Damadam.pk
Fizakhattak's posts | Damadam

Fizakhattak's posts:

Fizakhattak
 

کوئی دھاگہ کھینچ پراندے کا
کوئی منکا اکشا دھاری سے ۔
کوئی ایسا بول سکھا دے نا۔
وہ سمجھے خوش گفتار ہوں میں۔
کوئی ایسا عمل کرا مجھ سے ۔
وہ جانے ، جان نثار ہوں میں۔
کوئی ڈھونڈھ کے وہ کستوری لا۔
اسے لگے میں چاند کے جیسا ہوں ۔
جو مرضی میرے یار کی ہے۔
اسے لگے میں بالکل ویسا ہوں۔
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ۔
جو اشک بہا دے سجدوں میں۔
اور جیسے تیرا دعوی ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں ۔

Fizakhattak
 

کوئی ایسا کالا جادو کر
جو جگمگ کر دے میرے دن۔
وہ کہے مبارک جلدی آ ۔
اب جیا نہ جائے تیرے بن۔
کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے ۔
جس رہ سے وہ دلدار ملے۔
کوئی تسبیح دم درود بتا ۔
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے
کوئی قابو کر بے قابو جن۔
کوئی سانپ نکال پٹاری سے

Fizakhattak
 

زرا دیکھ کے چال ستاروں کی۔
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ۔
جو کر دے بخت سکندر سا
کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر۔
کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے
کوئی ایسا دے تعویز مجھے۔
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے۔۔
کوئی فال نکال کرشمہ گر ۔
مری راہ میں پھول گلاب آئیں۔
کوئی پانی پھونک کے دے ایسا۔
وہ پئے تو میرے خواب آئیں۔

Fizakhattak
 

کوئی ایسا جادو ٹونہ کر۔
مرے عشق میں وہ دیوانہ ہو۔
یوں الٹ پلٹ کر گردش کی۔
میں شمع، وہ پروانہ ہو

Fizakhattak
 

اللّٰہ کا بنایا ہر انسان بہترین ہے💯✨😇✌️
کمی تو لوگوں کی سوچ اور نظروں میں هے

Fizakhattak
 

Each moment contains a hundred messages from God: (To every cry of "Oh God", He answers a hundred times, "I am here.";)
_ ❤

Fizakhattak
 

لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل کہتے ہیں ✨
جبکہ قابل وہ ہے - جو اچھا سوچے - اور اچھا بولے-🥀💞

Fizakhattak
 

We are shaped by our thoughts; we become what we think.
When the mind is pure, joy follows Like a shadow that never leaves

Fizakhattak
 

انسان کو امیر نہیں بلکہ با ضمیر ہونا چاہیئے

Fizakhattak
 

میرے لفظوں سے نہ کر میرے کردار کا فیصلہ
تیرا وجود ٹوٹ جائے گا
میری حقیقت ڈھونڈنے ڈھونڈنے

Fizakhattak
 

انسان کا پہلا عشق ناکام ہو جائے ناں تو دوسرا عشق اسے محسن نقوی، ناصر کاظمی ، جون ایلیا، مرزا غالب، میر تقی میر، کی شاعری سے ہو جاتا ہے 🙊🙊

Fizakhattak
 

آپ کسی کو اس بات کی اجازت ہی کیوں دے رہے ہیں کہ وہ آپ کو ڈی گریڈ کر سکے؟
کوئی آپ سے محبت نہ کرے یہ اس کی مرضی مگر کسی کو ہر گز یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ آپ کا احترام نہ کرے ، آپ کے لئے اپنی عزت نفس اہم ہونی چاہئیے.
آپ ایسے لوگوں سے فاصلے پر رہیں جو آپ کی قدر نہ کرتے ہوں
آپ خاص ہیں ، آپ اہم ہیں ، خود کو یہ بتائیں اور سر اٹھا کر جئیں
اور کسی کو ہر گز اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کے ساتھ اپنی مرضی کا رویہ رکھ سکے ، سب سے پہلے احترام اور بس احترام...

Fizakhattak
 

وہ معصوم نادان اور احمق لڑکی_____😌💓
دنیا اپنی سجائے بیٹھی تھی۔۔۔۔!👑🙈
ناول پڑھتی تھی دن رات وہ_____😋✨
سپنوں سے آس لگائے بیٹھی تھی۔۔۔۔!😜💫
ملے گا اسے بھی کوئی افق جیسا_____👫
کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی۔۔۔۔۔۔😌👻
تو بن مطلب عمر منائے گا۔۔۔۔!😜👑
یا برسوں پیار کے دیپ لئے______🔥♨
کوئی سالار اسے بھی ڈھونڈے گا۔۔۔۔!😻🍁
وہ اپنے پیار کی چاہت سے______🍂💦
کوئی جہان پاگل کر دے گی۔۔۔۔۔!😋💓
یا ٹوٹ کر اس کی چاہت میں_____💔😇
کوئی عالم اس کو اپنائےگا۔۔۔۔۔!😌🙈
وہ سر پھری لڑکی_____🙆✨
اتنا بھی نہ سمجھتی تھی۔۔۔۔۔😏😿
یہ تو ہیں کتابی باتیں_____📚
یہ کب سچ ہوتی ہیں۔۔۔۔۔😿
جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں______📙🌸
وہاں سے حقیقت کی تلخیاں شروع ہوتی ہیں۔۔۔۔۔!👻🙆

Fizakhattak
 

مصلحت کے دھاگوں نے
ھونٹ سی دیئے میرے
ورنہ اپنے ٹوٹنے کا
کس کو غم نہیں ھوتا...!

Fizakhattak
 

ھــم تــو ھیــں آداب "مــحبت" کــے پــابنــد صــاحب
ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا . .

Fizakhattak
 

دل تھا اکیلا اورغم تھے ہزار
افسوس اکیلے کو مل کے ہزاروں نے لوٹا

Fizakhattak
 

میری محبت
اک امربیل ہے'
اور جانتی ہو نا
امربیل جس پیڑ پہ چڑھ جاۓ
وہ کبھی ہرا نہیں ہوتا
تم مجھ سے دور رہنا
مجھے ڈر ہے کہ
میری محبت کی امربیل تم سے نا لپٹ جاۓ ۔۔۔

Fizakhattak
 

ماضی کے چار دنوں نے چھین لی میری ہنسی
اب حال میں میرا حال فلحال نہ پوچھ

میں نے مہندی لگائی ھے
تمہارے نام کی جاناں!
میری پکّی سہیلی نے،
 کہا کہ شرط رکھتے ہیں،
جو آیا رنگ گہرا تو،
سمجھ لینا کہ وہ سچّا،
فقط یہ کہہ کے، 
 اس پگلی سے، میں نے شرط جیتی ہے،
مجھے رنگوں سے کیا مطلب؟
وفا کے سچّے رنگوں کو،
حِنا کے کچے رنگوں سے،
کبھی تولا نہیں کرتے،
رنگ بولا نہیں کرتے۔۔۔۔!!!
F  : میں نے مہندی لگائی ھے تمہارے نام کی جاناں! میری پکّی سہیلی نے، کہا کہ - 
Fizakhattak
 

No Jhoot
جس سے محبت کرتے ہو اس کو دیکھے ہوۓ کتنے دن ہو گۓ
😕😐😧