak
 

انسانی دل سے سخت اور کوئی شے نہیں. یہ تب بھی دھڑکتا ہے جب اسے مر جانا چاہیے. وہ تمام حادثات سہہ جاتا ہے جس کے تصور پر بھی بری طرح سے لرز جایا کرتا تھا۔

Fizakhattak
 

میری شہ رگ ہے, کوئی عام سی ڈوری نہیں ہے
تمہارا غم میری طاقت ہے کمزوری نہیں ہے__!!
ٹہلنے باغ میں جاتے ہو جس نیت سے تم لوگ
میاں وہ حواء خوری ہے, ہوا خوری نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔!!