Damadam.pk
Friendship1's posts | Damadam

Friendship1's posts:

Friendship1
 

آخر با دا دنیا شی ورانہ
تر خاورو لاندے بہ شی خکلی
بشرونہ

مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح🥹
F  : مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی - 
میں تو بک جاؤں تیرے نام پر موت کی طرح 🖤
تو کبھی خریدار تو بن کے آ زندگی کے بازار میں🥀
F  : میں تو بک جاؤں تیرے نام پر موت کی طرح 🖤 تو کبھی خریدار تو بن کے آ زندگی کے - 
Friendship1
 

ہم نے ہزار بار دی دل میں جگہ مگر
کم ظرف آستین سے آ گے نہ بڑھ سکا😊

Friendship1
 

اپنے مطابق ڈھال کر مجھ کو
میری رسیاں چھوڑ دیں اُس نے...!

Friendship1
 

درد سہنے میں کمال رکھتی تھی
سواۓ خود کے وہ سب کا خیال رکھتی تھی
ہاں وہ نازوں سے پلی بابا کی لاڈلی گڑیا
جانے کیسا حوصلہ بے مثال رکھتی تھی

Friendship1
 

مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
🍂🍂

Friendship1
 

Sachay Dilwalo ka koi Mool ni hotaa 😌
Woo too Anmool hotay hay😌

Digital Art image
F  : ❣️گلاب لمحوں سی خواب آنکھیں ھیں شاعری کا جواب آنکھیں__! ❣️ ❣️کبھی جو - 
Friendship1
 

تیری ہجرتوں کا ملال تھا، مگر اب نہیں
مجھے صرف تیرا خیال تھا، مگر اب نہیں
تیری بے مثال محبتوں کے نثار میں!
تو زمانے بھر میں مثال تھا، مگر اب نہیں
جسے تو نے درد عطا کیا، وہی آدمی
تیری قربتوں میں نہال تھا، مگر اب نہیں
تیرا ہجر میری بشارتوں کو نگل گیا
مجھے شاعری میں کمال تھا، مگر اب نہیں
میں تیری تلاش میں ریزہ ریزہ بکھر گیا
وہ جنونِ شوقِ وصال تھا، مگر اب نہیں
تیرے در پہ آخری بار آ کے پلٹ گیا
میری زندگی کا سوال تھا، مگر اب نہیں

Friendship1
 

کبھی کبھی زندگی بہت ہی بے معنی لگتی ہے، بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے کہ؛ جیسے زندگی کا کوئی مقصد ہی نہیں ہے، بھری ہوئی دنیا میں اپنا وجود بلکل اکیلا لگتا ہے ،اور دل چاہتا ہے کہ؛انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جائے کہ ؛ جہاں کوئی نہ ہو ، نہ کوئی انسان ، نہ کوئی درد، نہ تکلیف اور نہ ہی یاداشت۔

Friendship1
 

گلاب چی مڑاوی شی وچیگی
سترگی چی مڑاوی شی ملکونہ ورانوینہ ۔
🍁

Beautiful People image
F  🔥 : Memories in islamabad missing pakistan 😌😌 - 
Beautiful People image
F  : Habeebi old memory in islamabad😔😔😔 - 
Beautiful People image
F  : Suna hay pardes jawaani khaaa jaty hay💥 - 
Beautiful People image
F  🔥 : پیار سے اس کو سراہا جو سر بزم کبھی وہ مری چاہ کو اخلاق و مروت سمجھا  - 
Beautiful People image
F  : Habeeebi come to saudia arab😉 - 
Friendship1
 

دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم #پاکستان ہے
جہاں 25# کروڑ #تماشائی پچھلے 75 سالوں سے میچ دیکھ رہے ہیں...کوئی بھی اپنی #حقوق نہیں مانگتاں...
#مہنگائی.
#بد امنی..
#کرپشن..

Beautiful People image
F  : In Karachi🔥🔥 - 
Friendship1
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*دوسروں کے جذبات سے کھیل*
*کر جو خود کو تیز ترین*
*سمجھتے ہیں، وہ تیز ترین نہیں*
*گھٹیا ترین ہوتے ہیں*