اب نہ وہ دوست ہیں، نہ عید کا جوش
نہ وہ معصوم شاعری، نہ وہ کارڈ۔
اوہ بچپن، تم کہاں گئے یار💔
اتنا کوئی دل کیسے دکھ سکتا ۔۔
ہر بات سے
hurt
ہوجاتا ہے 💔💔💔💔💔🥺
جب لبوں پر جگہ نہیں ملتی😔
لفظ آنکھوں میں رہنے لگتے هیں ۔۔۔!
جب ستارے ہی نہیں مل پائے
لے کے ہم شمس و قمر کیا کرتے
پروین شاکر
😊
وقت کبھی یکساں نہیں رہتا کبھی اے دوست
کبھی خو د بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رُلانے والے
✌️😊
بغیر کپڑوں کے عید منانے میں کوئی شرم نہیں
شرم تو بغیر روزوں کے عید منانے میں آنی چاہیے🙏
اگر عید والے دن اچانک میں تمہارے گھر آجاؤ 🙉🙅
تو کیا کھلاؤ گے مجھے 🙈
Batao Flaandz😋❤️
وہ جو آ جاتے تھے آنکھوں میں ستارے لے کر
جانے کس دیس گئے خواب ہمارے لے کر
چھاؤں میں بیٹھنے والے ہی تو سب سے پہلے
پیڑ گِرتا ہے تو آجاتے ہیں آرے لے کر
🙂
صنم کے کوچے سے نا کوئی خط نا پیغام رسائی ہے
آئی فون تو بہت دور اس نے شوپنگ بی نہیں کروای ہے
😸😸😑😑😐
سنیں !!
دل ہر جگہ نہیں لگتا ....🖤
لاڈ ہر کسی سے نہیں اٹھوائے جاتے
پاگل پن کی سبھی حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں....🖤
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے 🖤
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھے جانے کی خواہش نہیں ہوتی
کچھ لوگ ہوتے ہیں🖤
کبھی کہیں، کسی بھی جگہ
ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا،...🖤
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے
خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ🖤
جن سے کوئی بے لوث پیار کرے
اور یقین کریں آپ بہت خوش قسمت ہیں...🖤
☺️❤️😋
جان نکلتی _____ہے میری
تجھے اوروں میں مگن دیکھ کر .!
🙄😋
مجھے میری ماں نےسکھایا ہے کہ آپکادل کسی سےکتنا ہی خفا ہو جائے آپ خاموش ہو جانا لیکن بےادبی مت کرنا۔
❤️☺️❤️
سگریٹ، شیشہ، جام، یہ سب میرے ہاں نہیں
کیا تیرے حکم پر میں یہ چائے بھی چھوڑ دو؟
مجھ سے کرے گا شمس! جو ایسا مطالبہ
پتھر سے اس جنونی کا ماتھا نہ پھوڑ دوں
😏🤫🙄
شاعر غلام جیلانی شمس
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں
اس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا
ہر طرح کی بے سر و سامانیوں کے باوجود
آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا
🥺❤️❤️☺️😋
🌹
. 🌹🥀 گجرے اتنے خوبصورت کہاں ❤🌹
. 🥀🥰 جتنا ان ہاتھوں نے انہیں بنا رکھا ہے 🌹🥰
.☺
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 💯
بھارت امریکا کا کھیل کامیاب دشمن ممالک جیت گۓ😭
پاکستان میں خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہوے 2000 چینی باشندے واپس وطن روانہ
انسان کا دل مقدس جگہ ہے سراۓ نہیں
سراۓ۔۔۔ میں تو کوئی بھی منہ آٹھا کر آجاتا ہے
مقدس جگہ پر۔۔۔۔ کوئی خاص انسان ہی داخل ہوتا ہے 🤨💯
میں نے دشمن کو بھی احساسِ محبت بخشا،
میرے اپنے مجھے نفرت کی سزا دیتے ہیں،😥
Oh, Allah protect my heart from being attached to something that will not benefit me in my Akhira/Hereafter. 🤲🏿🌸🥀❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain