Janatoona pa Amal de pa libas ne de Rahmana
manam laas ke de tasbeeh de khu nazr dee pa kamsoo de.
-----------------------------------------------
che raqeeb wartaa pa sro shundo jaregei
raba yo dasi nazawali janan raaaka.
-----------------------------------------------
KhalaQ Rata Wai Janan De Zarha Na Obasaa,
Da KhalaQ Lewani De Wai Zarha De Zarha Na Obasa

تم محبت بھی موسم کی طرح نبھاتے ہو !
کبھی برستے ہو کبھی اک بوند کو ترساتے ہو
پل میں کہتے ہو زمانے میں فقط تیرے ہیں
پل میں اِظہار محبت سے مکر جاتے ہو !
بھری محفل میں دشمنوں کی طرح ملتے ہو
اور دعاؤں میں __ میرا نام لئے جاتے ہو
دیارِ غير میں مجھ کو تلاش کرتے ہو !
ملوں تو پاس سے چپ چاپ گزر جاتے ہو
زرا بیٹھ تو میرے روبرو۔۔💖
تجھے اشک اشک اتار لوں ۔۔✨
تیرا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔💖
میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں ۔۔✨
کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔💖
میری زندگی میرے پاس آ ۔۔✨
اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔💖
میں یہ زندگی بھی گزار لوں ۔۔✨
ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اِس دنیا میں
کون سا دل ہدف گردشِ ایّام نہیں۔۔!
غمِ محبوب ، غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم
ایسے بھی غم ہیں یہاں، جن کا کوئی نام نہیں.
جو انسان آپ کے ساتھ اپنی ہر بات شیئر کرنے لگتا ہے نہ سمجھ لینا کہ وہ انسان آپ کے اوپر خود سے بھی زیادہ بھروسہ کرتا ہے
مرشد لگاؤ ناں آج شاعری کی محفل
دیکھتے ہیں کون کتنا دکھی ہے😕😔
بستر کی بات آئے تو کوئی ذات نہیں دیکھتا
نکاح کی بات آئے تو نسلیں یاد آجاتی ہیں 🖤
REALITY


جس نے مردے کو جلایا تو وہ کافر ٹھہرا،
عشق نے زندوں کو جلایا ,ہے کوئی فتوی..
🖤
*دل کے بہلانے کو یہ کہانی اچھی ہے*
*وقت کے بہتانے کو یہ جوانی اچھی ہے*
-کچھ بن نہ سکے تو دل کو تسلی دیتے ہیں*
*دوستوں کی یہ عادت پرانی اچھی ہے*
*بہت سے ڈوب چکے ہیں امید تجھ سے لگا کر*
*تیری سنگ دلی میرے جانی اچھی ہے*
*اب ہوش میں نہ آؤں کہ کوئی خواہش نہیں ہے باقی*
*ساون کی جھڑی جیسے بہتا پانی اچھی ہے*
*معلوم ہے مجھے تو کبھی مل نہیں سکتا*
*اور اسی آس پہ بیہتے زندگانی اچھی ہے*
یہ ان دوستوں کی نظر جو آس لگائے بیٹھے ہیں
*ضروری نہیں ہر کوئی آپ کو سمجھ پائے..
*ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے ،معیار نہیں......✨
اور جن کو مجبوریوں کے نام پہ چھوڑ گئے ہو
کبھی سوچا ہے اُنہیں مان کتنا تھا تماری وفاؤں پر
*مصیبت انسان کو پریشان کرنے کے لیے نہیں بلکہ انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہے تا کہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے برقرار رہے*🍁
ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں🍁
غموں کے_____اتنے نخرے نہیں ہوتے🍁
.
یاد انہی کی آتی ہے جن کا دل سے رشتہ ہو 🌹
ورنہ ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ✨🤞
بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے
اس سے ملنا ہے تو پھر سادہ مزاجی سے ملو
آئینے بھیس بدل کر نہیں دیکھے جاتے
وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگر
اب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
نظر سے قتل کر ڈالو !
نہ ہو تکلیف دونوں کو...
تمھیں خنجر اٹھانے کی...
مجھے گردن جھکانے کی.
Yaad
آپ میں ظلم کے انداز اب آنے تو لگے
خیر سے چاہنے والوں کو ستانے تو لگے
بے حجابانہ سر بزم وہ آنے تو لگے
شرم کچھ دور ہوئی آنکھ ملانے تو لگے
خود نہ آئیں وہ مجھے پاس بلانے تو لگے
رفتہ رفتہ ہی سہی راہ پہ آنے تو لگے
دیکھئیے آپ کے دامن سے نہ ذرے لپٹیں
دل برباد کی خاک آپ اڑانے تو لگے
میرے کہلائے مگر ان کے رہے حضرت دل
ان کی جاگیر بنے ہوش ٹھکانے تو لگے
کچھ نہ کچھ اپنی جفاؤں کا ہے احساس انہیں
شکوہ کرنے پہ بہانے وہ بنانے تو لگے
یہ بھی سوچا ہے کہ پھر کس پہ جفائیں ہوں گی
آپ غصے میں مرے دل کو مٹانے تو لگے
مے کی چھینٹوں سے ابھی پیاس بجھے گی زاہد
جھوم کر ابر سر میکدہ چھانے تو لگے
اس سے بڑھ کر بھی توجہ کی طلب ہے تجھ کو
چٹکیوں میں وہ تری بات اڑانے تو لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain