Damadam.pk
Fizakhattak's posts | Damadam

Fizakhattak's posts:

Fizakhattak
 

دلتہ حقیقت پہ خلقو بد لگی
بس منا فقت کوہ مزے کوہ

Fizakhattak
 

"معافی کبھی بهی تکلیف کا خساره ادا نہیں کر سکتی..!"💔💔

Fizakhattak
 

چلنے کا حوصلہ نہیں رکنا محال کر دیا
عشق کے اس سفر نے تو مجھ کو نڈھال کر دیا
پروین شاکر

Fizakhattak
 

جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا ، جو ہمارا تھا ہمارا نہ ہوا
ہم کسی اور سے منسوب ہوئے ، کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا
خرچ ہوتا رہا محبت میں ، پھر بھی اس دل کو خسارہ نہ ہوا
دونوں ایک دوسرے پہ مرتے رہے، کوئی اللّٰہ کو پیارا نہ ہوا

Fizakhattak
 

میں دھوپ دھوپ مسافت میں جس کے ساتھ رہا
زرا سی چھاؤں میں اس نے بھلا دیا مجھے
محسن نقوی

میں بری نہیں ہوں
جذباتی ہوں
میں دل میں میل نہیں رکھتی
ہاں غصہ بہت کرتی ہوں
پر میں محبت بھی کرتی ہوں
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی
خوشیاں بانٹتی ہوں💞
بے رنگ سا کہتے ہو تم مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے
میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں مگر 
 
کسی کومیرى وجہ سے دکھ ہوتو خود بھى رو دیتی ہوں....
F  : میں بری نہیں ہوں جذباتی ہوں میں دل میں میل نہیں رکھتی ہاں غصہ بہت کرتی - 
دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی 
عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کے اس کے آنگن میں پھول پر 
ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے

کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی
کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے
کے جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے...
F  : دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کے اس کے آنگن میں - 
Fizakhattak
 

14 اگست تھی یا پتا نہیں کیا
ہر طرف سے پو پو کی آوازیں آ رہی تھیں

Fizakhattak
 

نئے دور کی #ناراضگی😏😳
لوگ ایک دوسرے کی 😂😜
پوسٹ لائک کومنٹس کرنا چھوڑ دیتے ہیں😡🙄😏
😂😂😂

Fizakhattak
 

dilasa dety hwe wo shakhs kea smjh pata..
Hum ny ek shakhas ni puri kainat khoi hai

Fizakhattak
 

ایک تو میں معصوم 😎😌
اوپر سے شریف بھی 🙈😁❤
مجھے ڈر ہے آپ لوگ مجھے بگاڑ ہی نہ دو🙈❤😍
🙈🙈🙈🙈

Fizakhattak
 

Tumary kehny Pe chora hai tumy..
Zamny se na kehna k bewafa hun mein..

Fizakhattak
 

Aik dafa ka zikr h hm college university jaya krty thy 😂😂😂😎😎

Fizakhattak
 

"✨ بغیر اس کے ممکن ہی نہیں شناخت میری💚
"✨ میرا وطن میرے شجرہ نصب کی طرح ہے💚

Fizakhattak
 

سیریس سوال
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔😁😛 کوئ ہے بتانے والا😂😂😂😂

Fizakhattak
 

زرا قائداعظم کے چودہ نکات تو سناؤ 🤦🏼
😂 😂
Azaadi mubrak 😋

Fizakhattak
 

DJ waly babu fojiyon ka breakup to kra do'oo😁😁

" میں اب ناول ادھورے ہی چھوڑ دیتی ہوں
جہاں بچھڑا ہوا دیکھ لوں کسی کو 🖤🥀 "
F  : " میں اب ناول ادھورے ہی چھوڑ دیتی ہوں جہاں بچھڑا ہوا دیکھ لوں کسی کو 🖤🥀 " - 
Fizakhattak
 

" میں اب ناول ادھورے ہی چھوڑ دیتی ہوں
جہاں بچھڑا ہوا دیکھ لوں کسی کو 🖤🥀 "

Fizakhattak
 

میرا بڑا دل کرتا ہے۔۔۔۔ میں لڑکا ہوتی😍 سارا سارا دن اور رات بائک پہ لور لور پھرتی۔۔۔۔
دوست کی ایک کال پہ کک مار کے پہنچ جاتی اس کے گھر۔۔۔۔ رنگ برنگے ہئیر سٹائل بناتی۔۔۔۔
یہ بڑی بڑی مونچھیں ہوتی😎 یار کی شادی پہ دل کھول کے بھنگڑے ڈالتی in fact جب دل کیا جہاں دل کیا ناگن ڈانس شروع کر دیتی۔۔۔
ویلنگ کرتی۔۔۔۔ مار کٹائی میں ٹانگ وانگ تڑوا کے بیٹھ جاتی۔۔۔۔ نماز پڑھنے مسجد جاتی❤️۔۔۔۔ کالج سے یاروں کے ساتھ بنک مارتی۔۔۔۔سگریٹ پیتی۔۔۔۔ لڑکیوں پہ کامنٹ کرتی۔۔۔۔😘😝
ہائے نکے نکے سپنے😌