Damadam.pk
GaMBLeR's posts | Damadam

GaMBLeR's posts:

GaMBLeR
 

خوش فہمیوں کی سلسلے اتنے دراز ہیں
.d5
ہر اینٹ سوچتی ہے دیوار مُجھ سے ہے

GaMBLeR
 

کُچھ دن دل دکھے گا.d5 اُس کے بعد فرق بھی نہیں پڑے گا

GaMBLeR
 

مستقبل سے ڈرنے والے ماضی پر افسوس کرتے رہتے ہیں.d5

GaMBLeR
 

شامیں کسی کو مانگتی ہیں آج بھی فراقؔ
.d5
گو زندگی میں یوں مجھے کوئی کمی نہیں

GaMBLeR
 

چاہت ابتدا ہوتی ہے محبت کی
.d5
حوس اختتام ہے محبت کا؟

GaMBLeR
 

ہزار مُجھ سے وہ پیمانِ وصل کرتا رہا
.d5
پر اُس کے طور طریقے مُکرنے والے تھے.

GaMBLeR
 

آداب عرض ہے یقیناً آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے.d5

GaMBLeR
 

ولا جلد بلد ولد جسد

GaMBLeR
 

ایک خواہش کا پُورا ہونا.d5 در حقیقت بہت سی خواہشات کو جنم دینا ہے

GaMBLeR
 

خود سے ملنے کا ذرا سا بھی روادار نہیں۔۔
.d5
بیوافاؤں سے نسبت ہے ذرہ سا بھی وفادار نہیں

GaMBLeR
 

وہ معجزے سکُوت کے ہم کو بھی کر عطا
.d5
ہم حالِ دل سُنائیں مگر گُفتگُو نہ ہو

GaMBLeR
 

کِسی کو کِسی سے چرانا اچھا نہیں لگتا
ہاں مگر منت سماجت کر کے مانگنا بھی اچھا نہیں لگتا.d5
دل کی بات بتائی ضرور تھی پر
پاگلوں کی طرح چیخنا چلانا بھی اچھا نہیں لگتا.d5

GaMBLeR
 

نگل لیتی ہے انسانوں کو زندہ
.d5
سنو ترکِ تعلق اک بلا ہے

GaMBLeR
 

گزشتہ عشق کے ہر دکھ سے ماسوا ہے یہ دکھ
.d5
تجھے بھلا دیا میں نے یہ کیا کیا میں نے؟؟

GaMBLeR
 

آداب عرض ہے.d5

GaMBLeR
 

کیا ڈی ڈی ایم پر قائی قبیلے سے تعلق رکھنے والا کوئ شخص ہے.d5 پوسٹ پے آنا بات کرنی ہے

GaMBLeR
 

ہمیشہ خود سے زیادہ ہوشیار بندے سے دوستی رکھنی چاہئے.d5 جب کوئی بات ہمیں سمجھ نہ آئے تب بنا کسی جھجک کے اُس سے پوچھ لینا چاہئے۔۔ مگر ہوشیار سے

GaMBLeR
 

اب تک ثانی ملا نہ متبادل تیرا.d5 ہم بھی ڈھونڈ کر لائنگے تم سا

GaMBLeR
 

جب ہم کُچھ نہیں کرسکتے تو پریشان ہونے کی کوئ ضرورت نہیں.d5 بس اگر ہمارے لئے مناسب ہوگا تو بنا کسی تدبیر کہ وہ مسئلہ حل ہو جائے گا

GaMBLeR
 

عبدالرزاق صاحب نے بھی کیا خوب جُملہ کہا ہے۔۔.کم بولنے والے لوگ صرف پسندیدہ اِنسان ۔۔👌👌کے سامنے بولتے ہیں