د محبت باران دی وشی........
چی له دی تورو زڑونو یوسی نفرتونہ🌹
Pashto Poetry
❤️❤️❤️
چمن تا راشہ خو نقاب دا مخ نہ لرے نکے
وخت دا پسرلی دے پہ مالی بہ شی تاوان گلونہ
ایک مدت کی ریاضت سے _____ کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو _________ پریشان نہ ہو
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ____ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار ______ کہاں ملتے ہیں
اپنے دامن میں محبت کو ____ بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں ___گنوائے ہوئے لوگ
خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں
دردِ محبت ، دردِ جُدائی ، دونوں کو اِنصاف ملا
میں بھی تنہا تُوبھی تنہا، آ اِس بات پہ ہاتھ ملا
اج کے دن پورے پاکستان میں ( یوم مزدور ڈے ) کی چھٹی ہے
مزدوروں کے علاوہ باقی سب افسران اج چھٹی پے ہیں ۔
کچھ عجیب ہی لوجک ہے🤔🤔
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
❣ ❣ لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں
..᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃
Please mujay koi b msg na karay ab may kisi say bi baat ni kartaa ❌
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥💯*
ہمیں دینے کے لئیے رات کے پاس فقط
وحشت ہے، اندھیرا ہے، اور تنہائی ہے...✍️
ہر کسی کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہے
خود بھلے ہوں بےوفا........... لیکن تلاش وفا کی رکھتے ہیں 🥀🖤
میں نے ہمسائیوں کی لڑکی🙍♀️ سے پڑھنے 📙کے لیے رسالہ📙 مانگا اس نے کہا،،،
میں رسالہ 📙دیا نہیی کرتی آپ یہاں بیٹھ کر جتنا چاہیں پڑھ لیں
چند روز بعد وہ 🙍♀️ہمارے پاس جھاڑو مانگنے آئی
میں نے کہا بہن🙍♀️ ہم کسی کو جھاڑو نہیی دیا کرتے
آپ کو جتنی جھاڑو لگانی ہے یہاں لگا دیں
اینج تے فیر اینج سہی وڈی آئی شوخی😂😂😂😠
تلاش میں بیت گئی ساری زندگی
اب سمجھ آیا کے خود سے بڑا کوئی ہمسفر نہیں🖤
میں پہلے بے وقوف ہوا کرتا تھا
مجھے لگتا تھا لوگ قسم اٹھانے کے بعد سچ بولتے ہیں۔🖤
آنکھوں سے گرے آنسو اور نظروں سے گرے
لوگ کبھی نہیں اٹھا کرتے
کسی پر دوسری مرتبہ اعتبار کرنا اسے بندوق تھمانے جیسا ہے
کہ
لیں دوبارہ کوشش کر لیں پہلے والی گولی مس ہو گئی تھی
لِحاظِ عشق نہ ھوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں❣️
شِکایت صرف اتنی ہے کہ تُو سمجھا نہیں مجھ کو❣️
نہیں نہیں ہمیں اب تیری جستجو بھی نہیں
تجھے بھی بھول گئے ہم تری خوشی کے لئے
زہرا
مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ..!!
مجھے بس زبانی یاد کر..!!
تیری داستاں میں نہیں ہوں میں..!!
مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر..!!♥️
جب دل تُمہارا اپنا ہو...!!❤️
پر باتیں ساری اُسکی ہوں...!!
جب سانسیں تُمہاری اپنی ہوں...!!
اور خُوشبو آتی اُسکی ہو...!!🌹
جب حد درجہ مصروف ہو تُم...!!
وہ یاد اچانک آئے تو...!!🔥
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہوں...!!❣️
تُم پاس اُسے ہی پاؤ تو...!!
پِھر خُود کو دھوکہ مت دینا...!!
اور اُس سے جا کے کہہ دینا...!!💕
اِس دل کو محبت ہے تُم سے____!!🌹♥️🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain