جس آنکھ سے آنسو جاری ہو جائیں اس انسان کے دل میں ﷲ تعالیٰ کے آنے میں دیر نہیں لگتی. پہلے ﷲ دل میں آتا ہے پھر آنکھ میں آنسو آتے ہیں.
(حضرت واصف علی واصف ؒ )
یا اللہ امتحان شروع ہونے والے ہیں اے پیارے اللہ ہم نے جو جانے انجانے میں پڑھا اس کو ہمارے دماغوں میں ایسا اعلیٰ مققام عطا فرما کہ وہ ہمیں بھول نا پاۓ یا اللہ جو ہم نہیں پڑھ سکے اس کی ایسی مغفرت فرما کہ وہ امتحانوں میں آۓ ہی نا سب یک زبان ہو کر آمین کہو نا
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جہنم وہ کوڑا دان ہے، جس میں بےکار قسم کے انسان اور جن ڈالے جائیں گے...
اللّٰه نے ہمیں بےکار پیدا نہیں کیا (وما خلقناکم عبثا)، یہ تو ہمارے اعمال ہیں جو ہمیں بےکار یا مفید بناتے ہیں، اس نے تو ہمیں بامقصد بنایا ہے، لیکن جب ہم اپنا مقصد تخلیق پورا نہیں کرتے تو اللّٰه کی نظر میں Worthless ہو جاتے ہیں، خواہ دنیا والوں کے لئے کتنے ہی Worthy ہوں...
ایسی بےکار اور غیر مفید چیزیں، جو کسی کام کی نہ ہوں وہ خوبصورت جگہوں پر سنبھال کر نہیں رکھی جاتیں٬ بلکہ حقارت سے کوڑا دان میں پھینک دی جاتی ہیں...
یہی مثال ہم انسانوں کی ہے۔۔
اپنی Value کا تعین ہمیں آج کرنا ہے، زندگی میں ہی خود کو مفید بنا لیں کوڑا دان میں کبھی نہ پھینکے جائیں گے..
جس کسی کا بغیر دیکھے عشق ہو اور وہ عاشق عشق میں مر مٹنے کو تیار ہو تو وہ عشق لازوال ہے،پھر چاہے عشق محبوب خدا سے ہو یا اس رب رحیم سے ہو جو گناھ پر پکڑ نہیں کرتا مہلت دیتا ہے توبہ کرنے کی آنسو بہانے کی ، اور ہر وقت تسلی دیتا ہے کہ میں ہوں نہ،تیرے دکھ سکھ کا ساتھی تیری دنیا و آخرت کا ساتھی ، ساری دنیا مطلب کی پر میرا مطلب تیرے اچھے اعمال پاکیزہ زندگی اور تیرا رشتوں میں رہن سہن بہتر ہو ،سبحان اللہ
آج تو میرا دل کر رہا دمادم پر بس میری پوسٹس ہوں باقی سب شاباش سو جاٶں اپنے گھر بستر بچھانا دمادم پر میں اپنی پوسٹس کرنی ہے😂😂
زندگی سے ایک بات سیکھی ہے کہ جب بھی ٹوٹ جاٶ کسی کے سامنے پریشان اپنے آپ کو ظاہر نا کرنا بلکہ اپنے آپ کو خوش ظاہر کرو تاکہ دنیا تمہیں اداس چہرے کے ساتھ اداس سہارا دے کر پھر سے توڑ کر چلا جاۓ اگر خوش رہو گے تو اگلا بندہ بھی دو پل آپ کو دیکھ کر مسکرا لے گا تو یہ آپ کے لیے بھی ثواب
یہ زندگی کیا چیز ہے؟
یہ زندگی بڑی ہی کمال چیز ہے جیہاں نت نۓ انسانوں سے ملنا پھرر ان سے دھوکہ کھانا پھر ایک نیا سبق حاصل کرنا
مجھے اب تک معلوم نہ ہو سکا کہ یہ محبت کونسا اور کیسا جذبہ ہے.......بس اتنا دیکھا ہے کہ اس جذبے نے بہت مضبوط مرد کو رلایا بھی ہے اور بہت انا پرست لڑکی کی انا کو بھی توڑا ہے.........✌️
میں نے اس محبت کے مارے مرد اور عورت دونوں کو روتے دیکھا ہے.🌚
کہنا بس یہ ہے کہ اُمید وہاں دیا کریں جہاں آپ پوری کر سکیں , مجبوریوں کی آڑ میں دل نہ توڑا کریں کیونکہ آپ اپنی مجبوری پہلے سے جانتے ہیں. 🙂💔
اداس دل دکھی دل کی دوا
میرا سوہنڑے آقا دا درود
ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
*جبــــــــــ تک کہانی ... اســــــــں کی اپنی نہ ہو ... ہر انسان ہی ... دانشور اور حکیم ہے .........!!!*
💞 💞
جانے کیوں اک خیال سا آیا
میں نہ ہوں گی تو کیا کمی ہوگی🙊
💕اپنــی طاقت پر گـھمنڈ مَت ڪیجیئـے بلڪہ ڪسی ہسپتال میں جاڪر ایسـے مریضـوں ڪو دیڪھیں جو ڪَروٹ بدلنے ڪےلیـے بھـی ڪسی ڪے مُحتاج ہیــں💕
ایک وقت تھا جب مجھے ڈر لگتا تھا گھبرا جاتی دکھی ہوجاتی تھی اپنوں کی دوریوں سے لیکن اب میں اپنوں کی دوری سے پریشان نہیں ہوتی دعا دیتی ہوں رخصت کردیتی ہوں ہاں کھ عادت سی ضرور ہوجاتی اور وہ وقت کے ساتھ بدل جاتی اسی لیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اِس رب کو لے کر اتنی ہوں میں خوش گماں
پیاروں سے کہتی ہوں جنت میں ملیں گیں
🥺❤️
اللہ قیامت کے دن جب صبر کرنے والوں کو ان کا اجر دے گا تو لوگ خواہش کریں گے کہ کاش دنیا میں ہمارے جسم سے کھالیں نوچ لی جاتی
گھبراؤ نہیں رو لو لیکن حوصلہ مت ہارنا اللہ کو اپنی کہانی سناؤ
کیوں کہ جو اپنی کہانی اللہ کو سناتے ہیں نا اس کے لیے اختتام بھی وہ ان کا من پسند بنا دیتا ہے 💔🤗
Remember me in your special prayers
القدس کو برف سے سجتا دیکھوں
ان رگوں میں خون کی جگہ القدس کے برف کو منجمد ہوتا دیکھوں
اور وہیں القدس کے صحن میں بیٹھ کے برف کا کفن پہنوں❤️
اور ہمیشہ کے لیے وہیں دفن ہوجاؤں🤲🏻
عشقی القدس 🥺❤️
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آپکی آل اولاد پر*
سجدے کی سب سے بڑی خوبصورتی یہ ھے کہ زمین سے کی جانے والی سرگوشی آسمانوں پر گونجتی ھے.
دعا هے رب کريم آپ کى عبادت قبول فرمائے. اور اپنے سواکسی کا محتاج نہ کرے
اللہ تبارک تعالی آپکی جان، مال، ایمان، آبرو، رزق، علم، عمل، گھر،کاروبار دسترخوان زندگی،خوشیوں، عبادات، تقوی،اخلاص،اخلاق،سادگی،عاجزی،عمرمیں رحمتیں .وسعتیں، رفعتیں، عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
*آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین*
*صبح بخیر*
*۔بہت ہی قیمتی اقوال زریں۔*
1۔۔۔زندگی میں مشکل ترین وقت آپ کے ظرف کا امتحان ہے جب لوگ اپنی اوقات دکھاتے ہے ہیں*💞💞💞
2۔۔۔زندگی میں سب سے بڑی غلطی مجھ سے یہ ہوئی کہ میں نے یقین کر لیا کہ لوگ مجھے ویسی ہی محبت دیں گے جیسی میں ان کو دیتا ہوں💞
3۔۔۔کوئی آپ سے دو قدم پیچھے ہٹے تو آپ اُسے ہمیشہ خوش رہنے کی دعا دے کر چار قدم پیچھے ہٹ جائیں زندگی سکون سے گزرے گی*💞💞💞
4۔۔۔اور اگر اعتماد متزلزل ہو جائے تو جھوٹ کے بعد سچ کو ہزار گواہوں کی ضرورت ہوتی ہے* 💞💞💞
5۔۔۔ہر اِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا سا ھے کہ جو تَراشتا ھے اُسے خُوبی نظر آتی ھےاور جو تَلاشتا ھے اُسے خَامی نظر آتی ہے*💞💞💞
6۔۔۔خود پر یقین ھونا کامیابی کی ضمانت ہے، مگر خود کو ہمیشہ درست سمجھنے کا یقین انسان کو گمراہ کردیتا ہے۔
*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*ان گنت درود اور سلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آپکی آل اولاد پر*
اﯾﮏ ﻋـﺎﺩﺕ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮩـﺖ ﺳﺎ ﺍﻧﺪﺭﻭﻧﯽ ﺣـﻮﺻﻠﮧ ﺑﺨﺸﺘﯽ ہے ﻭﮦ ھﮯ الله ﮐﮯ ھﺎﮞ ھﻤﯿﺸﮧ ﻧﯿﮏ ﮔﻤﺎﻥ ﺭھﻨﺎ ﮐـﮍﮮ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﮔـﺰﺭﻧﺎ ٹوٹنا ﺑﮑﮭـﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ھـﺮ ﻣـﺮﺗﺒـﮧ ﻧﯿﻠﮕﻮﮞ ﺁﺳﻤـﺎﻥ ﮐﯽ ﻭﺳﻌـﺘﻮﮞ ﻣﯿـﮟ ﭘﮭـﺮ ﺍﺳﯽ ﺳﮯ ﺭﺟـﻮﻉ ﮐـﺮﻧﺎ۔ﺍﺱ ﺍﯾﻤـﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎ ہے ﺍﺱ ﻣﯿـﮟ ﺳﮯ ﭘﺎﺭ ﮔـﺰﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﻭھﯽ ﻋـﻄﺎ ﻓـﺮﻣﺎﺗﺎ هے
الله عزوجل کی عبادت کرتے رھنے سے ھی ھر راستہ آسان ھوتا رھتا ھے
مالك دوجہاں آپ پر اور آپ کے تمام پیاروں پر اپنی خاص رحمت وبرکت نازل فرماۓ اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات اور رنج وفکر سے محفوظ رکھے.
*آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین*
*صبح بخیر*
🤍خاموشی اختیار کر لیں مگر گِلہ مت کریں ،... گوشہ نشیں ہو جائیں مگر اپنا معیار مت گِرائیں..عزت ناملے تو کنارہ کشی کر لیں مگر وقت کی بھیک نہ مانگیں.عزت اور محبت کے بغیر..کسی رشتے کا وجود نہیں..کیونکہ عزت وہ نہیں .جو باتوں سےسُنائی جاتی ہے بلکہ عزت وہ ہے... جوعمل سے دکھائی دے 💯🔥
طالب الدعا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
*__________________________*
*کبھــی کبھــی ہمیں صبـــر کــی نہیــں بلکـــہ صحیــح سمتــــ کــی ضـــرورتـــ ہــوتــی ہـــے....!!!*
*__________________________*
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain