لڑکی لڑکے سے . ہم دونوں گرل فرینڈ بوے فرینڈ ہیں کیا..... لڑکا نو .. لڑکی کیوں ... لڑکا بولا . کیوں کہ گرل فرینڈ بہت ڈیما نڈنگ ہوتی ہیں مجھے یہ چاہیے مجھے وہ چاہیے جمتا نہیں ھے... لڑکی بولی.. پر مجھے تو کچھ نہیں چاہیے. لڑکا.. ایسا کیا تو پھر تھیک ھے



















submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain