اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے
زندہ ہیں، یہی بات بڑی بات ہے پیارے
یہ ہنستا ہوا چاند، یہ پرنور ستارے
تابندہ و پائندہ ہیں ذروں کے سہارے
حسرت ہے کوئی غنچہ ہمیں پیار سے دیکھے
ارماں ہے کوئی پھول ہمیں دل سے پکارے
ہر صبح میری رات پہ روتی رہی شبنم
ہر رات میری صبح پہ ہنستے رہے تارے
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناں
کب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
وہ جس کی روشنی کچے گھروں تک بھی پہنچتی ہے
نہ وہ سورج نکلتا ہے نہ اپنے دن بدلتے ہیں
Khudai de Mayan Der ka che Khere kawe
Nor rata His Chal da Dua na Razi
بات تو صرف اک رات کی تھی مگر
انتظار آپکا عمر بھر کر لیا
میری بے زباں آنکھوں سے گرے جو چند قطرے
جو سمجھ سکے تو آنسو نا سمجھ سکے تو پانی
یہ عنایتیں غضب کی یہ بلا کی مہربانی
میری خیریت بھی پوچھی کسی اور کی زبانی
جو ڈوبنا ہے تو اتنے سکون سے ڈوبو
کہ آس پاس کی لہروں کو بھی پتا نہ لگے
تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے
میں ایک شام چرا لوں اگر برا نہ لگے
وہ پھول جو میرے دامن سے ہو گئے منسوب
خدا کرے انہیں بازار کی ہوا نہ لگے
یوں ہی کوئی مل گیا تھا
سرِ راہ چلتے چلتے
wo aik jiska doosra na ho?
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
Aryyyy Ooo Sambaaa
ye kis ki hai Aahat
Na Sabregii Yara be la Ta
Zra sara sa Ukam ❤
Che Mukhlis pa Muhabbat k da Ali yam
Ka har sumra Gunahgar yama Walii yam
پریشاں رات ساری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
سکوتِ مرگ طاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہنسو اور ہنستے ہنستے ڈوبتے جاؤ خلاؤں میں
ہمیں پر رات بھاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں تو آج کی شب پو پھٹے تک جاگنا ہوگا
یہی قسمت ہماری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
تمہیں کیا! آج بھی کوئی اگر ملنے نہیں آیا
یہ بازی ہم نے ہاری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
کہے جاتے ہو رو رو کر ہمارا حال دنیا سے
یہ کیسی رازداری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
ہمیں بھی نیند آجائے گی ہم بھی سو ہی جائیں گے
ابھی کچھ بے قراری ہے، ستارو تم تو سو جاؤ
تو یاد کر یا بھول جا
تو یاد ہے یہ یاد رکھ
اذیت عین سے آغاز لے کر شین سے لپٹی
مگر اس قاف کے پیچھے سبھی وجدان رکھا ہے
Hazaaron Manzilain hon gi..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain