میرے قدموں کی آہٹ سے پہچانے والے
۔
۔
آج میرے دل کی آہٹ کو ہی بھول گیا وھ
۔
جو مجھ سے اتنا پیار کرتا تھا
۔
پل بھر مں بےوفا ہوگیا
نہ جام پیلا ساکی اپنے ہاتھوں سے
۔
۔
آج میرا روزھ ہے
۔
۔
یاروں کو پوجھنے والوں۔
۔
۔
کبھی خود کو بھی دیکھا ہے
۔
۔
آج وقت ہے اک سا مگر کل وقت نہ ہوگا یار سہ
میرے پیار کو میری ضد نہ سمجھ
۔
۔
بس توں میرا بن یہئ اک خواہش ہے
میرے لبوں پ بس اک نام ہے
۔
۔
تم میرے دل مں ہوں ھونٹوں پ اک جام ہے
دل حال کیسے سناو مں
۔
۔
جیسے دوست سمجھا وہی دھوکے باز نکلہ
وقت کی بس اتنی سئ مہلت ملئ ۔
۔
۔
مجھے سب کچھ ملا بس اک تم نہ ملی
دل بہت اداس ہے کبھی ملنے چلے آو ۔
۔
ہم تمہارے بن رھ نہں سکتے کبھی سنے چلے آو
۔
بھت وقت گزرا ہے تمھارے بن ۔
۔ اب اور انتظار نہں ہوتا ملنے چلے آو
غلط لفظ کی بات نہن جی ۔
۔
غلط لفظ وھ بیان کرتے ہیں جن کے دل مں کسی کی عزت کا خیال نہں
میرئ محبت کو یوں بدنام نہ کر۔
۔
۔
تجھے چاہا تھا مگر یوں سرعام نہ کر
روز دل روتا ہے سونے سے پہلے ۔
۔
۔
۔
کاش تم لوٹ آو صبح ہونے سے پہلے
سخت تعجب کی بات ہئے
۔
۔
جیسے چاہا دل سے وہی دغاباز ہے
دل تو چاہتا ہے سب سنا دوں دل کا زمانے کو
۔
۔
۔
مگر سب انگلیاں اٹھائے گے میرے دل مں رہنے واکے پے
قدم دو قدم کا ساتھ نہں چاہیے ہمیں۔
۔
۔
ساتھ چاہیے عمر بھر کے لیئے
میرے دل مں ارمان بہت ہیں۔
۔
۔
تم میرے بن جاو بس یہ ارمان ہیں
زخم کیسا وفا کیسئ ۔
۔
۔
تم بدل گئے تو یہ ادا کیسی
سرعام یوں بدنام نہ کر۔
۔
بس۔
۔
توں میرا بن اور اور یوں علان نہ کر
میرے لفظ میرے ررد کی نشانئ ہے۔
۔
۔
مت پوچھو اب یہ آنکھوں سے نکلتا کیو پانئ ہے
وقت نہں ہے کسی کے پاس اس زمانے مں۔
۔
۔
تبھی تو ھوگئے اپنے بھی بیگانے
میرے دل کی کیا بات کرتے ہو صاحب ۔
۔
۔
چھوٹا سا دل ہے اور ارمان بہت ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain