*مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ کی الوداع ہونے والے طلبہ سے ایک بات*
جارہے ہو جدائی دے کر ، بھول تو سبھی جاتے ہیں ، مگر جلدی بھلا مت دینا۔
مانا کہ اس جہاں کو گلشن نہ کرسکے ہم
کچھ خار کم تو کر گئے گذرے جدھر سے ہم
💦💔💦💦💖
الحَمْدُ ِلله رب العالمین یا رب تیرا شکر ادا کرنے کی ہمت نہیں رکھتے
اللہ جی۔۔۔۔ آپ پہنچا دیں جنت تک بعافیت...♥️
سفر بہت طویل ہے، بہت کٹھن ہے... ڈر لگتا ہے، راہ کھو جانے سے، منزل بدل جانے سے، آدھے رستے ہی جہنم میں گر جانے سے..💔
ہم بھی جنت میں پہلا قدم رکھتے خوشی سے یہ پکارنا چاہتے ہیں، "الحمدللہ الذی ھدانا لھذا.." شکر اللہ کا وہ جس نے ہمیں اس(جنت) تک ہدایت دی،.♥️
الحمدللہ الذی ذھب عنا الحزن۔۔۔ شکر ہے اللہ کا وہ جس نے ہم سے غموں کو دور کر دیا، بےشک میرا رب بڑا بخشنے والا، بڑا قدردان ہے، وہ جس نے ہمیں اپنے فضل سے دارالمقام (جنت) میں لا اتارا جہاں ہمیں نہ کوئی مشقت ہوگی نہ کوئی تھکاوٹ...♥️
اللہم انا نسئلک الجنت الفردوس...♥️
دشمنی لاکھ سہی
ختم نہ کیجئے رشتہ
دل ملے نہ ملے
ہاتھ ملاتے رہیے
یہ تو چہرے کا کوئی عکس ہے تصویر نہیں
اس پر کچھ اور رنگ ابھی چڑھاتے رہیے
*جاندار کی تصویر دیکھ کر ماشاءاللہ کہنا*
*الجواب*
واضح رہے کہ بغیرسخت ضرورت کے جاندار کی تصاویر بنانا حرام ہے فیس بک میں ڈالنے کے لیے اپنی تصویر بنانا شرعی ضرورت میں سے نہیں لہذا فیس بک میں اپنی تصاویر چسپاں کرنا ناجائز وحرام ہے اور پھر ان تصاویر پر تبصرہ کرنا اور ماشاء اللہ وغیرہ کے الفاظ کہنا یہ بھی ناجائز گناہ ہے۔
لہذا صورت مسئولہ میں فیس بک میں اپنی تصاویر چسپاں کرنا ایک گناہ اور پھر ان تصاویر کو اچھاکہنا ، ماشااء اللہ کہنا یہ دوسرا گناہ ہوا۔
چنانچہ کتب احادیث میں تصاویر کی حرمت پر سخت وعیدات وارد ہوئی ہیں ۔
صحیح البخاری میں ہے :
ترجمہ : قیامت کے دن سب لوگوں سے زیادہ سخت عذاب ان لوگوں کو ہوگا جو تخلیق میں اللہ تعالیٰ کی مشابہت اختیار کرتے ہیں ۔
( ترجمہ از مظاہر حق جدید : 4/247، ط : دارالاشاعت )
الصحیح لمسلم میں ہے :
خاموشیاں سننا سیھکو اس میں صرف سچ ہوتا
اب اتنی بھی کیا خاموشی سننا سیکھنی چاہیے اگلا انسان مر رہا ہے کچھ کہنا چاہ رہا ہے بات نہ سنو بس خاموشیاں سنو💦💔💦
مجھ سے لوگوں نے یوں رخ موڑا
میرے اپنوں نے مجھے یوں تنہا چھوڑ دیا
💦💔💦💔💦💔💦💔💦💔💦💔💦💔💦💔💦💔💦💦
آج ایک مزے دار بات بتارہی ہوں کہ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں تو اس کے ہر ہر بات سے واقفیت نہ بھی ہو تو موٹی موٹی باتوں کی معلومات ضرور رکھیں، نیز اس بات کا بھی ضرور خیال کریں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے، نمبر ون بننے کے چکر میں کفر کو طاقت ور مت بننے دیں ، کہ اسٹیٹس لگائیں اور لگوائیں کہ فلاں جگہ جاکر چیز سرچ کرکے اسے ختم کروائیں، اس سے وہ ختم ہو نہ ہو پر وہ مشہور ضرور ہوگی، سوشل میڈیا کیچڑ کی مانند ہے پتھر ماریں گے تو چھینٹے آپ پر بھی ضرور پڑے گے، اور مزید مزے کی بات یہ ہے کہ اڑ کر آپ پر آئیں گے مطلب اوپر اچھالنے کا ذریعہ آپ خود بنے ، لہذا خود احتیاط کریں، یہاں تو وہ چیزیں ہائی لائٹ ہوتی ہیں جن کی جتنی مذمت کی جاتی ہے خود پھیلتی پھولتی جاتی ہیں۔
طالب الدعا
*دنیا نفرتوں سے بھری ہوئی ہے*
*آپ امن و محبت پھیلانے میں اپنا حصہ ڈالیں چاہے تھوڑا ہی کیوں نہ ہو___*
🌹✍🏻اچھی باتیں📜🌹
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
اے ابن آدم ہر لڑکی کو بہن نہیں بنا سکتے
لیکن ہر لڑکی کو عزت دے سکتے ہو
اے ابن آدم بھیک مانگتی ہوں آپ سے بنت حوا کے لیے عزت
اور اے بنت حوا تو نہ بن سنور کے سامنے آآ کہ تجھے نوچنےکا دل کرے
بنت حوا تم ہی جو اپنی دوسری عزت دار بہنوں کی عزت کو بھی تار تار کروانے میں لگی ہو اللہ کا واسطہ ہے سنبھل جاٶ قیامت آنے والی ہے
❤️
اللہ تعالیٰ
*مجھے غیبت..*
*جھوٹ.. دھوکہ...*
*دوسروں کی باتیں کرنے سے بچا لیں...* *میرے دل و دماغ سے یہ نکال دیں...*
*مجھے خاموشی عطا فرما دیجئے...*
*مجھے لوگوں کی باتوں پہ صبر جمیل عطا کر دیں....*
آمین🌹🌹🌹🌹
(ایسے لوگوں سے حتی الوسع بچے)
زبان شہد سے زیادہ میٹھی دل ایلوے سے زیادہ کڑوے، انسانی کھال میں بھیڑئیے یا یوں سمجھے کہ بکری کی کھال پہن کر بھیڑوں والے کام کرنا جیسا کہ آج ہم اپنے پاس روز مرہ کی بنیاد پر دیکھتے رہتے ہیں اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائیں۔
آمین ثم آمین یا رب العلمین
گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لــو
مگر پہچــان اس کی "خوشبـــو" سے ہوتـی ہیــں
اسی طــرح
انسان کسی بھی رنگـــ، روپ، ذاتــ،
یا نسل کا ہو مگــر
پہچان اس کی "اخلاق" سے ہوتــی ہیں....🧡
*نرم مزاجی دُنیا والوں کو بے وقوفی لگ سکتی ہے...!*
*ان شاء اللّٰہ آسمانوں پر اس کی بہت قدر ہو گی...!*🌹♥️🌹
*نرم مزاجی دُنیا والوں کو بے وقوفی لگ سکتی ہے...!*
*ان شاء اللّٰہ آسمانوں پر اس کی بہت قدر ہو گی...!*🌹♥️🌹
اہل سنت والجماعت کہتے کسے ہیں یہ بھی آج کل کسی کو پتہ تک نہیں ہوتا اور ایک دوسرے کو برا کہنے میں اور پتہ نہیں کس کس طرح کی باتیں بنانے اور کرنے میں ہم سب سے آگے ہیں فرقہ واریت کو ہوا دینے والے انتہائی نادانی کا شکار ہیں
یاد رہے اہل سنت میں اہل حدیث، دیوبندی، بریلوی سب آتے ہیں لہذا ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانا چھوڑ دیں۔
صرف کسی فرقہ جماعت کا نام اہل سنت نام رکھ لینے سے بقیہ لوگ نکل نہیں جاتے۔
ہر کسی سے محبت کریں نفرتیں نہ پھیلائیں
منقول
*فرصت کے انتظار میں مت رہئیے*
اگر آپ کے دل میں اپنی اصلاح کی فکر پیدا ہوگئی ہے، تو فورا اپنی اصلاح کے لئے قدم اٹھائیے جیسے آپ نے سوچا کہ زندگی ویسے ہی گذرتی جارہی ہے اعمال اخلاق کا کوئی پتہ نہیں ہے تو فورا اپنے نفس، اعمال اخلاق کی اصلاح کیجئے، اپنا محاسبہ کیجئے۔
اگر ساتھ میں یہ بھی سوچ رکھا ہے کہ فرصت کے لمحات میں اصلاح کے لئے قدم اٹھائیں گے پہلے فلاں فلاں کام سے فارغ ہوجاو تو یاد رکھئے ایسی فرصت آپ کو کبھی نہیں ملنے والی جس کے انتظار میں آپ نے اپنی اصلاح کو موقوف کر رکھا۔
*مفتی محمد سعید*
آج کل ہم پیری مریدی کے لئے بھاگتے رہتے ہیں کہ اصلاح ہوجائے ، پھر ڈر بھی ہوتا ہے، پتہ نہیں ہم ان کی دی گئی ہدایات پر عمل کر بھی سکے گے یا نہیں مزے کی بات بتاو اصل پیر پیرنی تو میاں بیوی ہیں جو ایک دوسرے کے ہر معاملہ کو بخوبی جانتے ہیں شوہر اگر اتنا نہ بھی جانتا ہو پر بیوی تو اپنے شوہر کی ایک ایک حرکت پر نظر رکھتی ہے تو میرے پیاروں ایک دوسرے سے اپنی اصلاح کرالو ان شاء اللہ گھر جنت بن جائے گا۔
باقی کسی عالم دین سے تو دینی رہنمائی لیتے رہنا انتہائی ضروری ہے پہلے بھی بتاچکا ہوں۔
*مفتی محمد سعید*
😂😂😃😉😢😢😢😢😢😭😭😭
میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگیا 😕😕۔ پرچہ ملاحظہ فرمائیے۔
سوال۔ ٹیپو سلطان کونسی لڑائ میں شہید ہوئے۔
جواب۔ اپنی آخری لڑائ میں
سوال۔ شملہ معاہدے پر دستخط کہاں پر ہوئے
جواب۔ صفحے کے آخر میں
سوال۔ دریائے جمنا کہاں بہتا ہے۔
جواب۔ زمین پر
سوال۔ طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے۔
جواب۔ شادی
سوال۔ تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم کرینگے۔
جواب۔ مِلک شیک بنا کر😃😉😂😂
نہیں مطلب اس میں فیل کرنے والی کونسی بات تھی 😕😒😒
*کـسی بھی خواب یا آرزو کے ٹوٹ جانے سے زندگی سے مایوس نہیـــں ہو جانا چاہیئے,,,,,,,کیونکہ گـھــــڑی کے خراب ہو جانے سے وقـت تھم نہیــــں جایا کرتا....!!!*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain