Damadam.pk
Goriyaa_____cute's posts | Damadam

Goriyaa_____cute's posts:

Goriyaa_____cute
 

چند لمحوں کی ملاقات بھی بڑی عجیب سی تھئ
۔
۔
۔ہم ان سے گفتگو کیا کرتے ہم تو مرمٹے ان پر

Goriyaa_____cute
 

مجھے مت رلا کے میں ٹوٹ جاو
۔
۔
اتنا ساتھ دے کے الگ ہوجاو تجھ سے پہر بھی زندھ راہوں

Goriyaa_____cute
 

بڑا وقت لگا ہم کو ان کے ساتھ بدلنے کو
۔
اک وعدھ تھا جو پورا کرنا تھا

Goriyaa_____cute
 

میرے پیار کو میری ضد نہ سمجھ توں
۔
۔
اگر ضد پ آگئ تو سب کو رلا دے گئ میری محبت کی داستاں سب کو

Goriyaa_____cute
 

ہم سے وھ یوں خفا ہوا
۔
۔
جیسے جسم سے روح جدا ہوتی ہے

Goriyaa_____cute
 

سادھ کاغذ پ نام میرا لکھ کر کیو پہاڑ دیا کاغذ
۔
۔
آج کاغذ کو پہاڑھ دیا کل ہمیں خود سے جدا کروگے

Goriyaa_____cute
 

جو محبت کے ساگر ہوا کرتے ہیں ۔
۔
اکثر وہی لوگ ڈوپبتے ہیں

Goriyaa_____cute
 

سرد موسم کی قسم
۔
۔
یاد آتے ہو رات بھر

Goriyaa_____cute
 

وھ بڑا دلچسپ حسین منظر ہوتا ہے
۔
۔
جب ۔
۔
بیٹیاں باپ کی انگلی پکڑھ کر چلتی ہیں

Goriyaa_____cute
 

تجھے صبع شام یاد کرتے ہیں ۔
تنہای مں فریاد کرتے ہیں
۔کبھی ملنے چلے آو ۔
۔ہم تم سے بہت پیارکرتے ہیں

Goriyaa_____cute
 

درد تنہای سہی_____
مگر جدائ نہ ہو__^_^

Goriyaa_____cute
 

تیری الفت تیرے فسانے وہ ۔
۔
آج بھی یاد ہے تیرے مدھ بھرے وہ فسانے

Goriyaa_____cute
 

بڑی مددت ہوی ہے اسے دیکھے اب تو
۔
۔
اسے بولو ایک بار آجا اور چاند سا مکھڑا دیکھا جا

Goriyaa_____cute
 

تیرے خاموش لبوں کی مسکراہٹ ۔
۔
مجھے بڑا بقرار کرتی ہے رات بھر

Goriyaa_____cute
 

خوش رنگ نظرے ہیں ۔
۔
۔
ہم۔کتنے خوش نصیب ہیں جو آپ ہمارے ہیں

Goriyaa_____cute
 

تیرے درد دینے کا انداز بھی نرالہ ہے ۔
۔
تکلیف تو ہوتی ہے مگر رفتہ رفتہ ہوکر

Goriyaa_____cute
 

آپ سب سے دستاوسط گزارش ہے کے یہ مجھے فالو فالو کا نہن معلوم ہے ۔۔۔۔
خدایا کرکے مجھے یہ کہ کر شرمندہ نہ کرے مجھے اس کے بارے مں نہ علم ہے نہ مجھے چاہیے ۔
۔پورا دمادم فالو فالو ایسے کر رہا ہے جیسے کے کوی سنت یا ٹرافی میڈل مل جانا ہو فالو کرکے ۔
۔اور مجھے مت کہے یہ فالو کا مجھے
آپ سب سے ایک اور گزارش ہے جو جو میرے فالو بنے ہیں اگر مجھے انفالو کرنا چاھتے جی بیشک کردے ۔
۔یہ کوی ہمیں دینی تعلیم نہں دے گا کسی کو بات بری لگئ معاف کیجئے گا اللہ حافظ

Goriyaa_____cute
 

غصہ کر لیجئے گلہ کر لیجئے ۔
۔
۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔
۔
۔ بس کسی سے محبت نہ کیجئے

Goriyaa_____cute
 

مجھے خواب کی تعبیر بتا بس اتنی ۔
۔
۔
۔
کے جو میرے ہم شریک تھا کیا سچ مں ملے گا مجھے

Goriyaa_____cute
 

میرے درد کی کہانی مت سنایا کر ۔
۔
۔
جو میرے موت کا سبب بنا تیرا سب کرم تھا مجھ پر