Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

*🌸اچھا لگا تو نقل کردیا🌸*
*🌹میرے اندر سے ایک ایک کرکے سب کچھ ہوگیا رخصت🌹*
*🌹بس ایک چیز باقی ہے جسے ایمان کہتے ہیں🌹*
*🌷سعیدیات🌷*

Gulab_007
 

*🌸دوست کو دوست کی حیثیت دیجئے اور دشمن سے بھی ایسا رویہ رکھئے کہ ایسا لگے کہ دشمنی بھی بڑے باوقار طریقے سے نبھارہے ہیں🌸*
*🌹وفا دار دوستوں کو ڈھونڈنا دشمن بنانے سے کہیں مشکل ہے، کسی کو دشمن بنانے میں لمحہ لگتا ہے، مگر سچے دوست کی تلاش میں عمر بیت جاتی ہے، جس کسی کو با وفا دوست مل جائے تو وہ اس دوستی پر گرہ باندھ لے!🌹*
*🌷سعیدیات🌷*

نبی کریم ﷺ کے مہمان سبحان اللہ  ❤❤❤
G  : نبی کریم ﷺ کے مہمان سبحان اللہ ❤❤❤ - 
فرانس کی مصنوعات کا باٸیکاٹ کر کے ختم نبوة کے محافظ بننے کا ثبوت دیں۔
G  : فرانس کی مصنوعات کا باٸیکاٹ کر کے ختم نبوة کے محافظ بننے کا ثبوت دیں۔ - 
ختم نبوة زندہ باد
G  : ختم نبوة زندہ باد - 
ختم نبوت زندہ باد
G  : ختم نبوت زندہ باد - 
*بنات عاٸشہ رضی اللہ عنھا آنلاٸن اکیڈمی کی جانب سے مرد و خواتین کے لئے۔* 
🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌

*🕋فہم سیرت النبی ﷺ کورس (فری)*🕌
 
📌 فہم سیرت النبی ﷺکے  بارے میں جاننے کا اہم موقعہ ہرگز ضائع نہ کیجئے۔ 

*آغاز کورس :* 2 نومبر 2020
*دورانیہ :* 15 دن
*کلاس بذریعہ واٹس ایپ اور یوٹیوب* 
*داخلہ آخری تاریخ*: 31 اکتوبر 

*داخلے کی شرائط :*👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
 اشتہار اور یہ پوسٹ اپنے فیس بک اکاونٹ پر لگائیں اور واٹس ایپ پر کم از کم 5 گروپس میں شئیر کرکے ہمیں سکرین شارٹ بھیجیں۔ 

🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕋
ایڈمیشن کے لئے *خواتین* مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
https://wa.me/923181407734

📲 ایڈمیشن کے لئے *مرد حضرات* مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
https://wa.me/923068670686
G  : *بنات عاٸشہ رضی اللہ عنھا آنلاٸن اکیڈمی کی جانب سے مرد و خواتین کے لئے۔*  - 
Gulab_007
 

بس دعا کیجئے گا..
ہم رہے نا رہیں..
اللہ ہمیں قبول فرماکر مجاہدہ بناکر شھید کا رتبہ مل. جائے..
اللہ سے اب بس اللہ ہی کو مانگتی..
کیونکہ
جسے رب مل گیا اسے سب مل گیا 💦

Gulab_007
 

اس کارٹون کی مضحکہ خیز باتوں پر اور اس کی وحشنات اس قدر بھیانک گستاخیوں اور توہینات کو دیکھتے ہوۓ یہ لعنتی مرزاٸ انسان کہلانے کے قابل نہیں اور اس لعنتی کو نبی مانا جاۓ۔ ناعوذ باللہ۔
اللہ کریم ہم سب کو ختم نبوة کا پیغام دنیا کے آخری کونے تک کہ ہر انسان تک پہنچانے کے لیے قبول فرمالیں آمین
💞 *جزاکم اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا۶ برحمة الواسعة فی الدارین باعلیٰ الدرجات*💞

Gulab_007
 

واسطہ قادیان*
کبھی کسی قادیانی سے واسطہ نہیں پڑھا۔
مگر دکھ ہوتا کہ اتنا وقت لا علمی میں گزارا اور اب میری کوشش ہوتی ہے کہ جو کچھ معلوم ہے اس کے بارے میں دوسروں کو بتلاٶں میری قرب و جوار ان باتوں سے بالکل لاعلم ہیں موقع ملتا ہے تو اس جہنمی کے بارے میں کچھ نا کچھ بتا ہی دیتی ہوں رب تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ کریم اس کو قبول فرماٸیں اور استقامت نصیب فرماٸیں آخر سانس تک اللہ کریم ختم نبوةﷺ کی تشریع کا کام لیتے رہیں اور اپنی بارگاہ میں بھی قبول و منظور فرما لیں۔
بچپن میں ایک نظم سنا کرتی تھی *در فٹے منہ* لیکن پتہ نہیں تھا یہ کیوں ہے کس کے بار
اس کی باتوں پر ہنسی بہت آتی حضرت جی نے ایک جگہ فرمایا کہ اس لعنتی کی باتوں پر ہنسنا گویا کہ اس کی باتوں سے مزہ لینا ہے تو اب الحَمْدُ ِلله کوشش ہوتی ہے اس کارٹون کی باتوں پر ہنسی نہیں آتی بلکہ دکھ ہوتا

Gulab_007
 

حضرت جی مولانا اللہ وسایا صاحب دامت برکاتھم العالیہ سے بہت کچھ سیکھا اس طرح پھر شبان ختم نبوة سے
*واسطہ قادیان*
کبھی کسی قادیانی سے واسطہ نہیں پڑھا۔
مگر دکھ ہوتا کہ اتنا وقت لا علمی میں گزارا اور اب میری کوشش ہوتی ہے کہ جو کچھ معلوم ہے اس کے بارے میں دوسروں کو بتلاٶں میری قرب و جوار ان باتوں سے بالکل لاعلم ہیں موقع ملتا ہے تو اس جہنمی کے بارے میں کچھ نا کچھ بتا ہی دیتی ہوں رب تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ کریم اس کو قبول فرماٸیں اور استقامت نصیب فرماٸیں آخر سانس تک اللہ کریم ختم نبوةﷺ کی تشریع کا کام لیتے رہیں اور اپنی بارگاہ میں بھی قبول و منظور فرما لیں۔
بچپن میں ایک نظم سنا کرتی تھی *در فٹے منہ* لیکن پتہ نہیں تھا یہ کیوں ہے کس کے بارے میں بس دل کو سکون ملتا تھا ❤❤
see more.....

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
میں نے ابھی جب سے شبان ختم نبوتﷺ کے ساتھ ایڈ ہوٸی اس سے پہلے کی زندگی پر مختصرنظر اب دن رات میری ختم نبوة کےلیے الحَمْدُ ِلله عالمی مجلس اور شبان ختم نبوة سے ہی ان کورسز سے بہت کچھ نیا پتہ چلا اس سے پہلے بھی
*حضرت جی مولانا منیر احمد علوی صاحب دامت برکاتھم العالیہ*
کے بیانات سے مستفید ہوٸی تو سب کچھ نیا تھا پھر حضرت جی فرمایا کتب کا مطالعہ کریں میں نے ان کی کچھ کتابیں خریدی
*قادیانی کافر کیوں*
*ابلیس قادیان*
*تربیتی نصاب*
*قادیانی سے باٸیکاٹ کیوں ضروری ہے*
یہ ختم نبوة کے بارے میں میری بہت معاون ثابت ہوٸیں۔
پھر میں نے ان کو پڑھ کر اپنی عزیزات کو پڑھنے کے لیے دیتی ہوں۔
پھر ایک دن عالمی مجلس کے بارے میں ایک گروپ میں پوسٹ دیکھی پھر ادھر کورس کیا ۔
See more....

Gulab_007
 

جو ہو فرعون ان کو میں خدا کہہ دوں یہ مشکل ہے۔
جو ہو دجال ان کو میں انبیاء کہہ دوں یہ مشکل ہے۔
مجھے زنجیر پہنا دو، مجھے سولی پہ لٹکا دو،
مگر میں رہزنوں کو رہنما کہہ دوں یہ مشکل ہے۔
اور جو ہو منکر صحابہ، اسے میں مسلمان کہہ دوں یہ مشکل ہے
پاسبان مجاھدہ خاتم الانبیا۶ﷺ و اہل بیت الصحابہؓ

Gulab_007
 

وفات سے ایک روز پہلے اپنے شوہر مولانا عبدالحنان صاحب جو خود ختمِ نبوت کے سفر میں کشمیر میں تھے ،ان سے کہنے لگیں:
*"الحمدللّٰہ ! میرے تربیتی گروپ کے اسباق چل رہے ہیں جب آپ ختم نبوت کے سفر سے واپس آئیں گے تو اسلام آباد ، پنڈی ، جہلم اور اب سب علاقوں میں ختم نبوت کا بھرپور کام کرنا ہے۔ موت تک بس اسی کام کے ساتھ جڑے رہنا ہے اس کام کو پھیلانا ہے اور اسی نسبت سے جڑے رہنا ہے۔"*
مرحومہ بہن نیک جذبات اور تمنائیں اور عظیم الشان نیت کے ساتھ سفر آخرت کے لئے روانہ ہوگئیں۔💔💦اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ان کے بچوں کی خصوصی حفاظت فرمائیں۔ اور ہمیں بھی اپنی زندگی کے ہر ہر لمحہ کو غنیمت سمجھ کر اس مبارک کام پہ لگانے والا بنائیں۔ آمین
شبان ختم نبوت پاکستان

Gulab_007
 

*تحفظ ختم نبوت کی عظیم الشان نیت کے ساتھ سفر آخرت*
حضرت مولانا عبدالحنان صاحب مبلغ ختمِ نبوت (اسلام آباد و پنڈی) کی اہلیہ محترمہ ختم نبوت تربیتی گروپ کی ممبرہ کا لکی مروت میں انتقال ہو گیا ہے۔
مرحومہ انتہائی نیک دل باعمل حافظہ، قاریہ، عالمہ اور دینی کاموں میں بالخصوص ختم نبوت کے مبارک کام میں معاونت کرنے والی تھیں اور خود بھی مستقل ختم نبوت کے عملی کام کے ساتھ وابستہ تھیں۔
see more....

Gulab_007
 

سوال
 حیات النبی ﷺکے بارے میں اہلِ حق کا مسلک کیا ہے؟ مماتی کون ہیں؟ ان کی پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
حیات النبیﷺ کے بارے میں اہلِ سنت و الجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ حضرت اقدس نبی اکرم ﷺ اور تمام انبیاء کرام علیہم الصلوات و التسلیمات وفات کے بعد اپنی قبروں میں زندہ ہیں، ان کو روزی دی جاتی ہے ، ان کے اَبدانِ مقدسہ بعینہا محفوظ ہیں اور جسدِ عنصری کے ساتھ عالمِ برزخ میں ان کو حیات حاصل ہے، اور یہ حیات، حیاتِ دنیوی کے مماثل ،بلکہ بعض وجوہ سے حیات دنیوی سے زیادہ قوی تر ہے، البتہ اَحکامِ شرعیہ کے وہ مکلف نہیں ہیں۔روضہ اقدس میں جو درود پڑھا جاوے حضور ﷺ اس کو خود بلا واسطہ سنتے ہیں۔
جو لوگ حیات النبیﷺ کا انکار کرتے ہیں ان کو  عرف مماتی کہا جاتا ہے، اور یہ اہلِ سنت و الجماعت سے خارج ہیں ؛ اس لیے  ان کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے

Gulab_007
 

*نرم دلوں میں ہی اچھائی کی کھیتی پروان چڑھتى ہے ورنہ صحراؤں میں تو کانٹے دار جھاڑیاں ہی اُگا کرتی ہیـــں جو زخمی تو کر سکتی ہیـــں مگر کبھی سایہ نہیـــں دے سکتیں*

Gulab_007
 

محاسبہ
سوچئے! دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں؟جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں؟
ہماری ڈگریاں۔۔۔!!! کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی؟؟؟
ہمارا مال۔۔۔!!! جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا؟؟؟
ہماری جوانی۔۔۔!!! جو مٹی کی نظر ہو جائے گی؟؟؟
ہماری اولادیں اور ماں باپ۔۔۔!!!! جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے؟؟؟؟
سوچئے!!!!! آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم پانے رب کی نافرمانی پر مجبور ہیں؟؟؟؟
دل کی خواہشات۔۔۔۔نفس کی لذات؟؟؟؟
کیا جنت اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے؟؟؟
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ ہمارا رب پکار رہا ہے۔۔
*"اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال رکھاہے؟"*

Gulab_007
 

*اگر آپ صاحب اختیار ہیــــں ... تو اختیارات کا درست استعمال آپ کو لوگوں کی نظر میــــں مقام دلانے کا باعث بنے گا ... اور اگر آپ ایسا نہیــں کرتے ... تو آپ لوگوں کے ساتھ ساتھ اللہ کو بھی جوابدہ ہیــــں .......!!!* 💞 💞

Gulab_007
 

*اگر آپ صاحب اختیار ہیــــں ... تو اختیارات کا درست استعمال آپ کو لوگوں کی نظر میــــں مقام دلانے کا باعث بنے گا ... اور اگر آپ ایسا نہیــں کرتے ... تو آپ لوگوں کے ساتھ ساتھ اللہ کو بھی جوابدہ ہیــــں .......!!!* 💞 💞