سخت تیرا لہجہ ھے بڑی بات ہے ۔
۔
کل ہم نہ ہونگی یہ کونسی نئ بات ہے
ہوگا اک نیا علان اس زمانے مں ۔
۔
کے مرگیا ہے فلہ اس زمانے مں ۔
۔
سن کر بھی میرے جنازے کے ساتھ مت آنا ۔۔
۔
روح نہ میرئ تڑپ جائے تجھے دیکھ کے کوی نہ ہوگا دلاسہ دینے والا بس روتے رہنا اس زمانے مں
انسان جیت جائے یا ہار جائے مگر ۔
۔
دل پر سب اثر پڑتا ہے
۔
جب دل ہی توٹ جائے تو مرنے کو دل کرتا ہے
روٹھ جاونگئ تم سے اتنا یاد رکھ لو ۔
۔
۔
سامنے ہوگئ میت میرے پہر بھی بات نہ کرونگئ تجھ سے
کرو تو وفا تو زمانہ یاد رکھے ۔
۔
وھ وفا کیسی کے کوئ مرجائے اور زمانہ دغا باز کہے
نہ زمین اپنی نہ کفن اپنا ۔
۔
۔
تم وفادار نکلے نہ نصیب اپنا
سنا کر میری موت کی خبر یوں نہ جھٹ پٹا جانا زرا ہوش مں آنا میری میت پے
۔
۔ اور زرا کندھا لاش کو دے جانا ۔
۔
میرے جانے کے بعد نہ خود کو تباھ کرنا ۔
۔
ہم تمہارے دل مں رہے گئے بس دل کا خیال رکھنا
نہ عشق اپنا نہ قرار اپنا
۔
۔
نہ محبت اپنی نہ دیدار اپنا
عاشق ہوں تیرا تیرے دیدار تو کروں گا مں ۔
۔
۔
محبت تم سے کرتا ہوں اظہار تو کروں گامں
حسن کی بات مت کرو ظالم زمانہ ہے ۔
۔
۔
مگر سب کی آنکھوں مں نہ شرم ہے نہ حیا نے آنا ہے
موسم بدل جائے گے نظارے بدل جائے گئے
۔
۔
تم میرے نہ بنے ہم وقت سے پہلے مرجائینگے
جنکے والدین نہن قدر ان سے پوچھو والدین کا ۔
۔
جن کے والدین ہے یہئ کھ دیتے ہیں زندھ تو ہیں پہر کیا بعد مں کر لینگے انکا کام
عجب زمانہ دستور ہے ۔
۔
بےوفائ کرنے والا بےقصور ہے
لوگ عورت کو ہمیشہ پاوں کی جوتی سمجھتے ہیں ۔
پر وھ لوگ غلط ہیں
یہ وہی عورت ہے جس نے تمیں دن رات کر کے پالا ہے یہ وہی عورت ہے جس نے 9 مہنیے سینے سے لگا کر رکھا ہے یہ وہی عورت ہے جو تکلیف میں ہوکر بھی اولاد کی خوشی پ خود خوش ہوتئ ہے اور اپنے درد بھول جاتئ ہے
ہم اس ماں کا ایک رات ایک پل منٹ سکنڈ قرض ادا نہں سکتے اور وہی لوگ عورت زات کو گالی دیتے ہیں
گالی دینا مشکل نہن ہے بس زبان چلائ جائے سوچ کر اور عورت کو جوتئ سمجھنے والوں عورت ہی کامیابی کا راز ہے جس کے گھر مں بہن بیٹی ماں نہن ہوتی اس حق حلال کی کیو نہ ہو مگر اس روزی مں برکت نہن ہے
۔ اگر میری بات کا کسی کو دکھ ہوا ھو جی معاف کیجے گا ۔۔۔۔
ماں ایک ایسی ہستی ہے اگر آپکو مل جائے ہستئ تو
۔
۔
دوزخ بھی آپ پے حرام ہو جائے گئ
۔
۔ سبحان اللہ
جو ماں باپ کی قدر نہں کرتا
۔
اسکئ کوی قدر نہں کرتا
۔
۔
وھ ہمیشہ بھٹکتا رہتا ہے یہاں وہاں
مجھے خود پ فخر ہے میں ایک مسلم کی بیٹئ ہوں اسلام دین میں پیدا ہوی
۔
۔
اور میرا رب صرف ایک ہے وھ ہے اللہ پاک ۔
۔
جو دیتا ضرور ہے مگر جتاتا نہن ہے
۔
اور میرے لبوں پ مرتے وقت کلمہ طیبئہ ہوگا انشااللہ
یارب ہم گنہگار سیاکار ہیں میرے مالک ہمیں بخش دے میرے مالک ہمارے ماں باپ کا سایہ ہم گنہگاروں پ سدا بنائے رکھنا میرے مالک ہم تجھ سے نہ مانگے کس سے مانگے توں بڑا بےنیاز ہے تیرے دم سے سانس چلتی ہیں ہم تیرے مٹئ کے بناےہوئے لوگ ہیں مال ہم کو بخش دے اللہ پاک جو اس دنیا سے چلے گیئے ان کی مغفرت کردے مالک توں دو جہانوں کا مالک ہے رب ہے رحیم ہے یارب ہر کسی کہ دلی تمنا پوری کردے جو جو نیک صالےجو بھی آرزو ہئں میرے یاراب پوری کردے اللہ بیماروں کو شفا کاملا عطا فرما میرے اللہ جس جس سے آمین کھا دعا پڑھی جنہوں نہ پڑھی سب کی دل تمنا پوری کر آمین ثمہ آمین
بڑا سکون ہے اس صبع شام دن رات مں
۔
کیو کے میرے رب نے سب بخشے ہیں ہمارے لیے
تم اپنے رب کی کون کون سئ نعمتوں کو جھٹلاوں گئے
یااللہ پاک تیرا لاکھ لاکھ شکر گزار ہیں توں نے ہمیں ایک پیاری سی صبع بخشئ
۔
یہ بھی نصیب والوں کو ملتی ہے دیکھا
۔۔
اسلام وعلیکم سب کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain