Damadam.pk
GaMBLeR's posts | Damadam

GaMBLeR's posts:

GaMBLeR
 

سبھی کے درمیاں آتی ہے مختصر دوری
.d5
ہمارے بیچ مگر ٹھیک ٹھاک آئی ہے

GaMBLeR
 

ہم تو اور بھی مشکلوں سے تنگ ہے
.d5
عشق تو صرف ایک بہانہ ہے

GaMBLeR
 

ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں.d5 ہمیں لوگوں سے بات چیت بھی کرنی ہے اور کرتے بھی نہیں۔۔اُنہیں کُچھ بتانا ہوتا ہے پر بتا ہی نہیں پاتے۔۔
میرے خیال سے یا تو وہ بہانہ بنا کر بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں.i1 یا پھر اس شخص سے وہ بات زیادہ اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔۔کیا کہتے ہو آپ لوگ اِس بارے میں

GaMBLeR
 

جب رشتوں میں خلاء پیدا ہو جاۓ تب
.d5
تب اُس خلاء کو پر کرنے کے لئے طویل عرصہ درکار ہوتا ہے

GaMBLeR
 

آداب عرض ہے.d5

GaMBLeR
 

ہم کاغذ کے جہاز اُڑانے والے
.d5
عشق کے سمندر میں ڈبو گئے

GaMBLeR
 

ظاہر ہے۔۔ڈی ڈی ایم پر تو سب مستی کے موڈ میں نہیں ہوتے.d5
کُچھ لوگ ہماری طرح سنجیدہ بھی ہوا کرتے ہیں؟

GaMBLeR
 

کہتے ہیں آپ جتنا اچھا لکھ لیں __ جتنا اچھا بول لیں اور جیتنے اچھے طریقے سے بتا دیں__ دوسروں کو آپ بدل نہیں سکتے نا ان کی سوچ نا ان کے کردار
اگر وہ منفی سوچتے ہیــــــــں تو آپ کتنا مثبت لکھ لیں لوگ اس کو منفی ہی لیں گے کیونکہ ان کی عادت اپنی سوچ بدلنے کی نہیں ہوتی وہ بس جو سوچ لیں وہ ہی ٹھیک ہوتا ھے
.d5
کوئی اگر آپ کے کردار پر یا آپ کی بات پر منفی سوچتا ھے تو اس کو سوچنے دیں __ اس کو روکیں نہیں __ کیوں کہ نا آپ اس کو مطمئن کر سکتے ہیں نا آپ اس کو بدل سکتے ہیں
.d5
اور کچھ لوگوں کا ویسے ہی منفی سوچنے کا ٹھیکہ ہوتا ھے تو ان کو ڈسٹرب کرنے کا کیا فائدہ.d5
لہذا کسی کو اپنی صفائی نا دیں اپنی زندگی کو پرسکون گزاریں لوگوں کا اور کام ہی کیا ھے دوسروں کے بارے میں رائے قائم کرنا

GaMBLeR
 

°ﮐﭽﮫ‪ ‬ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ کو‪ ‬ختم کرنا ہی ہمارے لئے بہتر ہوتا ہے ‬ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ‪ ‬ﺍُﻥ‪ ‬ﺳﮯ‪ ‬ہماﺭﯼ‪ ‬ﻭﺍﺑﺴﺘﮕﯽ‪ ‬ﺻﺮﻑ‪ ‬ﻟﻔﻆ‪
‬"ﺗﻌﻠﻖ‪ " ‬ﮐﯽ‪ﺣﺪ‪ ‬ﺗﮏ‪ ‬ہوﺗﯽ‪ ‬، اُن‪ ‬ﻣﯿﮟ‪ " ‬ﺍﺣﺴﺎﺱ‪ " ‬ﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ہوﺗﺎ
.d5
بلکہ ﺍُﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ‪ ‬ﮐﮯ‪ ‬ﻧﺎﻡ‪ ‬ﭘﺮ‪ صرف سمجھوتا کر کے دن رات تعلق کو ﮔﮭﺴﯿﭩﻨﺎ‪ ‬ہوتا ہے‪،‬
‪ ‬ﮐﺒﮭﯽ‪ ‬ﭘُﺮﺍﻧﺎ‪ ‬ﺣﻮﺍﻟﮧ‪ ‬ﺩﮮ‪ ‬ﮐﺮ‪ ‬ﺗﻮ کبھی کچھ یاد کروا‪ ‬ﮐﺮ‬ اور کبھی واسطہ دے کر ﺿﺮﻭﺭﯼ‪ ‬ﻧﮩﯿﮟ‪ ‬ﮐﮧ‪ ‬ہر شخص‪ ‬اتنا‪ ‬مضبوط ہو‪ ‬ﮐﮧ‬‪ ‬ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ کو لمبے عرصے تک ‪ ‬ﮔﮭﺴﯿﭧ‪ ‬سکے
.d5
جہاں سمجھیں اب ہم
اضافی بوجھ کے سوا کچھ نہیں
وہاں عزت سے کنارہ کر لینا عزت نفس کو قربان کر دینے سے بہتر ہے

GaMBLeR
 

اگر آپ کو کوئی نا پسند ہے تو اسکی تمام خامیوں کا چرچا کر کے باقی لوگوں کو بھی اس سے نفرت کرنے پہ مجبور نا کریں.d5 اگر محبت نہیں کر سکتے تو نفرت بھی نہ کریں۔

GaMBLeR
 

ہر کسی کے دو رخ ہوتے ہیں یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ دنیا کے سامنے آئینہ بن کر پیش ہو یا سونا ۔ آئینہ بنے گا تو دھتکارا جائے گا ٹھکرایا جائے گا کہ کوئی بھی اپنا اصل چہرہ دیکھنا نہیں چاہتا اور سونا بن کر پیش ہوا تو سب اپنے اپنے مفاد اور لالچ کی وجہ سے اس کے گردا گرد حاضر خدمت رہیں گے .d5

GaMBLeR
 

ضروری نہیں کہ ہم جِس کے متعلق جیسا سوچیں وہ ویسا ہی ہو.d5
ہر شخص کے دو مزاج ہوتے ہیں

GaMBLeR
 

ہر لمحہ تمہیں یاد کر کے.d5
خود کو اذیت دیتا ہوں

GaMBLeR
 

مصروف اور مغرور دونوں قسم کے لوگ زہر لگتے ہیں.d5

GaMBLeR
 

🥱🥱🥱🥱

GaMBLeR
 

تم کیا جانو کامل لوگوں
.d5
آدھی ذات کے پورے دکھ۔

GaMBLeR
 

اُنہیں اب فرصت ملی ہے حال سننے کو
.d5
بیاں کرنے کو کوئی داستان ہی نہیں

GaMBLeR
 

آنکھیں کھلیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
.d5
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں

GaMBLeR
 

پہلے بدن پہ ہجر مسلّط کیا گیا
پھر چیخ کر کہا گیا اب کاٹ زندگی
.d5
لکھا تھا اک کتاب میں ہر مسئلے کا حل
اور آخری سطور میں لکھا تھا خودکشی

GaMBLeR
 

السلام وعلیکم.r5