یہ صرف ناولوں میں ہوتا ہے کے صحیح جگہ اور صحیح شخص سے محبت ہو جاتی ہے _
امامہ کو سالار....
حیاء کو جہان.....
اور زمر کو فارس مل جاتا ہے _ ...
حقیقی زندگی میں حنین کو ہاشم سے بے تکی سی محبت ہو جاتی ہے _
علیزے کا عمر ہمیشہ کےلیے بچھڑ جاتا ہے _
اس حقیقی زندگی میں محبتیں اکثر یکطرفہ اور لاحاصل ہوتی ہیں
#copyed ........
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
🔥
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
عورت کے آدھے حقوق معاشرے نے سلب کر لئے آدھی وراثت بھائی ہڑپ کر جاتے ہیں اور باقی صرف قدموں تلے جنت ہی بچی ہوئی ہے
:مجھے سُنتے تو بہت سے لوگ ہیں یا رب
مگر مجھے تُمہارے سوا سمجھتا کوئی نہیں 💯
جبــــ ہــم اپنــی ســـاری کوششیــں لــوگــوں کــو راضــی کــرنـے میـں لگـا دیتـے ہیــں،
تــو دُنیــا اور آخــرت میـں خـالــی ہــاتـھ رہ جــاتــے ہیــں
پھـــر نــہ تـو اللّٰه راضـی ہــوتـا ہــے، اور نــہ ہـی لـــوگـــــ،
لیکــن جبـــ ہــم، لــوگــوں ســے بـےنیــاز ہــو کــر، اپنــی کوششیـــں اللّٰه کـــو راضــی کــرنــے کــے لئــے لگـاتــے ہیــں، تــو لــوگـــــ خـــود بخـــود ہــم ســے راضــی ہــونــے لگتــے ہیــں،
بــــس ضــرورتــــــــ اس باتـــــــ کــی ہــے، کــہ ہــم اپنــی نیتـــوں اور کوششـــوں کــا رُخ دُرستـــــ کـــر لیــــں💫🥀💗
میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا
اکٹھے کھانا کھاتے وقت
کبھی بھی پانی والے کولر کے پاس مت بیٹھنا😏😐😐
Da snga chl dii....che sa picture post k nu zra ba drla ochae tafseel say lekho,,,😒😒😒😒😒ab bnda pochay kiya lekho tafsel say
ایک سوال...
آپ اپنے دل ♥ کی باتیں کس سے Share کرتے ہیں ؟🙂
Me sister❤
پیسے ڈبل کرنے کاطریقہ
شیشے کے سامنے رکھ دو😂
✌🏻
جب چاروں طرف منہ مارنا ہی ہے🤨
تو پیار کا جھوٹا ناٹک ہی کیوں 🤔
جب ساتھ نبھانا اوقات سے باہر ہے 🙄
تو پیار کے جھوٹے وعدے آخر کیوں 🤔
Go to hell🙄😒
ملک(milk) کو اچھی طرح شیک(shake) کرنے سے ملک شیک بن جاتا ہے...😝😝😝😍✌😎😂
ویلی بیٹھی تھی سوچا بتا دوسب کو.
شکریہ کہنے کی ضرورت نہیں..😀😁
اپنے محبوب کی وہ ادا بتائیں....
جس پہ آپ مر گئے.... تباہ و برباد ہو گئے... لٹ گئے.... ذلیل ہو گئے..... 😂😂
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
لڑکیوں کا صبح سب سے پہلا کام🙋♀️🙆♀️
گھونسلے جیسے بالوں کو کیچر لگانا🙈😒😂
Sach hai ye😂
▪️°~🌸🔥
میں بہت ہی زیادہ عجیب سی لڑکی ہوں کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے، چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کوئی نہیں. اگر جھوٹ بولوں تو جھوٹ ہی بولتی رہوں اور اگر سچ بولوں تو میرے جیسا سچا کوئی نہیں . میں ایکٹنگ کروں تو میرے جیسا فنکار کوئی نہیں . میں میک اپ کروں تو میرے جتنا خوبصورت کوئی نہیں، میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بد صورت کوئی نہیں. میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کوئی نہیں اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے آنسوؤں کا کوئی حال نہ رہے. میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنا بدتمیز بھی کوئی نہیں. میں رشتہ نبھاؤں تو میرے جیسا دوست کوئی نہیں. میں یاد نہ کروں تو میرے جیسا بھلکڑ کوئی نہیں. اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں مگر جب کسی کی ضرورت ہو تو میرے جتنا تڑپتا کوئی نہیں....
#fiza
Save your tears for your rukhsati don't shed it for unknown person 🙂🙂
سب اپنا ایک چھپا ہوا ٹیلنٹ بتائیں میں پانی کو فریج میں رکھ کر برف جما لیتی, ہوں ۔۔😍🤷🏼♂️ اب آپ کی باری 😂😜
مل گیا دل نکل گیا مطلب
آپ کو اب کسی سے کیا مطلب
حسن کا رعب ضبط کی گرمی
دل میں گھٹ گھٹ کے رہ گیا مطلب
نہ سہی عشق دکھ سہی ناصح
تجھ کو کیا کام تجھ کو کیا مطلب
مژدہ اے دل کہ نیم جاں ہوں میں
اب تو پورا ہوا ترا مطلب
اپنے مطلب کے آشنا ہو تم
سچ ہے تم کو کسی سے کیا مطلب
آتش شوق اور بھڑکی ہے
منہ چھپانے کا کھل گیا مطلب
کچھ ہے مطلب تو دل سے مطلب ہے
مطلب دل سے ان کو کیا مطلب
ان کی باتیں ہیں کتنی پہلو دار
سب سمجھ لیں جدا جدا مطلب
اس کو گھر سے نکال کر خوش ہو
کیا حسن تھا رقیب سے مطلب
داڑھی مونچھیں والے کو ہی دولہا بناوں گی۔۔:
ورنہ کنواری مر جاوں گی ۔۔۔
مجھے نہیں پسند چھیلے ہوے مرغے
Bhaij kr khushiya,,,khreed layai gham...
Chor k tum ko yad ayai tum....
Kiya mai dunya ka karo.....
Tu ju maira na rahaa
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain