Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

کون کون کرے گا باٸیکاٹ
G  : کون کون کرے گا باٸیکاٹ - 
Gulab_007
 

*_جـــــــــــــــــــــــــو ڪامیابـــــــــــی آپ_*
*_حاصل ڪرنا چاہتـــــــــــے ہیـــــــــــں_*
*_وہ آپ ڪو تبھــی_*
*_مِلے گــی جــب آپ_*
*_نــے سوچنے ڪے علاوہ_*
*_اِس ڪو حاصل ڪرنــے_*
*_ڪی ڪوشِــش بھــی ڪــریں_* 
جی ہاں بلکل سچ میں کہا کرتی تھی مجھے اللہ کا نام آرٹ میں لکھنا آۓ کسی سیکھا نہیں بارہا کوشش کی اور کامیاب ہوگٸی الحَمْدُ ِلله ثم الحَمْدُ ِلله

قادیانیت علامہ اقبالؒ کی نظر میں
G  : قادیانیت علامہ اقبالؒ کی نظر میں - 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
G  : اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ - 
Gulab_007
 

اپنے اپنے علما۶ کرام سے رابطہ میں رہیں
اللہ عزوجل ہمیں فتنوں سے بچائے اور ہمیں سچا دین کا خادم بنائے۔۔۔
یہ ہمارے استاد صاحب مولانا الیاس صاحب دامت برکاتھم العالیہ سے ملفوظ شدہ ہے۔

Gulab_007
 

#خیانت_10
مشکوٰۃ المصابیح 5951
اس حدیث پر اپنی طرف سے ضعیف کا حکم لگا دیا جبکہ نے صاحبِ مشکوٰۃ نے اس کو ضعیف کہا اور نہ امام بہیقی رحمہ اللہ نے جن سے حدیث لے کر مشکوۃ میں حدیث نقل کی گئی ۔۔ھے ۔۔
آپ خود چیک کر لیں دلائل النبوۃ جہاں سے حدیث لی گئی ہے
11- نمازجنازہ کا طریقہ بھی اس ایپ میں صرف اور صرف غیر مقلدین کا لکھا ہوا ہے۔
📢نوٹ:
اسکے علاوہ بہت ساری خیانتیں اس میں کی ہوئی ہیں۔
اس لئے تمام اہلسنت عوام سے گزارش ہے کہ جب تک علماء اہلسنت سے رہنمائی حاصل نہ کی جائی تب تک اس سوفٹ وئیر پر بھروسہ نہ کریں۔اور ان نیم روافض کے دھوکے میں نہ آئے
اگر کسی بڑے بڑے علماء نے اس کی تصدیق کی ہے تو انہوں نے اندر سے تو نہیں دیکھی نہ، میں کل جب پوسٹ کی تو بہت لوگ اچھل کود کر رہے تھے کہ کوئی خامی بتائیں لیجئیے امید ہے کافی حد تک تسلی ہو گئی ہو گی

Gulab_007
 

یعنی امام ترمذی نے اس کو حسن قرار دیا۔۔۔لیکن اسلام 360 والے نے Reference میں اسکو ضعیف قرار دیا۔
#خیانت_7
ترمذی حدیث نمبر 2890 کے بارے میں امام ترمذی رحمہ اللہ نے لکھا "قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ "
لیکن اسلام 360 والے نے reference میں اسکو ضعیف قرار دیا۔
#خیانت_8
صحیح مسلم کے مقدمے میں روایت نمبر 92 کے بعد سارے ( تقریبا 12) صفحات غائب ہیں۔
آپ مقدمہ مسلم دیکھیں پھر اسلام 360 بھی دیکھیں۔۔۔مقدمہ کا بہت سارا حصہ غائب ہے۔
#خیانت_9
سنن ابی داؤد 3191 اس حدیث میں "فلا شیء علیہ" کا معنی لکھا ہے رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "اس پر کوئی گناہ نہیں" حالانکہ اس کا معنی ہے کہ اس کو کچھ نہیں ملے گا یعنی ثواب نہیں ملے گا اسکی تفصیل فتویٰ شامی میں ہے
See more.....

Gulab_007
 

«وَزَعَمَ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى فَلَمْ يَسْجُدْ»
اس کے ترجمہ میں اسلام 360 والے نے بریکٹ لگا کر ان الفاظ کا اضافہ کیا ";(فاتحہ کے سوا)"
ترجمہ ملاحظہ کیجئے
عطاء بن یسار نے ( اپنے شاگرد ابن قسیط کو ) بتایا کہ انھوں نے امام کے ساتھ ( قرآن کی کسی سورت کی ) قراءت کرنے کے بارے میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے سوال کیا ؟ انھوں نے کہا : امام کے ساتھ *فاتحہ کے سوا* کچھ نہ پڑھے اور کہا : انھوں ( زید رضی اللہ عنہ ) نے رسول اللہﷺ کے سامنے (والنجم اذا ھویٰ) پڑھی تو آپ نے سجدہ نہ کیا
#خیانت_6
ترمذی حدیث نمبر 366 کے بارے میں امام ترمذی نے فرمایا"قَالَ أَبُو عِيسَى:هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، إِلَّا أَنَّ أَبَا عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ
See more

Gulab_007
 

" وَنَحْنُ رَافِعُو أَيْدِينَا فِي الصَّلَاةِ " کا ترجمہ اسلام 360 والے نے اس طریقے سے کیا کہ "ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے
"حالانکہ یہاں پر سلام کا تذکرہ ہی نہیں۔۔۔۔
وہ الگ روایت ہے۔۔۔۔۔
اسلام 360 کا ترجمہ ملاحظہ ہو:-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے ۱؎ تو آپ نے فرمایا: لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دم ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو ۔
نعوذباللہ
#خیانت_5
صحیح مسلم حدیث نمبر 1298
عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَأَلَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ عَنِ الْقِرَاءَةِ مَعَ الْإِمَامِ، فَقَالَ: لَا، قِرَاءَةَ مَعَ الْإِمَامِ فِي شَيْءٍ،
See more.....

Gulab_007
 

لیکن اسلام 360 میں اس روایت کو غائب کیا گیا ہے۔
#خیانت_2
مشکوۃ شریف حدیث نمبر 5954 کے ترجمے میں اسلام 360 والے نے لکھا ہے
"اسنادہ ضعیف"
حالانکہ اوپر عربی عبارت میں ایسا کچھ لکھا ہی نہیں۔
#خیانت_3
مشکوۃ حدیث نمبر 3703 کے ترجمے میں بھی "اسنادہ ضعیف" کا اضافہ کیا ہے حالانکہ عربی عبارت میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
اسکے علاوہ بہت ساری احادیث میں اس کا اضافہ کیا ہے حالانکہ اصل عربی عبارت میں ایسا کچھ نہیں۔
#خیانت_4
نسائی حدیث نمبر 1185 ملاحظہ فرمائیے۔
خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَنَحْنُ رَافِعُو أَيْدِينَا فِي الصَّلَاةِ، فَقَالَ: مَا بَالُهُمْ رَافِعِينَ أَيْدِيَهُمْ فِي الصَّلَاةِ كَأَنَّهَا أَذْنَابُ الْخَيْلِ الشُّمُسِ، اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ
See more ....

Gulab_007
 

♦مزے کی بات جب کوئی صحابہ کرام کے بارے حساس بات ہو ان کو کہیں کہا لکھی ہے بجاے کتاب سے دیکھانے اس ایپ سے دیکھاتے ہیں کتاب میں وہ چیز ہوتی نہیں جو اس ایپ میں ہے
♦میں نے کچھ خیانتیں یہاں پر لکھی ہیں تاکہ آپ اس کو دیکھیں اور ان فتنوں سے ہوشیار رہیں۔
مزید ان شاء اللہ مکمّل ایپ کی حقیقت آپ کو بتائی جائے گی چند حقائق دیکھ لیجئیے۔ آج کل روافض صحابہ کرام کے خلاف اس ایپ کو بہت استعمال کر رہے ہیں کیا وجہ؟ کیا اس میں مشاجرات صحابہ پر تم روایت کو رد بدل کیا ہے جو روافض صحابہ کرام پر طعن وتشنیع کر رہے ہیں؟؟؟
#خیانت_1
امام بخاری رحمہ اللہ نے حدیث نمبر 127 کا جو باب باندھا اس میں یہ روایت موجود ہے۔
ملاحظہ ہو
وقال علی:حدثوا الناس بما یعرفون، اتحبون ان یکذب اللہ ورسولہ۔
پھر امام بخاری رحمہ اللہ نے اسکی سند بیان کی۔
See more......

Gulab_007
 

*ISLAM360 app ki khayanatein*
#اسلام_360_ایپ_کی_خیانتیں
لیجئیے محترم قارئین……!
آپ سبھی جانتے ہیں کہ موجودہ دور میں فتنوں میں فتنہ مرزا علی جہلمی، مودودی نیم روافض کا فتنہ بہت زیادہ پھیل رہا ہے۔ یہ لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے قران و حدیث کی من مانی تشریحات کر کے عوام کو دھوکے میں ڈالتے ہیں۔
اپنے عقائد فاسدہ ثابت کرنے کے لئے یہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ احادیث صحیحہ کو ضعیف کہنا اور احادیث ضعیفہ کو صحیح انکی عادت ہے۔
انہوں نے اپنے عقائد باطلہ ثابت کرنے کے لئے کافی کتابوں میں تحریف بھی کردیا ہے۔
انہیں لوگوں نے پلے سٹور PLAY STORE قران و حدیث کا ایک سوفٹ وئیر اپلوڈ کیا ہے جس کا نام ISLAM 360 رکھا ہے۔ عوام کو دھوکہ دینے کے لئے اس سوفٹ وئیر میں بھی انہوں نے کافی خیانت کی ہوئی ہے۔
See more.....

Gulab_007
 

🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹
_دوستی کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا کریں،اچھے دوست قیمتی سرمایہ ہوا کرتے ہیں۔ جسے دیکھ کر رب یاد آجائے جس سے بات کر کے ایمان میں اضافہ ہو جائے وہی اصل میں آپ کے خیر خواہ ہیں۔اس کے علاوہ ہر دوست قیامت والے دن دشمن بن جائے گا ۔_
الْأَخِلَّاءُ_يَوْمَئِذٍ_بَعْضُهُمْ_لِبَعْضٍ_عَدُوٌّ_إِلَّا_الْمُتَّقِينَ
#الزخرف
🔹▬▬▬▬🌹🌹▬▬▬🔹

Gulab_007
 

کہتے ہیں ایک بادشاہ بہت بڑی سلطنت کا مالک تھا، ایک روزہ وہ دور دراز سفر پر نکلا، جب سفر سے واپس آیا تو دیکھا کہ راستہ خراب ہونے کی وجہ سے اس کے پیر زخمی ہوگئے اور ورم آگیا، اس نے اپنے وزیروں کو حکم دیا کہ ہمارے ملک کے سارے راستوں پر کھال بچھادی جائے، تاکہ پھر کسی کے پیر ایسے راستوں پہ چلنے کی وجہ سے زخمی نہ ہوں، اس کے وزراء میں ایک وزیر نہایت ہوشیار تھا، اس نے بادشاہ سے کہا حضور! اگر آپ اپنے پیروں میں چمڑے کا ایک ٹکڑا باندھ لیں تو یہ زیادہ بہتر رہے گا، کہتے ہیں تب سے جوتے پہننے کا آغاز ہوگیا۔
سبق: اگر آپ خوشیوں بھری زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو پوری دنیا کو بدلنے کی کوشش نہ کریں، بلکہ خود کو بدل دیں، پھر ان شاءاللہ پوری دنیا آسانی سے بدلتی ہوئی نظر آئے گی۔

Gulab_007
 

قرآن ایک کتاب نہیں زندگی کی سب آزمائشوں میں آسانیوں کا رمز لئے ہدایت کی کنجی ہے,
بلکتے سسکتے کو سہارا اور اندھیروں میں نور ہر سوال کا جواب ہے, دلوں کی بے سکونی کا قرار
یہ جواب بن کر تب عطا ہوتا ہے جب زندگی کسی سوال سے گزرے اور اللہ رب العزت کیسے اپنے بندے خود سے رجوع کرنے والے کو بھٹکتا چھوڑ سکتا ہے,
تو آزمائش کے گِلے یا بھول بھلیوں میں رہنے کی بجائے قرآن سے رجوع کرو _____💖
قرآن کی آیتیں جب دل پر اثر کرتیں ہیں
تو جینے کا طریقہ ہی بدل جاتا ہے ___ ♡
الحمد للہ علی کل حال ♥️

*_🌀Dᵉᵉᵖ Wᵒʳᵈˢ️____*

*اپنی اناوں کو زندہ رکھنے کےلئے*
*آج کے انسان دوسروں کے جزبات سے کھیلتے ہیں"*💯
G  : *_🌀Dᵉᵉᵖ Wᵒʳᵈˢ️____* *اپنی اناوں کو زندہ رکھنے کےلئے* *آج کے انسان دوسروں - 
Sb awaz uthao pakistan mia mandir ki tameer na mnzoor
G  : Sb awaz uthao pakistan mia mandir ki tameer na mnzoor - 
Gulab_007
 

مخلوق سے اچھا تعلق ہمیشہ محفل میں اور ہنس کھیل کر بنتا ہے -
جبکہ - "خالق" سے اچھا تعلق ہمیشہ تنہائی میں اور رو رو کر بنتا ھے

Gulab_007
 

گناہ اور ثواب آپ کے ذہن کی پسند اور ناپسند کے نام نہیں ہیں بلکہ یہ اللہ کی پسند و نا پسند کو کہتے ہیں

Gulab_007
 

ماضی کو کیا یاد کرنا
امام ذھبی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب تاریخ الاسلام میں حضرت مسعود بن محمد ہمدانی رحمۃ اللہ علیہ کے حالات میں لکھا ہے کہ وہ اپنے زمانے کے بہترین لوگوں میں شامل تھے،جن لوگوں سے انہیں تکلیف پہنچتی انہیں معاف کر دیتے اور یہ فرماتے تھے " ماضی کو کیا یاد کرنا" جب ان کا انتقال ہوا انہیں خواب میں دیکھا گیا ،ان سے پوچھا گیا کہ آپ کے ساتھ کیا ہوا؟ فرمایا: اللہ تعالیٰ کے سامنے میری پیشی ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے بھی فرمایا:" ماضی کو کیا یاد کرنا" پھرحکم دیا کہ انہیں جنت میں لے جاؤ۔
(تاریخ الاسلام،42/327)