Damadam.pk
GaMBLeR's posts | Damadam

GaMBLeR's posts:

GaMBLeR
 

تلخ رویوں سے خاموشی.d5 بہتر ہے

GaMBLeR
 

مجھ سے اونچا تیرا قد ہے حد ہے
پھر بھی سینے میں حسد ہے حد ہے
.d5
میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں
تیرا نقطہ بھی سند ہے حد ہے .d5
تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر
میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے
.d5
عشق میری ہی تمنا تو نہیں
تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے
زندگی کو ہے ضرورت تیری
اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے
.d5
بے تحاشہ ہیں ستارے لیکن
چاند بس ایک عدد ہے، حد ہے
اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا
یہ ترے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے
.d5
روک سکتے ہو تو روک لو
یہ جو سانسوں کی رسد ہے، حد ہے

GaMBLeR
 

ڈی ڈی ایم پر زیادہ تر لوگوں کی ہینڈ رائٹنگ ایک جیسی ہے.d5

GaMBLeR
 

چارمنگ ابزوربینگ.d5 ڈیلیشیس

GaMBLeR
 

ایجوکیٹڈ اسٹوپڈ .d5 نونسز

GaMBLeR
 

شبنم ھے کہ دھوکا ھے کہ جھرنا ھے کہ تم ھو
دل دشت میں اِک پیاس تماشہ ھے کہ تم ھو
.d5
اِک لفظ میں بھٹکا ھُوا شاعر ھے کہ میں ھُوں
اِک غیب سے آیا ھُوا مِصرع ھے کہ تم ھو
.d5
دروازہ بھی جیسے میری دھڑکن سے جڑا ھے
دستک ھی بتاتی ھے پرایا ھے کہ تم ھو
.d5
اِک دُھوپ سے الجھا ھُوا سایہ ھے کہ میں ھُوں
اک شام کے ھونے کا بھروسہ ھے کہ تم ھو
.d5
میں ھُوں بھی تو لگتا ھے ، کہ جیسے میں نہیں ھُوں
تم ھو بھی نہیں ، اور یہ لگتا ھے کہ تم ھو

GaMBLeR
 

تصنیف میں میرے اشعار ہی بدل گئے
بدل گئے تحریر کردار بھی بدل گئے.d5
لکھتا تھا خوشیوں پر مضمون اب تو عنوان ہی بدل گئے
تم بھی بدلے ہو کُچھ یا صرف ہم ہی بدلے ہیں.d5
درد اور زخم تو ویسے ہیں مگر اظہار بدل گئے
کُچھ فرق نہیں پڑا مکاں کیا در و دیوار بھی بدل گئے.d5
تسکین ملے مُجھے کیسے اب تو ہی بتا
نہیں مِلتا کہی بھی ہم تو غمِ یار بھی بدل گئے.d5

GaMBLeR
 

میری نیند آ میری بات سن
تیری آہٹوں کو ترس گئے.d5
جو بچھڑ گئے ہیں دکھا مُجھے
میرے خواب سے تو ملا مُجھے.d5
اب لوٹ آ یو سلا مُجھے
نہ تھکا انہیں یو رول کر.d5
کبھی موندھ کر کبھی کھول کر
گویا بخت آنکھوں کے مر گئے.d5
یہاں قحط نیندوں کے پڑ گئے
میری نیند آ میری بات سن.d5

GaMBLeR
 

کھلی آنکھوں سے سونے کی اذیت مار دیتی ہے
ہمیں تو نیند کی بے معنویت مار دیتی ہے۔۔.d5
ثمر کی کوکھ میں اک ذائقہ محفوظ ہونے تک
شجر کو موسموں کی بربریت مار دیتی ہے.d5
سہارے کے لیے مضبوط بنیادیں ہی کافی ہیں
مگر دیوار کو پانی کی نیت مار دیتی ہے.d5
کہیں ورثے میں اندھی خواہشیں پروان چڑھتی ہیں
کہیں زندوں کو مردوں کی وصیت مار دیتی ہے.d5
کسی کو عمر بھر کی آشنائی کچھ نہیں دیتی
کسی سے لمحہ بھر کی اجنبیت مار دیتی ہے.d5
انا پر بوجھ ہوتی ہیں کہیں بے شکل آوازیں
کہیں خاموشیوں کی اکثریت مار دیتی ہے.d5

GaMBLeR
 

صبر بے مثل تھا ہمت تھی بلا کی میری۔۔۔۔۔
.d5
پر بات تیری تھی سہنے میں ذرا وقت لگا۔۔۔

GaMBLeR
 

سنورنے لگے تھے کہ مزید بگڑ گئے
کُچھ اسطرح کا ظلم وہ کر گئے.d5
اب ندامت ہو رہی ہے اُن لمہوں پر
جنہیں گذرنا تھا وہ تھم گئے.d5
بے رُخی کا کوئ گِلہ نہیں نہ کوئی شکایت تیرے رویوں کا
ایک طنز سا رہ گیا جو مہربانی تم کر گئے.d5
سراپا احتجاج ہوں میں خود کو کوستا ہوں
تمہیں معلوم کیا تم کیا کیا کر گئے.d5
اشک تو بہینگے تیرے بھی رُخسار پر
تمہیں کیا معلوم تم کیا سے کیا کر گئے.d5
تسلی دوں میں خود کو کُچھ اِس طرح
معصوم تھے وہ تم بتاؤ تم کیا کیا کر گئے.d5

GaMBLeR
 

صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اڑاتے ہوئے
میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے
.d5
پھر اس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا
میں گر پڑا تھا کسی اور کو اٹھاتے ہوئے
.d5
کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
.d5
پھر اس کے بعد عطا ہو گئی مجھے تاثیر
میں رو پڑا تھا کسی کو غزل سناتے ہوئے
.d5
خریدنا ہے تو دل کو خرید لے فوراً
کھلونے ٹوٹ بھی جاتے ہیں آزماتے ہوئے
.d5
تمہارا غم بھی کسی طفل شیرخار سا ہے
کہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
.d5
اگر ملے بھی تو ملتا ہے راہ میں
کہیں سے آتے ہوئے یا کہیں کو جاتے ہوئے

GaMBLeR
 

دعوٰی کیا تھا ضبطِ درد کا اے دل۔۔۔
.d5
ظالم نے بات بات پہ تڑپا کے رکھ دیا۔۔۔

GaMBLeR
 

در بدر ہو گئے تعبیر کی دھن میں کتنے
.d5
ان حسیں خوابوں سے بڑھ کر کوئی سفاک نہیں

GaMBLeR
 

ﺍﺩﺍﺱ ﺭﺍﮨﯿﮟ، ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺁﮨﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ، ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺛﺎﺛﮧ .d5
ﻃﻮﯾﻞ ﮐﺎﻭﺵ ﭘﺲِ ﺳﻔﺮ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﻼﺻﮧ

GaMBLeR
 

آداب عرض ہے.d5 خواتین و حضرات

GaMBLeR
 

باتیں طویل ہو تو باتیں کرنا آسان ہے۔.d5 جب ہوجائے مختصر تو رخصتی بہتر ہے

GaMBLeR
 

بادل تو آگئے.d5 بس بارش برسنی ہے

GaMBLeR
 

ڈی ڈی ایم پر ہر لڑکی حاجڑ اور.d5اور ہر لڑکا ٹھرکی ہوتا ہے?؟

GaMBLeR
 

چپ چپ کر پوسٹ دیکھنے سے تمہارا ہی بلڈ پریشر بڑے گا.d5 خود کو جلانے سے بہتر ہے کہ پوسٹ پر کمنٹ کر دیا کرو؟