کچھ باتیں ہمیشہ یاد رہتی ہیں جیسے ۔۔۔۔۔۔۔ اپنے پسندیدہ خواب کی تدفین کرنا💔 اپنے کردار پر باتیں سننا😐 اپنا مشکل وقت اکیلے گزارنا آنسوؤں کو حلق میں اتارنا
یا اللّٰہ ہمارے گناہوں کو بخش دے. یا اللّٰہ ایمان والی زندگی اور موت عطا فرمانا. یا اللّٰہ ہماری مشکلیں تکلیفیں دور فرما. جن کے والدین حیات ہیں انکو صحت والی ذندگی دے اور جو اس دنیا سے جا چکے ان سب کی مغفرت عطا فرما. یا اللّٰہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرما. آمین یا رب العالمین.
" بتاؤ پھر کیا سیکھا تم نے _؟ کوئی روٹھا تو تم بھی روٹھ گئے یا منانا سیکھا _؟🙂 کسی کے آنسوؤں پہ ہنس دیئے یا چھپانا سیکھا _؟ کوئی بچھڑا تو تم بھی چل دیئے یا نبھانا سیکھا _؟🍁 کسی کی غلطیوں پہ دی سزا یا بھلانا سیکھا __" !🙂