تعلقات نبھانے کے لیے وعدوں کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت ہوتی ہے تو بس ایک دوسرے سے مخلص ہونے کی وہ تعلق چاہے پھر دوستی کا ہو خون کا ہو یا احساس کا محبت کا ہو______🌻
ایک داستان وہ ہوتی ہے جو سب کو پتہ ہوتی ہے ایک داستان وہ ہوتی ہے جو گھر والوں کو پتہ ہوتی ہے ایک داستان وہ ہوتی ہے جو دوستوں کو پتہ ہوتی ہے اور ایک داستان وہ ہوتی ہے جو صرف ہمیں پتہ ہوتی ہے