Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

پروگرام : حقیقت کیاہے؟
موضوع:
*قادیانی کلمہ طیبہ میں لفظ محمد سے مراد کس کو لیتے ہیں؟*
مقرر : مولانا منیر احمد علوی صاحب
(نائب امیر : شبان ختم نبوت)
لنک👇🏻
https://youtu.be/tNdm9RmmDWE
*Shubban Media*

Gulab_007
 

فیمنسٹ آئیڈیالوجی کے ذریعے جس تعصب کو ہوا دی گئی ہے اس میں سے اسکے علاوہ کوئی قدر برآمد نہیں ہوتی کہ لڑکیوں کی شرکت ہر شعبہ زندگی میں بڑھ گئ ہے۔ لیکن اس بات پر غور نہیں ہو رہا کہ یہ سب کچھ لڑکوں کی قیمت پر ہوا ہے۔ فیمنزم کی یہ تھیوری کہ نوجوان لڑکوں کی مردانہ اور مجاہدانہ طرز کو دبا کر انکی غیرت کا لیول کم کرتے ہوئے انہیں مہذب بنایا جائے بالکل غلط اور غیر فطری ہے۔ لڑکوں کی پرورش بالکل اسی طرح نہیں ہوسکتی جس طرح لڑکیوں کی ہوتی ہے۔ ایسا کریں گے تو لڑکوں کی عزت نفس مجروح ہوگی۔۔۔۔۔۔۔"

Gulab_007
 

اس وقت امریکہ میں مردانہ خصوصیات کا حامل ہونا کسی برائی سے کم نہیں۔ پورے سماج میں لڑکوں اور مردوں کے خلاف ایک جنگ جاری ہے۔ شادی اور طلاق کا معاملہ ہو یا علیحدگی اور لڑائی جھگڑے کا، بچوں کی کفالت کا تنازعہ ہو یا حوالگی کا، شعبہ صحت ہو یا شعبہ تعلیم، نوکری کی بات ہو یا عدالتوں سے سزا اور رہائی پانے کی بات، ٹیکس اور سوشل سیکورٹی سے علاج معالجے تک ہر شعبہ میں عورتوں کو اضافی سہولیات و مراعات حاصل ہیں جبکہ مردوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔

Gulab_007
 

ہمارے سماج میں خواتین کے جائز حقوق کی بات کو بھی فیمنزم کی درآمدہ شدہ تحریک یرغمال بناتی جارہی ہے۔ غالب تہذیب کے غالب بیانیہ کے غلبہ کو "ہمیں کیا، ہم تو اپنے مسائل کی بات کرتے ہیں" جیسے سادہ جملوں سے چھپایا نہیں جایاسکتا، جب سمت، سلوگنز اور شعور کی "دریافت و ایجاد" کی سطح وہی ہے تو لامحالہ نتائج بھی وہی ہوں گے جو آج مغرب کو درپیش ہیں۔

Gulab_007
 

مسرور ساڈے جھنگوی دا خون اے
جھنگوی دا خون اے
او مرشد والی مرشد زادہ گل کردا اے
عہد وفا دے مسٸلے سارے حل کردا اے
سچ دی زبان ساڈا مسرور جھنگوی
نڈر زبان ساڈا مسرور جھنگوی
جند ساڈی جان ساڈا مسرور جھنگوی
کھرا انسان ساڈا مسرور جھنگوی
امنگ تیرے نال ہر رنگ تیرے نال اے
مسرور ویر سارا جھنگ تیرے نال اے
او مرشد جھنگوی دٕی مسرور نشانی اے

Gulab_007
 

اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے اس پر فتن دور میں صحابہ کی غلامی نصیب کی ہے اور میں اس صحابہ کرام کی غلامی میں اپنے جینے اور مرنے کو دنیا کی بڑی سعادت سمجھتی ہوں باقی لوگ ہمیں دہشت گرد کہتے ہیں ہمیں اُکسانے کی کوئی پروا نہیں ہاں ہاں میں ان سیاستدانوں سے کہنا چاہتی ہوں جن کے دماغ کو علاج کی ضرورت ہے 💓اگر قرآن پر عمل کرنا دہشت گردی ہے تو میں دہشت گرد سہى 💓اگر جناب محمد مصطفی ﷺ کی سنتوں پر چلنا دہشت گردی ہے تو میں دہشتگرد سہی💓 اگر مساجد کی حفاظت کرنا دہشت گردی ہے تو میں دہشت گرد سہی💓 اگر صحابہ پر مرنا دہشتگردی ہے تو میں دہشت گرد سہی💓 اگر صدیق کی صداقت پر مرنا دہشت گردی ہے تو میں دہشت گرد سہی💓 گھر گھر سے جھنگوی نکلے گا تم کتنے جھنگوی مارو گے💓

Gulab_007
 

یا اللہ مدینے کی وہ پاک گلیاں دکھا دے جہاں تیری رحمت دن رات برستی ہے۔

Gulab_007
 

حضرت مولانا امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ نے ایک گاوں کا واقعہ سنایا کہ ۔۔ کھیت میں ایک دیہاتی بابا درخت کے نیچے چارپائی بچھا کر لیٹا تھا۔۔ مرزائیوں کی ایک جماعت اسے دعوت دینے وہاں پہنچ گئی۔۔۔
کافی دیر باتیں کرتے رہے۔۔ دیکھا کہ بابا تو بےچارہ بالکل ان پڑھ ہے، اسے گھیرنا شروع کیا۔
پوچھا : بابا جی ! آپ کو پتہ ہے کہ امام مہدی نے آنا ہے ؟
بابا : ہاں جی ! سنا تو ہے کہ قیامت کے نزدیک کسی مہدی نے آنا ہے۔
قادیانی : باباجی ! وہ مہدی آگیا ہے۔
بابا (خوشی سے) واقعی آگیا ہے؟
قادیانی : ہاں بابا جی ! مہدی آ چکا ہے۔
بابا : شکر ہے کہ اصل امام مہدی آگیا۔۔ ورنہ کچھ عرصہ پہلے ایک "بے ایمان غلیظ کتا" مرزا قادیانی بھی بکواس کر گیا ہے کہ میں مہدی ہوں۔
آٶ مل کے لگاٸیں یہ نعرہ
ختم نبوت#
زندہ باد ❤❤💖

Gulab_007
 

🌹واہ صحابہؓ واہ🌹واہ صحابہؓ واہ🌹
دل جگر جان سے پیارے ہیں صحابہؓ واہ واہ
سب ھدایت کے ستارے ہیں صحابہؓ واہ واہ
ان میں صدیقؓ ہے فاروقؓ ہے عثمانؓ علیؓ
سارے آقاؑ کے دلارے ہیں صحابہؓ واہ واہ
ا ن میں شامل ہیں معاویہؓ ابو سفیاںؓ بھی
واہ واہ سارے کے سارے ہیں صحابہؓ واہ واہ
منتخب رب نے کیا ان کو محمدؑ کیلئے
خوب اللہ نے سنوارے ہیں صحابہؓ واہ واہ
ان سے رب راضی ہواوہ بھی ہیں راضی رب سے
اس لئے مدح کے نعرے ہیں صحابہؓ واہ واہ
بدر ہو اُحد ہو خندق ہو یا جنگِ خیبر
گردنِ کفر پہ آرے ہیں صحابہؓ واہ واہ
مل گئی بیعتِ رضواں کی بشارت ان کو
دیکھ کر سارے پکارے ہیں صحابہؓ واہ واہ
حبِ اصحابؓ تو بس حبِ محمدؑ ہی ہے
ہم یہ کہتے ہیں ہمارے ہیں صحابہؓ واہ واہ
مدح آقاؑ کے صحابہؓ کی دوست کر
دین کے اونچے منارے ہیں صحابہؓ واہ واہ

Gulab_007
 

اسلام میں اول ہیں علیؓ ہوں کہ ابوبکرؓ
سلطانِ خلافت ہیں مگرچونکہ ابوبکرؓ
ہم لوگ غلامانِ غلامانِ غلاماں
نسلوں سےہیں نوکرتری نسلوں کےابوبکرؓ
کس قوم سےہو،کون ہو،تم کھل کےبتاؤ
جھوٹوں کا ابوجہل ہے،سچوں کےابوبکرؓ
#منکر.صدیق.لعنتی.لعنتی

Gulab_007
 

اپنا غم ہر کسی کو نا بتاٸیے
کیوں کہ ہر گھر مرہم ہو نا ہو
مگر نمک ضرور ہوتا ہے۔

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ہر کسی کا تعلق اپنے اللہ سے ہوتا ہے بے جا کسی پر اپنے فتویٰ نا دیا کریں۔

Gulab_007
 

*ماہ رجب کے فضائل واحکام*
قابل احترام چار مہینوں (رجب ، ذی القعدہ ، ذی الحجہ ، محرم) کا خاصہ یہ ہے ، کہ جو کوئی ان مہینوں میں عبادت کرتا ہے ، اس کو بقیہ مہینوں میں بھی عبادت کی توفیق اور ہمت ہوتی ہے ، اسی طرح جو شخص کوشش کرکے اپنے آپ کو گناہوں سے اور برے کاموں سے بچالے ، بقیہ مہینوں میں بھی اس کے لئے گناہوں سے بچنا آسان ہوجاتا ہے ، لہذا قابل احترام مہینوں سے فائدہ نہ اٹھانا بہت بڑا نقصان کرنا ہے۔
(تفسیر معارف القرآن)
اللہ کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرماۓ۔
آمین ثم آمین

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
دمادم کی مجھ سمیت نکمی عوام
🙈🙈🙈🙈
اچھا لگا تو نقل کردیا
*کسی بھی چیز کے حصول کے لئے خود کو خرچ کرنا انتہائی ضروری ہے*
ڈوبنا شرط ہے دریائے تجسس میں سعید ، ورنہ کچھ منہ کا نوالہ درّ نایاب نہیں
نہ شاخِ گل ہی اونچی ہے، نہ دیوار چمن بلبل ، تری ہمت کی کوتاہی تیری قسمت کی پستی ہے
جو مرد ہے غیروں کا سہارا نہیں لیتے ، جو شیر ہیں صید اوروں کا مارا نہیں لیتے
اے ننگ اعتبار دعا پر نہ رکھ مدار ، او بیوقوف ہمت مردانہ چاہئے
*سعیدیات*

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
*ہمارے آس پاس کے لوگوں کا رویہ بے رخی یا ہماری آزمائش*
*لوگوں کے بدلے ہوئے مزاج ہی تو ہمیــــں انسان بناتے ہیــــں ورنہ ہم سمجھ ہی نہ پائیــــں کہ زندگی کتنی مشکل ہے*

Gulab_007
 

چلو اچھا ہوا سب جان گۓ ہمیں کہ ہم برے ہیں انہی سے ہم بھی جان گۓ کہ ہم برے ہیں ورنہ ہم تو غلط فہمی ہی میں مبتلا تھے

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
فالورز آج اتنے دنوں بعد پوسٹ کرنے آٸی تھی ابھی تک لگتا ہے نیند کی وادیوں میں ہیں چلو میں چلتی فلحال پھر زندگی باقی تو ملاقات باقی

Gulab_007
 

کبھی کبھی لوگ اتنا کچھ سکھاجاتے جو سوچا ہی نہیں ہوتا کچھ سبق دے جاتے کچھ نصیحت کر جاتے کچھ عیب سے آگاہ کرجاتے کچھ توڑ جاتے کچھ جوڑ جاتے یہ رشتے کتنے انمول ہوتے۔
@M$

Gulab_007
 

✍🏻اوروں کے عیب تلاش کرنا چھوڑ دے
جاکر درزی کو بول اتنی جگہ تو چھوڑ کہ گريباں دکھائی دیں 🔥
*سعیدیات*

Gulab_007
 

تو اپنی خوبیاں ڈھونڈ ، خامیاں بتانے کہ لئے لوگ ہیں نا
اگر رکھنا ہی ہے قدم تو آگے رکھ ، پیچھے کھینچنے کے لئے لوگ ہیں نا
خواب دیکھ تو اونچے دیکھ ، نیچا دیکھانے کے لئے لوگ ہیں نا
پیار کرنا ہے تو خود سے کر ، نفرت کرنے کے لئے لوگ ہیں نا
اگر رہنا ہے تو بچہ بن کر رہ ، سمجھدار بنانے کے لئے لوگ ہیں نا
بھروسہ کرنا ہے تو خود پہ کر ، شک کرنے کے لئے لوگ ہیں نا
*سعیدیات*