Damadam.pk
Goriyaa_____cute's posts | Damadam

Goriyaa_____cute's posts:

Goriyaa_____cute
 

سرد دلکشئ موسم نظارا ہے ۔
۔
۔
بس کرم اتنا کیجئے اس دل پے حق ہمارا ہے

Goriyaa_____cute
 

مت سمجھو میں شاعر ہوں
۔
۔
۔
بس یہ سمجھوں مں محبت میں گھاہل ہوں

Goriyaa_____cute
 

ضد بس اتنی سی ہے ۔
۔
۔
۔
۔
توں دور سہی پر جان کیو میری نہن ہے

Goriyaa_____cute
 

دل ٹوٹتا ہے آواز زرا نہں ہوتی ہے
۔
۔
۔
۔
مگر آنکہیں سب کچھ بیاں کرتی ہیں

Goriyaa_____cute
 

بہت تڑپئ ہوں مت اور تڑپا مجھے
۔
۔
۔
کچھ نہ سہئ بس اپنے دل مں جگہ دے مجھے

Goriyaa_____cute
 

یہ زندگئ بھی کیا چیز ہے یاروں
۔
۔
۔
ہنسے ہوے انسان کو موت کی آغوش مں سلا دیتی ہے یاروں

Goriyaa_____cute
 

خنجر کیو مارتے ہو صاحب ۔
۔
۔
ہم تو آپ کے لفظوں کے گھاہل ہیں

Goriyaa_____cute
 

مت تڑپا مجھے کے خود کو کچھ کر نہ لئے
۔
۔
۔
۔
تیری محبت میری تقدیر ہے کہی مجھے تباھ کر نہ دے

Goriyaa_____cute
 

توں کیا تیرا وجود کیا ہم بے پناھ پیار کرتے ہیں
۔
۔
۔
۔جہاں تیرے نسم کے لوگ ملے ہم سر جھکا کر سلام کرتے ہیں

Goriyaa_____cute
 

میرے خاموش لبوں کی قسم تجھے
۔
۔
اب نہ واپس آنا کبھی لوٹ کر

Goriyaa_____cute
 

کیو روتا چھوڑھ جاتے ہو مجھے اس درد بھری محفل مں
۔
۔
۔ہم درد تو سہ لیتے ہیں اور آنسوں پی لیتے ہیں
۔

Goriyaa_____cute
 

مت چیر میرے دل کو اپنے اس خنجر سے
۔
۔
کہئ موت بھی تڑپ نہ جائے اس تیرے لہجے سے

Goriyaa_____cute
 

مجھے مت رلا کے مں خود کے سمندر مں بہے جاو اتنا
۔
۔
۔
۔ تون مجھے پہکارے اور مں واپس نہ آو اس آشیانے مں

Goriyaa_____cute
 

میرے لفظ میرے پیار کی کہانی ہے
۔
۔
۔
میری آنکھوں سے جو گر رہیں ہیں وھ پانی نہں میرے درد کی نشانی ہے

Goriyaa_____cute
 

مجھے اور کچھ کہنا نہن آتا ۔
۔۔
۔
بس ۔
۔
۔
تم مل جاو یہئ لب پ ہے دعا صنم

Goriyaa_____cute
 

میرے درد کے پنوں کو یوں ہوا من نہ اچھالو تم ۔
۔
۔
میرے یار کیسا بے درد ہے نہ بتاو کسی کو

Goriyaa_____cute
 

نہ درد رکتا ہے نہ جان چھٹتی ہے ۔
۔۔
۔
۔
عجب محبت ہے ۔
۔
۔۔
۔
نہ یار ملتا ہے نہ موت ملتی ہے

Goriyaa_____cute
 

میرے حال پ مجھ کو چھوڑھ جاو خدایا
۔
۔
۔
مر جو مرمر کے جیئ رہیں بس اتنا کافی ہے

Goriyaa_____cute
 

آج پیار نہن تو کیا ہوا غصہ نفرت ہی سھئ
۔
۔
جب ہوا گا ہمارا وابسطہ موت سے اس دن ہی تماری تڑپ سہی

Goriyaa_____cute
 

جاتے جاتے اک کام کر جاو
۔
۔اپنے رب سے میری موت کی دعا کرتے جاو
۔
۔
ہم جئ تو نہن سکتے تم بن
۔
۔
بس یہ خواہش پوری کرتے جاو