*"زندگی" "تصویر" بھی ہے ... اور "تقدیر" بھی ... فرق بس "رنگوں" کا ہوتا ہے ... "من" چاہے "رنگوں" سے بنے تو "تصویر" انجانے رنگوں سے بنے تو "تقدیر" ......!!!* 💞 💞
کتنا فقیر ہے وہ شخص جس کے پاس گھر والوں پر خرچ کرنے کے لئے مسکراہٹ بھی نہیں ـ
ہر گھر میں منہ بنا کر رکھنے والا ایک آدھ ایسا فقیر ضرور ہوتا ہے
خوش رہنا انتخاب ہے ، نتیجہ نہيں -
کوئی چیز ، کوئی شخص ، کوئی جگہ ، کوئی مقام آپکو خوشی نہیں دے سکتا -
جب تک کہ آپ خود خوش رہنے کا انتخاب نہ کریں •
آج کا مزاح
میاں بیوی میں کافی عرصے سے بول چال بند تھی، ایک دن شوہر نے دن کی روشنی میں موم بتی اُٹھا کر اِدھر اُدھر کچھ ڈھونڈنے کی اداکاری شروع کر دی۔
بیوی سے رہا نہیں گیا تو تنگ آ کر پوچھ لیا
کیا ڈھونڈ رہے ہو؟
شوہر: تمھاری زبان ڈھونڈ رہا تھا
شکر ہے مل گئی ہے۔😝😝😝
😂🤣😂🤣😂🤣😂
________________________
*🌸باتیں میرے دوست کی🌸*
*🌹اللہ تعالیٰ نے آپ کو اس بات کا مکلف بنایا ہے کہ آپ دین کا پیغام اس کی اصل صورت میں محتاط انداز سے آگے پہنچائیں اب اس کام کے بعد اس کا کیا اثر ہوتا ہے یا اس کا کیا رد عمل آتا ہے آپ اس کے مکلف ہر گز نہیں اکثر و بیشتر لوگوں کو دیکھا وہ دین کو اپنے رنگ میں رنگ کر پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا روایت میں کمی پیشی اس لیے کرتے ہیں کہیں کوئی دین پر اعتراض نہ کرے ذرا بار بار سوچیے کیا ہم اس بار گراں کو اٹھانے کے اہل ہیں؟🌹*
*🌷سعیدیات🌷*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہم مدح صحابہ کی دھوم مچا دیں گے
یہ جذبہ ایمانی عالم کو دکھا دیں گے
💓 ان شاء اللہ💓
🌹 خاتم النبین محمد عربیﷺ🌹
💞💞💞💞💞💞💞💞
قلم ہو جس کی تلوار
پھر کیا ہو اس کو حالت زار
ہم ختم نبوت کے سالار
اللہ ہی ہمارا معمار
🌹ازقلم🌹
پاسبان مجاھدہ ختم نبوتﷺ
Gulab_007
مسلسل جاری ہے مجھ میں تعمیر میری
کہیں سے بنتی ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتی ہوں۔
🌹 خاتم النبین محمد عربیﷺ🌹
💞💞💞💞💞💞💞💞
قلم ہو جس کی تلوار
پھر کیا ہو اس کو حالت زار
ہم ختم نبوت کے سالار
اللہ ہی ہمارا معمار
🌹ازقلم🌹
پاسبان مجاھدہ ختم نبوتﷺ
Gulab_007
ہر بندہ اپنے زاویہ میں سوچے کہ
مثال کے طور پر:- ساتھ رہنے والے اسے کیا کہتے ہیں۔
جو ساتھ رہتے ہیں ان کو ایسا
کیوں لگتا ہے کہ مجھ سے باتیں چھپاتے ہو حالانکہ وہ اپنے طور پر نہیں چھپاتا اب کسی کی باتیں امانت ہوتی ہیں زہن میں آجاتی ہیں انسان ان کی طرف بھی متوجہ ہوجاتا ہے اب ساتھ رہنے والے پوچھتے بتاٶ کیا بات ہے آگے سے ہم جواب دے دیتے کچھ نہیں چل بھٸ وہ ناراض
اب انسان اگر اللہ سے لو لگا لے تو انسان کو یہ باتیں نہ سننی پڑیں مگر کہاں ہم سدھرنے والے رہنا تو لوگوں میں ہی ہے ان کو ناراض کرنا منانا ہی بس کام ہے کبھی اللہ کو منانے کی طرف توجہ ہی نہیں جاتی ہماری
مومن کا غم اس کے دل میں ہوتا ہے اور چہرے پر صرف مسکراہٹ ہوتی ہے وہ لوگوں میں مایوسی اور اداسی نہیں پھیلاتا، وہ ہمیشہ غمگین اور سنجیدہ حال بنائے دوسروں کو خود سے بیزار نہیں کرتا، وہ ہر حال میں مسکراتا رہتا ہے دل میں چاہے کتنا غم ہو پر وہ رب کی دی گئی نعمتوں پر نظر رکھتا ہے وہ اپنے گرد اس کی رحمت کا حصار محسوس کرتا ہے اپنی خطاوں کے باوجود اسکی عطاوں میں کمی نہ پانے کا یہ احساس اسکی مسکراہٹ کی اصل وجہ ہوتا ہے 💞
بڑے دن بعد آٸی یہاں تو سب جانتے ہیں مجھےسب نے استاذ صاحب کی یاد دلادی
اللہ کریم استاد صاحب کو فلاح دارین نصیب فرماٸیں ۔آمین آمین
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اُس تک پہنچنا پڑتا ہے۔ٹھیک اُس طرح جس طرح ہر پرندے کے لئے خدا نے کھانا تو دیا ہے پر اُس کے گھونسلے میں نہیں۔*
رب کو پانے کے لیے کسی مسافت یا
چلے کی ضرورت نہیں ہوتی
رب انسان کواندر ہی مل جاتا ہے
اگر وہ انسان بن کررہے❤️
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ میں کسی کو یاد ہوں کیا ؟
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸
جو میڈیا بار بار عوام کو کہہ رہا تھا کہ نمازیں گھر میں پڑھو۔
وہ میڈیا یہ کیوں نہیں بتا رہا کہ ماتم گھر میں کرو،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain