Damadam.pk
Goriyaa_____cute's posts | Damadam

Goriyaa_____cute's posts:

Goriyaa_____cute
 

میرے لفظوں کو کوی گیت نہ سمجھو
۔
۔
۔
میرے درد کو میری تقدیر نہ سمجھو

Goriyaa_____cute
 

دل کی کیا بات بتائیں تمہیں
۔
۔
تم ھئ اس دل کے قاتل ہو جی

Goriyaa_____cute
 

احساس محبت کی بس اتنی گزارش ہے
۔
۔
میرے بن جاو رب سے یہی فرمائش ہے

Goriyaa_____cute
 

کیا ہوا آج ہماری قدر نہں تمیں
۔
۔
کل اک روز تو مرنے کے بعد کرو گئے

Goriyaa_____cute
 

بن مانگے جو مل جائے وھ خوشی کیسئ
۔
۔
ہم نے بھی رات بھر رو رو کے مانگا ہے تجھے رب سے

Goriyaa_____cute
 

دو قدم چل ساتھ میرے توں زرا
۔
۔
وقت کے ساتھ تیرا دل نہ بدل دوں پہر کھنا

Goriyaa_____cute
 

تجھے ملنے کا گمان کیسا ہے
۔
۔
جسم بھی مٹئ اور یہ ایش وشہرت کا جھوٹا مقام کیسا ہے

Goriyaa_____cute
 

درد دیوار نہ بن میرے سامنے
۔
۔
مجھے سکون سے جینے نہں مرنے تو دے

Goriyaa_____cute
 

میرے پنکھ کاش ہوتے آسماں مں اڑھ جاتئ
۔
۔
نہ زمیں والے درد دیتے نہ کسی کے ھاتھ آتی

Goriyaa_____cute
 

جو کرنا چاھا کر لیا ہے بس
۔
۔
اب زندگئ اداس سی لگنے لگئ ہے

Goriyaa_____cute
 

میرے درد بہرئ کہانی نہ سن
۔
جو جو مجھ پ بیتئ ہے وھ روانہ نہ سن
۔
۔ بھت روئ تھی مں جب بیتئ تھی مجھ پ
۔
اب خاموش رہتئ ہوں میرے درد کی روانی نہ کر

Goriyaa_____cute
 

مجھے دیکھ کے یوں مایوس نہ ہوا کر
۔
۔
۔
میری تقدیر مں صرف درد ہی درد ہیں

Goriyaa_____cute
 

میرے خوابوں کی بس اتنی سئ تعبیر ہے ۔
۔
۔
مل جاو یہئ میری تقدیر ہے

Goriyaa_____cute
 

کاش کے کوئ اتنا سمجھ پاتا
۔
۔
دل لگا کے کوئ کسی سے دور نہ جاتا

Goriyaa_____cute
 

وقت کی دہلیز پ سر رکھ کے سوجانے کو دل چاہتا ہے۔
۔
۔
مگر یار ہی بےوفا ہوتو مرجانے کو ہی جی چاہتا ہے

Goriyaa_____cute
 

تیرے خاموش لب مجھے ستاتے ہیں
۔
کچھ تو بول دو ہم تمہں چاھتے ہیں

Goriyaa_____cute
 

غم حال کیسے بتائے ہم
۔
۔
کوی دوست بن کے کوی فریبی بن کے بدنام کرتا ہے ہر کونچہ ھر گلی گلی

Goriyaa_____cute
 

درختوں کے زرد پتوں کی قسم
۔
۔
تم مجھے یاد آتے تھے ہر گھڑئ ہر وقت

Goriyaa_____cute
 

میرے ہونے یا ہونے کا تجھے کوی احساس نہں ۔
۔
۔
کل تک تو پیار تھا
۔ آم ہم سے پیار نہن

Goriyaa_____cute
 

میرے لفظ بےزبان ہیں
۔
۔
۔
تم میرے لفظوں کی تم پہچان ہو