دل دکھانے والے اور جیتنے والے کبھی برابر نہیں ہوسکتے اچھی باتیں کرنے والے اور غیبتیں کرنے والے کبھی برابر نہیں ہوسکتے یہ فیصلہ انسان کا نہیں بلکہ جہانوں کے رب کا ہے اسی نے برابر نہیں رکھا اس نے دونوں کی منزل الگ کردی اور چواٸس انسان کو دی منقول @Malik🌙
کسی کو خوش نہیں کرسکتے تو غم دینے کا بھی کوٸی حق نہیں کبھی کسی کو غم دے کر کرب میں مبتلا نا کریں نجانے زبان سے بددعا تو نا نکلے مگر دل سے آہ تو نکل ہی جاتی ہے۔ @Malik🌙
دنیا ہم پر جتنے بھی دروازے بند کرتی چلی جاۓ ہم اللہ تعالیٰ سے رابطے والی کھڑکی کبھی بند نہیں کریں گے ان شاء اللہ اللہ جل شانہ خود راست کھولے گا۔ لا تحزن ان اللہ معنا 💞 @Malik🌙
اگر ہم اللہ کو بھول جاٸیں سی انسان کو تھامتے ہوۓ و اللہ پھر انہی کے ہاتھوں یمیں توڑ دیتا ہے۔ میں لوگوں کے حقیقی چہرے دنیا کی حقیقت دکھا کر اللہ یاد دلواتا ہے کہ میرے سوا تو دنیا میں تمہارا کوٸی ہے ہی نہیں پھر کیوں اس فانی دنیا کے پیچھے بھاگتے ہو۔ @Malik🌙
مجھ سے کہہ کر جو دیکھا ہوتا مورد الزام خود کو ٹہرا لیتے مگر بات ہم سے چھپا کر ہم پر الزام لگا کر کٹہرے میں خود بھی جھوٹے کہلاۓ ہمیں بھی جھوٹا ثابت کروایا
مٹی کے برتن اور رشتوں کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والوں کو نہیں غلط ہو کر خود کو صیحٕ ثابت کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا صیح ہو کر خود کو صیح ثابت کرنا ہے۔ @Malik🌙
جب بندہ اپنے گناہ کا اعتراف کر کے توبہ کرتا ہے تو اللہ رب العزت اس کی توبہ کو قبول کر لیتے ہیں۔ ہر روز رات کو اپنے گناہوں کا اعتراف کرکے توبہ کر کے سونے کی عادت بنا لیں ہمیں کیا معلوم کہ اللہ رب العزت ہماری توبہ کب قبول فرمالیں نجانے صبح اٹھیں گے بھی کہ نہیں أَسْتَغْفِرُ اللّٰه ربی من کل ذنب واتوب الیہ یا رب اغفر وارحم وانت خیر الراحمین