یاد انہی کی آتی ہے جن کا دل سے رشتہ ہو 🌹
ورنہ ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ✨🤞

بھیگتی آنکھوں کے منظر نہیں دیکھے جاتے
اس سے ملنا ہے تو پھر سادہ مزاجی سے ملو
آئینے بھیس بدل کر نہیں دیکھے جاتے
وضع داری تو بزرگوں کی امانت ہے مگر
اب یہ بکتے ہوئے زیور نہیں دیکھے جاتے
زندہ رہنا ہے تو حالات سے ڈرنا کیسا
جنگ لازم ہو تو لشکر نہیں دیکھے جاتے
نظر سے قتل کر ڈالو !
نہ ہو تکلیف دونوں کو...
تمھیں خنجر اٹھانے کی...
مجھے گردن جھکانے کی.
Yaad
آپ میں ظلم کے انداز اب آنے تو لگے
خیر سے چاہنے والوں کو ستانے تو لگے
بے حجابانہ سر بزم وہ آنے تو لگے
شرم کچھ دور ہوئی آنکھ ملانے تو لگے
خود نہ آئیں وہ مجھے پاس بلانے تو لگے
رفتہ رفتہ ہی سہی راہ پہ آنے تو لگے
دیکھئیے آپ کے دامن سے نہ ذرے لپٹیں
دل برباد کی خاک آپ اڑانے تو لگے
میرے کہلائے مگر ان کے رہے حضرت دل
ان کی جاگیر بنے ہوش ٹھکانے تو لگے
کچھ نہ کچھ اپنی جفاؤں کا ہے احساس انہیں
شکوہ کرنے پہ بہانے وہ بنانے تو لگے
یہ بھی سوچا ہے کہ پھر کس پہ جفائیں ہوں گی
آپ غصے میں مرے دل کو مٹانے تو لگے
مے کی چھینٹوں سے ابھی پیاس بجھے گی زاہد
جھوم کر ابر سر میکدہ چھانے تو لگے
اس سے بڑھ کر بھی توجہ کی طلب ہے تجھ کو
چٹکیوں میں وہ تری بات اڑانے تو لگے
وہ دل نواز ہے لیکن نظر شناس نہیں
مرا علاج مرے چارہ گر کے پاس نہیں
تڑپ رہے ہیں زباں پر کئی سوال مگر
مرے لیے کوئی شایانِ التماس نہیں
ترے جلو میں بھی دل کانپ کانپ اُٹھتا ہے
مرے مزاج کو آسودگی بھی راس نہیں
کبھی کبھی جو ترے قرب میں گزارے تھے
اب اُن دنوں کا تصّور بھی میرے پاس نہیں
گزر رہے ہیں عجب مرحلوں سے دیدہ و دل
سحر کی آس تو ہے زندگی کی آس نہیں
مجھے یہ ڈر ہے تری آرزو نہ مِٹ جائے
بہت دنوں سے طبیعت مری اداس نہیں
سوچ کی لکیروں سے شکل کیا بناؤ گے
درد کی مثلث_____کا زاویہ نہیں ہوتا..
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
🔥
زندگی نا سمجھ ہے
نا اسے اُمیدوں کی اذیت کا احساس ہے
نا خوابوں کے مان اور بھرم کا خیال
اسے بھلا اس بات سے کیا مطلب
کہ کون کب کتنا اور کس قدر تھک چکا ہے
اسے نا تھکاوٹ نظر آتی ہے
نا کسی کے پاوں کے چھالے
نا محبت کی فکر نا عشق کی بھوک
سچ مچ
زندگی نا سمجھ ہے
*شاعری کے لیے کچھ خاص نہیں چاہیے*
*بس ایک یار چاہیے اور وہ بھی دغاباز چاہیے--*
*╭─── ◈☆◈ ───*
🔥جب انسان نے آئینہ تخلیق کیا اس نے اپنی روح سے محرومی کی ابتداء کر دی وہ اپنے وجود سے زیادہ اپنے عکس کے لیے متفکر ہونے لگا۔
خہ دی چی ستا دوران خو تیر شو♥️
ھر مازیگر بہ سترگی سری کورتہ راتلمہ💔
چې قدم مې دځوانۍ په درشل کېښود
بس شروع مې دغمونو سلسلې شوې.
د محبت باران دی وشی........
چی له دی تورو زڑونو یوسی نفرتونہ🌹
Pashto Poetry
❤️❤️❤️
چمن تا راشہ خو نقاب دا مخ نہ لرے نکے
وخت دا پسرلی دے پہ مالی بہ شی تاوان گلونہ
ایک مدت کی ریاضت سے _____ کمائے ہوئے لوگ
کیسے بچھڑے ہیں مرے دل میں سمائے ہوئے لوگ
تلخ گوئی سے ہماری تُو _________ پریشان نہ ہو
ہم ہیں دنیا کے مصائب کے ____ستائے ہوئے لوگ
اس زمانے میں مرے یار ______ کہاں ملتے ہیں
اپنے دامن میں محبت کو ____ بسائے ہوئے لوگ
تجھ کو اے شخص کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم عجلت میں ___گنوائے ہوئے لوگ
خوشی دیکھتے ہیں______ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_______ دیکھتے ہیں
کبھی ان نگاہوں سے ________تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے________ ہم دیکھتے ہیں
دردِ محبت ، دردِ جُدائی ، دونوں کو اِنصاف ملا
میں بھی تنہا تُوبھی تنہا، آ اِس بات پہ ہاتھ ملا
اج کے دن پورے پاکستان میں ( یوم مزدور ڈے ) کی چھٹی ہے
مزدوروں کے علاوہ باقی سب افسران اج چھٹی پے ہیں ۔
کچھ عجیب ہی لوجک ہے🤔🤔
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain