Damadam.pk
Friendship1's posts | Damadam

★ Friendship1's posts:

Friendship1
 ★ 

*نماز پڑھا کرو کوئی ملے نہ ملے خدا مل جاتا ہے*
*اور جب خدا مل جائے تو سب مل جاتا ہے*

Friendship1
 ★ 

ایک دوسرے کی قدر کرنا سیکھیں !!
کیوں کہ نہ زندگی واپس آتی ہے اور نہ ہی لوگ -

Friendship1
 ★ 

*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان آتے ہیں،*❤️🩹
*وہیں اللہ کی مدد بھی ساتھ ہوتی ہے۔ 🤍*

Friendship1
 ★ 

.q2 Good morning for pakistani uth jao namaz parrhlo

Friendship1
 ★ 

پرچھائیوں کے شہر کی تنہائیاں نہ پوچھ
یہاں اپنا شریکِ غم کوئی اپنے سوا نہ تھا

Friendship1
 ★ 

انسان کی اصل طاقت وزن اٹھانا نہیں، بلکہ فجر کے وقت اپنے اوپر سے كمبل اٹھانا اصل طاقت ہے۔ ❤️

Friendship1
 ★ 

Dil Bohat Udaaas hay Yar💔🥺

Friendship1
 ★ 

ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر

Friendship1
 ★ 

تیری الفت میں صنم ، دل نے بہت درد سہے
غم ہمیں لوٹ گیا ، ہائے دل ٹوٹ گیا
پھر بھی آنسو نہ بہے ، اور ہم چپ ہی رہے
آگ سینے میں لگی ، ایسی کہ نکلا نہ دھواں
کس طرح جل گیا دل ، دل ہے نہ اب دل کا نشاں
اسقدر ضبط کیا ، ہم نے ہر اشک پیا
دل میں ارمان رہے ، اور ہم چپ ہی رہے

Social media post
F  ★ : Posted by🖤🖤🖤 - 
by🖤🖤🖤🖤
F  ★ : by🖤🖤🖤🖤 - 
Friendship1
 ★ 

انسان کبھی کسی لیے اتنا ضروری نہیں ہوتا۔
!جتنا وہ گمان کر لیتا ہے-
💔

Friendship1
 ★ 

خاموشی کی چادر میں لپٹے ہیں سب خواب
دل تو زندہ ہے ، پر جذبات وفات پا گئے۔۔۔💔😔

Friendship1
 ★ 

تنہائی کی بھی اپنی وفا ہوتی ہے،
یہ کبھی تنہا نہیں چھوڑتی۔
🙂↔️💔

کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے پل پل کے لیئے بے چین کر دیا۔۔🙂↔️🙂↔️
F  ★ : کچھ پل کا ساتھ دے کر تم نے پل پل کے لیئے بے چین کر دیا۔۔🙂↔️🙂↔️ - 
Friendship1
 ★ 

خاموش زبان اداس دل سوئے ہوئے نصیب
اے زندگی تیرے تحفوں پہ آہ کریں یا واہ🍂🖤

Friendship1
 ★ 

ماں ہر گھر کی رونق ہوتی ہے
اللہ تعالیٰ ہر گھر کی رونق کو ہمیشہ سلامت رکھے✨
*آمین یارب العالمین🙌🏻♥️*

Friendship1
 ★ 

.👀🖤:گلاب گلاب زوانی دہ خواھشاتو نہ قربان کی
ھیران یم مسافر تہ چی تاوان کوی کہ گٹہ

Friendship1
 ★ 

*_دو چار ہی تو ھیں ، دنیا میں خوشنما چہرے.!!_*
*_اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا🖤🔥_*

Friendship1
 ★ 

*ٹوٹا ہوا بھروسہ اور گزرا ہوا وقت* ❤🩹
*زندگی میں کبھی لوٹ کر نہیں آتا*💔🙁l
*LADLA WRITER*