وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا
برسن ہا رے رم جھم رم جھم
دو بوند ادھر بھی گرا جانا
goood morning have a nice day🌸
نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
نہ ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں
آرزو ہے کہ تو یہاں آئے
اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں
رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں
آو کچھ دیر رو ہی لیں ناصر
پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں
Khudai da Mayan der ka che khere kawe
Nor rata hes chal da Dua na Razi
ساتھ شوخی کے کچھ حجاب بھی ہے
اس ادا کا کہیں جواب بھی ہے
میرے آقا محمد سے سونڑا ہے کوئی بھلا
وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
کوئی تو ایسا ہو
جو اندر سے باہر جیسا ہو
اے رحمتِ تمام میری ہر خطا معاف
میں انتہائے شوق سے گھبرا کے پی گیا
آشنا درد سے ہونا تھا کسی طور ہمیں
تو نا ملتا تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
تم جو آئے زندگی میں بات بن گئی
Wa da Swatiano na me Zaar k
.
Tor lawang Lalii rawaray Zama da para
تیرے درد کی میں دوا بنوں
ہم سے یہ سوچ کر کوئی وعدہ کرو
ایک وعدے پے عمریں گزر جائیں گی
یہ ہے دُنیا یہاں کتنے اہلِ وفا
کیا سے کیا ہو گئے دیکھتے دیکھتے
سوچنے والوں کی دنیا
دنیا والوں کی سوچ سے الگ ہوتی ہے
زندگی کو بدلنے میں وقت نہیں لگتا
وقت کو بدلنے میں زندگی لگ جاتی ہے
یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم
یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں
ہونٹوں پہ کبھی اس کے میرا نام تو آئے
Uwaya Zahid ta Gunah Za kawam
Zor kho e Kambakhta pa Ta na Razi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain