اپنوں کے ہی کرم ہیں
غیروں کی کیا مجال
او ماہیا تیری خیر
ہوئے چاروں پہر
شالا ہور کچھ منگدا نہیں
لاکھ اس دل کو ہم نے سمجھایا
دل وہاں پھر بھی ہم کو لے آیا
Bahut si baatein hain tum ko kehni
Bahut si baatein hain hum ko kehni
Kabhi jo tanha milo kaheen tum
To baatein hum yeh tamaam karlen
سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ
ہم بھی مرید کچھ اسی سلسلے کے ہیں
تا بہ رانہ خار اوخری
ما بہ انتظار اوخری
تہ دہ خارہ نہ رازے
تا خو دے خامار اخری
عجیب لوگ تھے وہ تتلیاں بناتے تھے
سمندروں کے لیے مچھلیاں بناتے تھے
My head's under water
But I'm breathing fine
You're crazy and I'm out of my mind
گفتم کہ شیریں از شکر
گفتا کہ رخصارِ من است
رونے والوں کو اجازت ہے کہانی میں رہیں
جس کو ہنسنا ہے کہانی سے نکل سکتا ہے
جانے اس دل کا حال کیا ہو گا
تیرا وعدہ اگر وفا ہو گا
ہم نا باز آئینگے محبت سے
جان جاے گی اور کیا ہو گا
جب کہیں پہ کچھ نہیں
بھی نہیں تھا
وہ ہی تھا وہ ہی تھا
وہ ہی تھا وہ ہی تھا
اے نورِ خدا آ کر آنکھوں میں سما جانا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آجانا
اے پردہ نشیں دل کے پردوں میں رہا کرنا
جب وقت نزا آئے دیدار عطا کرنا
جمعہ مبارک
کثرت سے درود پڑھا کریں
نہ سنو گر برا کہے کوئی
نہ کہو گر برا کرے کوئی
دکھ دے کر سوال کرتے ہو
تم بھی غالب کمال کرتے ہو
Lets go beyond the crowd and city lights
Good morning
اس رب نو منانا اوکھا نہیں
دو نفل پڑھو رب من جاندا
جے یار کسی دا رُس جاوے
نچ نچ کے منانا پیندا
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
الفاظ صرف چبھتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو ایک حادثہ ضروری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain