Damadam.pk
Gulab_007's posts | Damadam

Gulab_007's posts:

Gulab_007
 

*بہتـــــ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨــــﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ جن ﮐﮯ ﺟﻮﺍبــــ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ "ﭨﮭﯿﮏ ہــــے" ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ اور ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ باتیں ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ٹھیکـــ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ .......!!!*

Gulab_007
 

*لوگ پہلے انسان کو توڑتے ہیــــــــں ... اور جب اس ٹوٹے ہوئے انسان سے زخمی ہونے لگتے ہیــــــــں ... تو پھر شکایت کرتے ہیــــــــں ... مکافات عمل پر بھی تنقید ... جائز سمجھی جاتی ہے .......!!!*
💞 💞

Gulab_007
 

*پیدائشی طور پر انسان نہ تو فرشتہ ہے اور نہ شیطان، لیکن اپنے اعمال کے ذریعہ فرشتہ سے بھی بہتر ہوسکتا ہے اور شیطان سے بھی بدتر ہوسکتا ہے🥀🌚🌹*

Gulab_007
 

سب سے پہلے دعا♥️
اس کے بعد صبر 🍂
پھر اس کے بعد یقین✨
پھر ان شاءاللّٰہ سب بہترین❣️
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
G̲̅o̲̅o̲̅d̲̅ M̲̅o̲̅r̲̅9̲̅i̲̅n̲̅g̲̅❤️

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا حال ہے احوال ہیں بہنوں کے Saa7 . wafa ali . amna malik
Mameona ansari.sara rajput

Gulab_007
 

اللھم احسن اعقبتھا فی امور کلھا من خزی الدنیا وعذاب الآخرة

Gulab_007
 

یا حبیبی اللہﷻ
یا نور اللہﷻ
یا قدوس اللہﷻ
یا نور اللہﷻ
یا رحمٰن اللہﷻ
یا رحیم اللہﷻ
یاغفور اللہﷻ
یا اللہ تجھے تیری رحیمی کا واسطہ یا اللہ تو معاف کر یا اللہ تیرے سوا ہمارا کوٸی نہیں یا ربی اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے یا اللہ بچا لے۔

Gulab_007
 

کل ہونے والے "لبرلز عورت مارچ" میں جناب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور ان کی پیاری زوجۂ مطہرہ ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہا پہ تنقید اور ان کی توہین ناقابل برداشت ہے۔۔۔💔💔💔
عورت ایک باعزت نام ہے، اس بے حیا بے شرم بےغیرت مارچ کو عورت مارچ کا نام نہ دیا جائے تو بہتر ہے۔ باقی کوئی مسلم اور باعزت گھرانے سے تعلق رکھنے والی عورتیں تو اس میں کبھی حصہ نہیں لیں گی سوائے لبرلز، ملحد، شیعوں اور قادیانیوں کے۔
#ناموس_رسالت_کےپہلےمحافظ
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ

Gulab_007
 

ان کی ذلالت کے لیے یہی کافی ہے کہ سڑکوں پہ کھلی چھوڑ دی گئی ہیں...
اللّٰهﷻ ان لبرلز جاہلوں کا عبرتنات انجام کرے...
آمین
#ناموس_رسالت_کےپہلےمحافظ
#آوارہ بدنسل_عورت_مارچ

Gulab_007
 

یہ عورتیں اتنی گئی گزری ہیں کہ عورت مارچ اور مغرب کی اندھی تقلید کرتے ہوئے اپنے دین تک کو بھول گئیں... شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ان کےلیے
#عورت_مارچ_میں_گستاخی_رسالت
#takeactionagainstfeminist
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ

Gulab_007
 

عورتوں کو اِس لیے نبی نہیں بنایا گیا کہ
لوگ سوچ سمجھ کر ایمان لائیں.
عورت پر تو کوئی بھی ایمان لے آئے
_آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ#

Gulab_007
 

دوچــــــــار کتابیں مذہب کی' اب پڑھ لینا تم آنٹی جی!
پھـــــرجـــــا کر اپنی پلٹن کو ' حق بات بتانا آنٹی جی!
مغـــرب کے جھوٹے برتن میں' ہے کھانا پینا راس تمہیں...
کھوٹے سکّوں جیسے نعرے' لگتے ہیں کیوں خاص تمہیں...
#ناموس_رسالت_کےپہلےمحافظ
#آوارہ_بدنسل_عورت_مارچ

Gulab_007
 

18 ہزار خطوط لِکھ کر گھر بُلانے والے آج محسنینِ اُمّت، سیّدین حسنینؓ کریمین کے امام سیّدنا معاویہ بن ابو سفیانؓ کے چار سُو تذکرے سے نالاں ہیں۔
خلیفۂ راشد، امام المسلمین کی مدحت کے ڈنکے چہار سُو بجانے والے سُنّی شہزادوں کی خیر ہو...❤️
مداحینِ معاویہؓ ہمیشہ برتر رہیں گے...❤️
نفاق سے بھرے سینے ہمیشہ جلتے رہیں گے...🔥
جِن کے نسب میں طہارت نہیں اُن سے خیر کی اُمید نہیں،
لیکن ان منافقوں کی بدولت ملک بھر میں ہر جانب سے، ہر مسلک سے جُڑے ایماندار فرد کی جانب سے سیّدنا امیرِ معاویہ رضی اللّٰهُ تعالٰی عنه کے یومِ وفات پہ زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
اس مظلوم صحابئ رسولﷺ کے یومِ وفات پہ عہد کیجیے جب تک زِندہ رہیں گے، اذانِ عِزَّتِ معاویہؓ دیتے رہیں گے۔❤️
إِنْ شَاءَ اللّٰه عَزَّ وَ جَلَّ...❤️
( ✍️ )
...

Gulab_007
 

یا اللہ میری دین کی ساتھیاں یا رب ہمیں پھر سے جوڑ کر اپنے دین کو سیکھنے والا بنا دے۔یا رب ہماری بہن کی جو پریشانی ہے تو دور فرما اور اس سمیت ہم سب کو اپنے دین سے جوڑے رکھ۔ آمین اللھم آمین
اینی ساری یاد آٸی وہ پیار سے لڑنا جھگڑنا،روٹھنا منانا کبھی کسی مسٸلے کو لے کر بیٹھنا کبھی ہنس ہنس کر سمجھنا سمجھانا ایک ساتھ کھانا کھانا
رب تعالیٰ جی آسانی فرما دیں۔

Gulab_007
 

تاکہ اسے بھی یہ محسوس ہو کہ میں نہیں سنتی اور اس وجہ سے منع نہیں کیا شاید پھر یہ میری بات ہی نا سنے میں نے کہا تو پھر بھٸ ہم ایسے کیسے پڑھ سکتے کہتی بات تو ٹھیک ہے میں نے کہا میٹرک کے بعد کیا کرنا ہے کہتی ڈاکٹر میں نے کہا ان شاء اللہ لیکن جب چھٹیاں ہونگی نا اپنے دوماہ میں مجھے وقت ضرور دینا تمہیں کچھ اسلامک سکھاٶنگی کہتی اچھا بھاٸی کی کال آرہی ہے۔ میں نے کہا ٹھیک
یہ سب شٸیر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آج ہم اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم تو دے رہے ساتھ قرآن پاک پڑھا دیا وہ بھی نہیں پتہ تلفظ ٹھیک ہیں یا نہیں بس فرض ادا ہوگیا آٸیں اس دین کو سیکھیں اس میں کیا ہے اس پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں۔
ان شاء اللہ
وفاق کے امتحانات کے بعد میں اپنے رشتہ داروں کے گھر جا کر ان کو کچھ ضرور بتلاٶں گی آپ سب بھی دعا کریں کہ گھر والوں کی طرف سے بھی اجازت ملے ۔

Gulab_007
 

آج پہلی بار اپنی کزن سے میسج پر بات ہوٸی میٹرک میں ہے دنیا سے الجھی
ہوٸی اک لڑکی ہے کال پر بات یا کبھی سالوں بعد آمنےسامنے بس حال چال پوچھا ادھر ادھر کی تھوڑی بہت کبھی بات ہوگٸی مجھ سے چھوٹی ہے اب نا وہ میرے مزاج سے واقف نا میں اس کے مزاج سے واقف میں نے اس سے پڑھاٸی کا پوچھا ٹھیک میں نے قرآن کریم کا پوچھا بولی مکمل پڑھ لیا میں نے پھر سوال کیا کہ کیا کبھی یہ سوچا دل میں کہ اللہ نے کیا فرمایا ہے ہمیں جاننا چاہیے کہتٕی کبھی کبھی دل میں سوچتی ہوں پھر ترجمے والے قرآن سے ترجمہ پڑھ لیتی تھوڑا بہت مجھے سمجھ ہی نہیں آرہی تھی میں کیا کہوں میں نے کہا میرا تو تمہیں پتہ ہے لیکن پھر بھی مجھے ترجمہ کی سمجھ نہیں آتی اساتذہ سے پوچھنا پڑتا ہے اس نے گانے والی ویڈیوز بھیج دیں میں نے اوپن کیں پھر بند کردیں سوچا منع کروں پھر نہیں کیا نہ اس کی حوصلہ افزاٸی کی

Gulab_007
 

کبھی سوچا ہے محبت میں سکون کیوں نہیں, کئی لوگ ہمارے ارد گرد محبت میں ٹوٹے ہوتے ہیں, بہت لوگوں کو محبت مل بھی جاتی ہے لیکن سکون نہیں مل پاتا, کبھی سوچا ہے سکون اور محبت ایک ساتھ کیوں نہیں ملتے؟ کیوں کہ ہماری محبت کی وابستگی انسانوں سے ہوتی ہے اور بشر کو بشر کی محبت نہیں جچتی, بشر کو صرف واحد کی محبت جچتی ہے, بس یہی ہی وجہ ہوتی ہے کہ ہماری محبتیں ہماری طرح نامکمل رہ جاتی ہیں, بندے کی محبت زمین پر لا گراتی ہے اور واحد کی محبت آسمانوں تک لے جاتی ہے, اسی لیے ہمیں انسان کی محبت بڑا ذلیل کرواتی ہے یہ اصل میں ٹھوکر ہوتی ہے جو ہمیں لگتی ہے, یہی ٹھوکر وسیلہ ہوتا ہے ہمارا صراطِ مستقیم پر آنے کا, اس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ ایک ٹھوکر پر ہی سنبھل جاۓ, اور سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ آپ کا رب آپکو ایک بار گرا کے ہمیشہ کے لیے اُٹھانا چاہتا ہے

Gulab_007
 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

شان صحابہ
G  : شان صحابہ - 
Gulab_007
 

یہ میں ہوں یہ میری پوسٹ اور یہ مرزا قادیانی کی چھترول ہورہی ہے
🔪🔫💣💉✂📌💣🔫
مرزا تیری تکذیب میری فرض شریعت
مرزا تیری تذلیل میری عین عبادت