آج کسی نے کسی کا دل توڑا تو ھم کو بھی یاد آیا کہ جس کا دل ہم نے توڑا تھا نہ جانے
وہ کیسا ہو گا زندہ بھی ہو گا یا یاد میں
یہ ممکن ہو نہیں سکتا جو دل چاہے وہ مل جاے. کوءی امید توتے تو کیا کریں . جو دیں گے خواب آنکھوں میں حقیقت وہ نہ بن پایں .جو قسمت ساتھ نہ دے تو کیا کریں

اکیلے چھوڑجاتے ہو یہ تم اچھا نہی کرتے .
ہمارا دل جلاتے ہو یہ تم ۃچھا نہیں کر تے.
کہا بھی تھا یاری ھے یاری ہی رکھو اسے .
تماشا جو تم بناتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے.
. اتھاتے ہو سر محفل فلک تک تم ہمیں لیکن
اتھا کر جو گراتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے.
کوءی جو پوچھ لے تم سے کہ رشتہ کیا ھے ہم سے.
تو نظروں کو جھکاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے.
بکھرجایں اندھروں میں سہارا تم ہی دیتے ہو.
مگر پھر چھوڑ جاتے ہو یہ تم اچھا نہیں کرتے.

اگر میں مر گیا تو رونا بلکل نہیں بس یہی سوچنا کہ ایک پاگل تھا جس نے پاگلوں کی طرح پیار کیا. اور پاگلوں کی طرح مر گیا

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain