اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جو شخص راز چھپاتا ہے، اس کا راز اس کے ہاتھ میں ہے....!!!!
*حضرت عمر فاروق رضہ الله تعالیٰ عنہ*
*_🌷🌷جـــمــعـــــہ مــبــارکــــ🌷🌷_*
*_🌷شہادت مرادِ سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عمر فاروق (رضہ الله تعالٰی عنہ)💞🌷_*
*_🌷💞نیا اسلامی سال مبارک💞🌷_*
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میری طرف سے اہل اسلام کو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سے عید مبارک اللہ کریم عید کی خوشیاں نصیب فرماۓ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین
دعاٶں میں حصہ
لے شوق سے نام صحابہؓ کا
کر چرچا عام صحابہؓ کا
گر طلب ھے تجھ کوجنت کی تو پلہ تھام صحابہؓ کا
یہ مالِ غنیمت نہیں توفیقِ خُدا ھے
ھر ایک کو دَرِ صحابہؓ نہیں ملتا،
💜💚💜💚
جو اہلبیت کا نہیں۔۔۔۔جو یار غار کا نہیں۔۔۔
جو فاروق وعثمان اور حیدر وحسنین رضی اللہ عنہم اجمعین کا نہیں
وہ میرے نبی ﷺ کا بھی نہیں
جو میرےنبی ﷺ کا نہیں،
وہ میرا بھی نہیں،
وہ کسی کا بھی نہیں
کبھی سوچا ہے
بھاگ رہے ہو جس کے پیچھے
اگر مل گیا وہ تو کیا کرو گے؟
ٹھان جو لی ہے منزل کی چاہ
پہنچ گئے جو وہاں تو کیا کرو گے؟
یہ جسے تم سکون کہتے ہو
اس سے بھی سکون نہ ملا تو کیا کرو گے؟؟؟؟ 😏
*اس لیے اللہ سے محبت کیجیے سکون ہی سکون مقدر ہو گاإن شاءالله* 🌹
ایک عورت ایک پیر صاحب کےپاس گئی اور اپنی حاجت بیان کی پیرصاحب نے عورت کی التجا کوغور سےسنااور کہا
"محترمہ آپ کا کام بہت مشکل ہےاس کےلیے مجھےکافی ریاضت,اور کٹھن چلہ کشی کرنی ہوگی اور بہت سارے وظیفے کرنےہونگے جس کےلیے کچھ رقم درکارہے"
عورت نے پوچھا کہ کتنی رقم چاہیے.
پیرصاحب کہنےلگے ذیادہ نہیں بس ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاءکرام میں سےہرنبی کےنام پر ایک ایک روپیہ دےدیں
عورت بھی پیر صاحب کی طرح پہنچی ہوئی تھی جھٹ سے بولی
پیر صاحب!کوئی بات نہیں آپ بصد احترام اور عقیدت کےساتھ ایک ایک نبی کانام لیتے جائیں میں ایک ایک روپیہ رکھتی جاؤں گی
پیر صاحب ابھی تک بےہوش پڑے ہیں😂😂😂
آپکا "اسماعیل" کون ہے ؟ ہر شخص کا کوئی نہ کوئی اسماعیل ہوتا ہے ـ جسکو اللّه کی راہ میں قربان کرنا بہت مشکل ہوتا ہے ـ جسے قربان کیے بغیر اللّه کا قُرب نصیب نھیں ہوتا ـ کسی کی اولاد ـ کسی کا مال ـ کسی کا عہدہ ـ کسی کا نفس ـ کسی کا پیار اسکے لے اسماعیل ہوتے ہیں ـ *کیا آپ اپنے اسماعیل کو قربان کر سکتے ہیں ؟*
*زم زم ایڑیاں رگڑنے کے بعد ملتا ہے ایڑیاں رگڑنا سیکھو*
*اللہ اتنا دیتا ہے کئی نسلوں تک ختم نہیں ہوتا۔۔۔۔❤😇🌹*
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
بہنوں کے لیے دفاع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کا کورس واٹس ایپ پر رکھا گیا ہے۔
کورس کا دورانیہ: تقریباً ایک ماہ
کورس کا آغاز: 21 جولاٸی
نوٹ: کورس کے کوٸی چارجز نہیں فی سبیل اللہ جو بہن داخلہ لینا چاہتی ہے جلد از جلد مجھ سے رابطہ فرماۓ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
والسلام
طبقاتاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دفاع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کےلیے واٹس ایپ گروپ صرف بہنوں کے لیے بنایا جارہا ہے جو بہن شامل ہونا چاہتی ہو رابطہ فرماٸیں مجھ سے
والسلام
*سلسلہ اقوال الصالحین*
مرتب:-✍️
*محمد حسن جان *
فاضل:-جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی
--------------------
*🍀 تین خوبیاں 🍀*
✍ جلیل القدر تابعی محمد بن کعب القرظی رحمه الله فرماتے ہیں:
جب اللہ تعالی کسی بندے سے بھلائی کا ارادہ کرتے ہیں تو اس میں تین خوبیاں پیدا کر دیتے ہیں:
1-اسے دین کی سمجھ عطا فرماتے ہیں
2-اسکے دل میں دنیا سے بے رغبتی کا شوق پیدا فرماتے ہیں
3-اُسے اپنے عیبوں پر غور وفکر کرنے کی توفیق نصیب فرماتے ہیں۔
(📚 *حليةالاولیاء* 3/213)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جب کوئی پوچھتا ھے کیسی ہو ۔۔۔۔؟؟؟😢
تو
میں اک لمحے کو چپ سی ہوجاتی ہوں،،
اور پھر مسکرا کر "الحمدللّٰہ " کہہ دیتی ہوں ...😊🖤
لیکن پتا ہے میرا دل چاہتا ھے کہ میں بتاٶں کہ میں ٹھیک نہیں ہوں میں پچھلے بہت سے دنوں ہفتوں مہینوں یاں شاید سالوں سے سکون سے بالکل نہیں سو پائی____
میرا اب ہر وقت چیخیں مار مار کر رونے کو دل کرتا ھے ,,, لیکن میں رات ہونے کا انتظار کرتی ہوں ۔۔۔ تاکہ میرے یہ آنسو اور سسکیاں رات کی تاریکیوں میں چھپ جائیں ۔۔۔ اور واقعی یہی ہوتا ھے میں ہر رات کو یونہی بیٹھ کر اب گھنٹوں یوں ہی بلاوجہ بنا آواز کے روتی رہتی ہوںذ
نہ کوئی شکوہ شکایت نہ ہی کسی سے کوئی گِلہ
بس میرے آنسو ہیں
جو رات کے پچھلے پہر بھی میرے ساتھ ہوتے ہیں مجھے سہارا دئیے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain