Kiya mai duniya ka karo ,,, to jo maira na raha ....bhol mai faisla kar liyaa...jaaa muhabbat tujay alvida kr diyaa
مرشد؛ مجھے؛ چین؛ نہیں؛ آرہا!!! 😏
مجھے؛ لوگوں؛ کا؛ بریک؛ اپ؛ کروانا؛ ہے!!!
🙊😜
اگر کسی کی بیٹی یا بہن کو آپ کی وجہسے راستہ بدلنا پڑے
تو گلی کے کتے اور اپ میں کوئی فرق نہیں ہے
Full moon👌😍🌕
اگر گندے کپڑوں میں شرم آتی ہے.....
تو گندی سوچ رکھنے پہ بھی شرم آنی چاہیے.....
پوچھنا یہ تھا کہ عشق کے جو امتحان ہوتے ہیں
اس کے پیپر کون چیک کرتا ہے😹🙊🙈
دلتہ حو اڈوم باران نشتہ😢
ویمہ چی دا ٹول خلق مڑہ کم😑
زہ بہ نا لیونے کیگم
shadeeeeeeeddddddddd sar drd 😢
زندگی کو اس وقت جینا سیکھیں
جب وہ آپ کو مار رہی ہو🔥🧡
آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تا حیات تھوڑی ہے💔
اندر باہر شور ہے "مَیں" کا
مَیں تو "مَیں" سے ڈر بیٹھی ہوں
مشرق مغرب تُو ہی تُو ہے
ہر جا تیرے گھر بیٹھی ہوں!
( اِبنِ مُنیبؔ)
اس وادی میں جانا چاہتی ہوں
جہاں سب کی سوچ آزاد ہو
سب اپنے کام سے رکھیں مطلب
نا کوئی فتنہ نا کوئی فساد ہو
جہاں نفرت کا نا بازار ہو
نا کوئی ہم سے بیزار ہو
جہاں زندہ دل لوگ ہوں
نا کوئی دکھ نا روگ ہو
جہاں خوشیوں کا میلہ ہو
کوئی نا غم سے اکیلا ہو
جہاں عزت اور مقام ملے
اچھا صلہ اور انعام ملے
جہاں دکھ درد کا سہارا ہو
نا کوئی ہم سے کنارہ ہو
اس وادی میں جانا چاہتی ہوں
جہاں سب کی سوچ آزاد ہو _🔥
هر یو یاد نه اوښکې جوړې د ارمان شي!
مړه سم راتـه رایـاد شې چـې بـاران شي!
I lovee rain nd moon❤❤❤😍
مرگ ھسے بدنام دے تکلیف خو زندگی ورکوی،
مڑی چاتہ سہ وائی؟ دردونہ خو جوندی ورکوی.
کون جانتا ہے دل کی آنچ پر ھم نے
آنسوؤں کو پگهلا کر قہقہہ بنا ڈالا
پاکستان میں زیادہ تر لوگوں کے نام
#میں
ہیں
دروازہ کھٹکھٹائیں اور پوچھو کون تو
یہی کہتے ہیں
#میں
ایک ٹھرکی کے سامنے لڑکیوں کا ایکسیڈنٹ ہوا
ٹھرکی:😛
نائس ایکسیڈنٹ ڈیئر، بیوٹی فل موت🙊
واؤ امیزنگ ہڈی ٹوٹی😱 گریٹ حادثہ🤣🤣
محبتوں کا سلیقہ سیکھا دیا میں نے ❤
ترے بغیر بھی جی کر دیکھا دیا میں نے 💔
بچھڑنا مرنا تو قسمت کی بات ہے لیکن
دعاییں دے تجھے شاعر بنا دیا میں نے🤲🏻
جھاں سجھا کے میں رکھتی تھی تیری تصویریں🖼️
اب اس مکاں میں تالہ لگا دیا میں نے🔐
جو تیری یاد دلاتا تھا چہچہاتا تھا
منڈیر سے وہ پرندہ اڑا دیا میں نے
یہ میرے شعر نہیں میرے زخم ہیں 😐
غزل کے نام پہ کیا کیا سنا دیا میں نے✍🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain