قِصَّہِ درد سناتے ہیں کہ مجبور ہیں ہم
جب تم تھک جاؤ تو کچھ دیر اللہ کے آگے رو لیا کرو
مشکلوں کا وزن کم ہو جائے گا
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
اس نے اقرار کیا مجھ سے مگر یہ بھی کہا
کوئی پوچھے گا تو میں صاف مُکر جاؤں گی
مختصر رہو لیکن
مخلص رہو
جتنی تمہاری زبان پاک ہو گی
اتنی تمہاری زندگی صاف ہو گی
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں
نیّتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
🤣🤣 عینک والے جتنے شریف دکھتے اتنے ہوتے نہیں
الفاظ جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں
Netflix would be better I guess
اگر آپ بہت پڑھے لکھے ہیں تو یہ بتائیں
اِتنے اور اِتنے کتنے ہوتے ہیں
سنو گھڑی میں نے لے لی
😂😂ڈوپٹہ اٹکانا کسی نے
دل کا کیا کریں صاحب
ہم سبھی پہ مرتے ہیں
جھوٹے الزام میری جان لگایا نہ کرو
دل ہے نازک اسے تم ایسے دکھایا نہ کرو
Da yo Nazar sumra Tawan ghware
Zra Rana ghware ka Grewan ghware
Pa de granay ke da khpal sar pa Badal
Da yar deedan sumra Arzaan ghware
دیکھنا حشر میں جب تم پہ مچل جاؤں گا
میں بھی کیا وعدہ تمہارا ہوں کہ ٹل جاؤں گا
تلاش اس کو نہ کر بُتوں میں
وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں
جو دن کو رات اور رات کو دن
بنا رہا ہے وہ ہی خدا ہے
تو امیرِ حرم میں فقیرِ عجم
تیرے گُن اور یہ لب
میں طلب ہی طلب
میرا گھر خاک پر
اور تیری راہ گزر
صدرة المُنتہا
تو کجا من کجا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain