ہمیں جو پرکھ کر تراشا جاتا
تو ہم بھی پتھر سے گوہر ہوتے
ہوتی ہوں اداس ب تو ہنساتا ہے مجھے ہاں میں اپنے رب کی لاڈلی جو ہوں 💕💕🌙
حوصلہ رکھو صبر کے صلے ہمیشہ خوب صورت ہوا کرتے ہیں۔
تعلق تب تک قاٸم رہتا ہے جب تک پرواہ زندہ ہو
بے شک ملاقات نہ بھی ہو
جس دن پرواہ وفات پا جاۓ
بے شک ملاقات ہو بھی لیکن تعلق باقی نہیں رہتا
کبھی کبھی ہم اتنے مگن ہوتے ہیں سی مقصد کی تکمیل میں کہ ہم خود کو بھی میسر نہیں ہوتے
@🌙
جب خدا کی مصلحتیں سمجھآجاٸیں پھر دل ضد چھوڑ دیتا ہے
@🌙
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Members kesy hn aap sb
کرارا جواب😂😂😂
انڈیا سے ٹویٹ آیا شیرنی تو کھلے بدن
آتی ہے یہ شیرنی برقع میں کیسے آ آگٸی۔
پاکستان نے جوا دیا گاۓ بھی تو کھلے بدن پھرتی ہے پھر یہ تمہاری ماں کیسے بن گٸ
بظاہر تو سکوت ہے لیکن فی القلب ایک قیامت ہے برپا
کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا اپنی ہی توہین ہوتی ہے بہتر یہی ہے چپ رہیں
زندگی دکھ نہیں بلکہ دھن ہے اس دھن گُنوں میں گایا کر بس مسکرایا کر
زمانے کا ہر اک رنگ بغور دیکھا ہے
کیا مخلصی کیا وفا کیا دوستی
یقین پہلے سے ہے مگر پھر بھی میرے رب نے بارہا مجھے یقین دلایا ہے کہ میں تیرے ساتھ ہوں۔
یا اللہ ﷻ ❤❤❤
قید مسلک کی نہیں شرط عقیدے کی نہیں جانے وہ کب کس کے دل میں کس کے لیے محبت رکھ دے۔
تجھے یاد یاد کرتے کرتے آج پھر ایک اور دن گزر گیا۔یا اللہ❤
ہر دن اپنی یاد سے سجاۓ رکھنا
شب بخیر
في أمان الله
میں آج ایک بہن سے بہت بحث کی صرف اس بات سے شروع ہوٸی بات کہ اس نے یہ کہا کہ اگر عورت بھی چار نکاح کر سکتی لیکن دیکھیں جب اللہ نے ایسا کوٸی حکم دیا ہی نہیں تو ہم عورتوں کو ایسی سوچ لانی بھی نہیں چاہیے۔ اب آٸیے ایک مثال دوں
ایک پانی کا گلاس لیں اس میں 4 رنگ کے قطرے ڈالیں اب آگے سب خود سمجھ دار ہیں۔
اس کو تلاش کرو تم اس کے راستوں پر چل دو اور تمہاری رضا تک کے راستے خود ہی بنتے چلے جائیں گے لاحاصل چاہتے ہو تو حاصل پر راضی ہو جاؤ پھر کیا ممکن اور کیا ناممکن سب تمہارا رب تمہارا۔
کسی نے خوب کہا تھا
خاموشیاں بہت کچھ کہتی ہیں کان لگا کر نہیں دل لگا کر سنو😥
کیسے بھول جاٶں تیری باتوں کو کیسےنا کروں یاد تجھے
ارے تیرا ٹھکانہ وہاں رکھا ہے جہاں اس پہلے آج تک کوٸی نہیں پہنچ پایا۔
کبھی کبھی شعرو شاعری بھی کہتی ہے ہمیں بھی دیکھ لوہم بھی کہیں آپ کی زندگی میں تھے۔😉😉
اللَّهُ يَجْتَبِي إِلَيْهِ مَن يَشَاءُ°
" اللہ جس کو چاہتا ہے چن کر اپنی طرف کھنچ لیتاہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain