بھول نہیں پاؤگئے ہماری دوستی کو زندگی بھر اےدوست کیونکہ ہماری دوستی میں غریبی ضرور ہے مگر بیوفائی نہیں
میرے پیار کو میری کمزوری نہ سمجھ
۔
۔
۔یہ دل ہے میرا تیرا نوکر نہں
اتنا سا ضرور یاد رکھے گا
۔
ہر دل مں خدا رہتا ہے
۔
۔
کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے کسی سے
۔
۔
اسی سے راب ناراض رہتا ہے
ہزاروں کہلونے ہیں اس دنیا مں مگرپھر بھی انسان کیہلتا ہے کسی کے دل کے ساتھ
تیرے بغیر بھی جینا آتا ہے ہم کو
۔
۔
۔
۔
بڑا سبق دے دیا ہے تیری محبت نے مجھ کع
سخت لہجہ بھی اس کا غضب کا تھا ۔
۔
پر یار تھا میرا مگر تھا ہنسا غضب کا تھا
میرا دل تڑپ رہا ہے اس کی یاد مں اب مں کہاں سے لاو اس کے لیئے وہ
جی تو بہت چاہتا ہے کے تیرے سنگ وقت گزاروں
۔
۔مگر ۔
۔
زمانے والے عورت زات پ انگلیاں بہت اٹھاتے ہیں
میرے لفظوں کو یوں غلط مت سمجھا کر ۔
۔
۔
میرے لفظ بڑے انمول ہیں ۔
۔
آج ہیں کل نہن یہ لفظ ہی یاد آئے گے
نہ روح میری نہ دل ہمارے اختیار مں ہے
۔
۔
عجب سلسلہ ہے موت کا نہ قبر اپنی نہ کفن اختیار میں ہے
وقت بدل رہا ہے زمانے کے ساتھ ہم آج بھی تمہیں چاہتے ہیں دل کے ساتھ
تجھے مجھ کو تنگ کرنے کا ہنر آتا ہے تو ۔
۔
ہمیں بھی روٹھنے کا ہنر باخوبی آتا ہے
Post likhein ...مجھے موت سے ڈر نہیں لگتا ہے ۔
۔
۔
بس تجھ سے دور رہنا گوارا نہن مجھ کو
Post likhein ...بڑا عجیب سا سلسلہ ہے محبت کی جدائی کا ۔
۔
۔
۔
۔ کوئ ہنستہ ہے محفلوں مں ۔
۔
اور ۔
۔
کوئ روتا ہے تنہائی مں
کیا قصہ سناو اپنی محبت کا سب کو ۔
۔
یار تو ملا مگر وفا دار نہ ملا ہم کو
مجھے یوں رلانے والے
۔
۔
توں بھی روئے اک دن اس محبت کی درد کو لے کر
میرئ قسمت کے قلم دار بس اتنی سی ارض ہے
۔
۔
چھوٹی سے محبت میں پہر کیو جدائ ہے
وقت اتنا سا بھی نہ ملے تمیں جی بھر کے دیکھ لے
۔
۔
ہماری قسمت میں جو موت تھی اس نے زرا بھی مہلت نہ دی ہمیں
سنگ دل بول لو بے درد بول لو مگر
۔
بےوفا نہ بولو
۔
ہزارو مجبوریاں ہوتی ہے اس چھوٹی سے زندگئ مں
کبھی غلط خیالات زہن مں آے تو ۔
۔
۔
زرا قبرستان کا چکر لگا آیا کرو کیو کے یہئ سب کچھ ہے اور شاید اپنی اوقات نظر اے ہم سب کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain